واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عورت اور قربانى

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-08, 03:45 AM   #1
عورت اور قربانى
Atia jamali Atia jamali آف لائن ہے 03-10-08, 03:45 AM

ميرے خيال ميں انسان كى زندگى اس وقت شروع هوتى هے جب وه اپنى زندگى كا پهلا فيصله كرتا هے,اور جس كى زندگى كے فيصلے دوسرے لوگ كريں تو وه ايك لاش هے,

جيسا كه عورت كے ساتھ هميشہ هوتا رها هے, اس كى زندگى كے فيصلہ هميشه باپ بهائ اور شوهر اور بيٹے كرتے رهے هيں,قربانياں دينے پر مجبور كيا گيا,

مگر اب تو يه پرانى بات هو گئ اب عورت اپنے حق كے لئے لڑتى هے,

صبر اور قربانى جيسي صفات عورت اور مرد دونوں ميں ضرورى هيں,اپنے حق كے لئے بولناچاهئےچاهے نتيجه نكلے يانه نكلے,اور صبر اور قربانى كا فيصله خود انهيں كرنا چاهئے, اس سے انكى شخصيت ميں اعتماد پيدا هوگا

 
Atia jamali's Avatar
Atia jamali
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 578
Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-07-10)
پرانا 04-10-08, 06:03 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت اور قربانى

آج کل تو عورتیں صبر اور قربانی دیتی نہیں ہیں بلکہ مرد کے صبر کی انتہا اور اس کو ہی قربان کر دیتی ہیں۔ مرد پر جب بھی برا وقت اتا ہے پہلے لوگ سایہ ساتھ چھوڑنے کی بات کرتے تھے اب سب سےپہلی اس کی عورت اس کا ساتھ چھوڑتی ہے۔۔۔۔

عطیہ جی دنیا واقعی ہی بدل گئی ہے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-07-10), ابن جلال (08-10-08), عبدالله (09-10-08)
پرانا 06-10-08, 01:18 AM   #3
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت اور قربانى

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
آج کل تو عورتیں صبر اور قربانی دیتی نہیں ہیں بلکہ مرد کے صبر کی انتہا اور اس کو ہی قربان کر دیتی ہیں۔ مرد پر جب بھی برا وقت اتا ہے پہلے لوگ سایہ ساتھ چھوڑنے کی بات کرتے تھے اب سب سےپہلی اس کی عورت اس کا ساتھ چھوڑتی ہے۔۔۔۔

عطیہ جی دنیا واقعی ہی بدل گئی ہے
ميں آپ سے ايك حد تك متفق هوں, عورت اور مرد دونوں كى تربيت اس طرح كى جائے كه وه صبر كريں اور قربانى بهى ديں مگر خود اپنى مرضى سے نه كه ان سے يه قربانى زبردستى لى جائے,ميں ظلم كے سامنے گهٹنے ٹيكنے والے مرد يا عورت دونوں كے حق ميں نهيں,
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-07-10), ام غزل (27-03-09), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 06-10-08, 01:21 AM   #4
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت اور قربانى

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
آج کل تو عورتیں صبر اور قربانی دیتی نہیں ہیں بلکہ مرد کے صبر کی انتہا اور اس کو ہی قربان کر دیتی ہیں۔ مرد پر جب بھی برا وقت اتا ہے پہلے لوگ سایہ ساتھ چھوڑنے کی بات کرتے تھے اب سب سےپہلی اس کی عورت اس کا ساتھ چھوڑتی ہے۔۔۔۔
عطیہ جی دنیا واقعی ہی بدل گئی ہے
اسلئے كه انكا تعلق مفادات كا تعلق هے, روحانى نهيں,محبت كا نهيں
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-07-10), ام غزل (27-03-09), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 07:32 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت اور قربانى

میرے خیال میں ہر دور کی عورت اپنے بچّوں کی پیدائش و پرورش کے خاطر جو صعوبتیں برداشت کرتی ھے
نسل انسانی کے ارتقا کے لیے عورت کی اس بڑی کیا قربانی ھو سکتی ھے
اسی قربانی کو تسلیم کرتے ہوئے اللہ تعالٰی نے جنّت ماں کے قدموں میں ڈال دی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), فاروق سرورخان (27-03-09), مرزا عامر (01-07-10), ام غزل (27-03-09), ابن جلال (08-10-08), عبدالله (09-10-08)
پرانا 27-03-09, 04:51 AM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت جو ایک معاشرہ تشکیل دیتی ہے ۔یہ اسی وقت ممکن ہوتا ہے جب وہ اس معاشرے کے مالک مرد ہو یا اس کی رعایہ عورت ،دونوں کے لئے ، ہر ایک موڑ پر ایک قربانی رقم کرے۔
رہی بات عورت کے ساتھ چھوڑنے کی تو کوئی بھی عورت اس وقت تک اپنے مرد کا ساتھ نہیں‌چھوڑتی جب تک اس کے مرد کا اعتماد اس کو حاصل ہو،جس دن یہ اعتماد ٹوٹ جاتا ہے اس دن یہ رشتہ ختم ہو جاتا ہے۔پھر ساتھ دینا یا نہ دینا۔چہ معنی دارد۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), فیصل ناصر (27-03-09), مرزا عامر (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 02:41 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 1
کمائي: 143
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عطیہ جمالی بہائی ہے۔ اُن کے لئے یہ خبر
From: Lubna Asrar Siddiqui <lubnasid@yahoo.fr>
Subject: NSA Elections
To: Undisclosed Participants
Date: Thursday, June 17, 2010, 1:11 PM

Dear Bahai Friend,

Allahu Abha

Is it fair that the two members of the currently fairly elected
National Assembly of Pakistan have been suspended by the Universal
House of Justice? These were the members who received maximum number
of votes from the delegates. The other seven members are retained.

Not only this but even the office bearers of the NSA has been
removed and instead other appointed in their place. This clearly
indicates that the so called infallible UHJ has not done justice. In
fact they have humiliated and insulted the members of the NSA, the
delegates and the Bahais who have elected these delegates.

With this interference of the House, the sanctity of Bahai
elections are lost and it is a pointer that the House of Justice is
interested in some members to work as Secretary and the Treasurer.

Coincidentally the suspended members are Pakistani it looks that
the Universal House of Justice wants only Persian members to serve on
the NSA.

In this episode the axis of evil are Prof. Mehrdad, Mr. Farsheed
and Mr. Shamsheer. These three are the beneficiaries of this
dissolution. Mr. Mehrdad did not get a single vote for the
secretaryship and Mr. Farsheed the master manipulator while giving
treasurer report was hiding some important facts and he spended beyond
the budget. Mr. Shamsheer is expert in destroying the peace and
calmness of Bahai families by interfering in their internal affairs.
Constructive suggestions by sincere Bahais are considered as
criticism.

This is a very serious problem which needs to be known by every
Bahai of Pakistan. Ignoring this matter will only increase the courage
of this axis of evil. Protection of Bahai institutions and the
community at large should be the concern of each and every Bahai.

With loving Bahai greetings

Please forward it to different friends


“Let us recall His explicit and often-repeated assurances that
every Assembly elected in that rarefied atmosphere of selflessness and
detachment is, in truth, appointed of God, that its verdict is truly
inspired, that one and all should submit to its decision unreservedly
and with cheerfulness.”

(Shoghi Effendi)
Inamullah آف لائن ہے   Reply With Quote
Inamullah کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-10)
جواب

Tags
color, evil, expert, facts, families, forward, friend, god, important, increase, pakistan, pakistani, لوگ, ممکن, ماں, محبت, معاشرہ, آج, اللہ, انسان, جواب, عورت, عطیہ, صفات, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 10:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger