واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عورت ایک فتنہ ہے۔

اس موضوع کے 18 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 625 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-07, 12:53 AM   #1
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 36
مراسلات: 391
کمائي: 290
شکریہ: 25
97 مراسلہ میں 129 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post عورت ایک فتنہ ہے۔

عورت ایک فتنہ ہے۔

سقراط نے کہا، عورت ایک فتنہ ہے اور اسکا پڑھنا لکھنا اس سے بڑا فتنہ،،، آپ اس قول کو کس تناظر میں دیکھتے ہیں؟
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA (24-11-08)
پرانا 18-09-07, 09:17 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,147
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,457 مراسلہ میں 5,535 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں میں اس بات کو نہیں مانتا ہوں کہ عورت فتنہ ہے باقی جواب بعد میں دوں گا جاب کچھ ممبر جواب دے چکے ہو گے
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 10:57 AM   #3
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,559
کمائي: 57,449
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,128
992 مراسلہ میں 2,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاں تک بات ہے عورت ایک فتنہ کی یہ بہت طویل موضوع ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن سرِ دست صرف اتنا کہوں گا پڑھنا لکھنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ سقراط کا یہ فلسفہ حرف آخر نہیں۔ انسان اور حیوان کے درمیان علم کی روشنی ہی ایک واضح فرق ہے۔ لیکن اس کا استعمال ہر کوئی اپنی دانست میں کس طرح کرتا ہے یہ ایک مسئلہ ہے جس پر بحث کرنا چاہئیے۔ اور اس میں دونوں اصناف شامل ہیں۔
قدیم زمانے میں چونکہ عورتوں کی اکثریت نا خواندہ تھی اور ظاہر ہے عقل و شعور بھی اسی مناسبت سے ہوتا ہو گا۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اگر ایک عورت غلط راستے پر خود ہی چل پڑی تو مردوں نے اُسکی حوصلہ شکنی کی بجائے بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ عورت کو اگر فتنہ کی بنیاد تسلیم کر بھی لیا جائے تو اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مردوں کا حصہ بھی شامل ہے۔ اور کوئی بھی عورت مرد سے جدا نہیں ہے ۔ ایک ماں کے روپ میں۔ ایک بیوی کے روپ میں ، ایک بہن کے روپ میں اور ایک بیٹی کے روپ میں ۔ عورت ہر روپ میں مرد کے زیر اثر ہے۔
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔
2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Atia jamali (25-11-08), ام طلحہ (25-11-08), زین خان (25-11-08), عدنان (20-09-07)
پرانا 19-09-07, 04:10 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,546
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساگر صاحب اگر آپ اس تھریڈ کو شروع کرنے کے پیچھے اپنی سوچ کو واضع کرنا پسند کریں گے کی آپ کیا جاننے کے خوہش مند ہیں تو کچھ کہوں گا،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (25-11-08)
پرانا 19-09-07, 06:20 PM   #5
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 36
مراسلات: 391
کمائي: 290
شکریہ: 25
97 مراسلہ میں 129 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈیئر رائیٹ مین نے یہ قول پڑھا اور چاہا کہ آپ لوگوں سے معلوم کروں کہ آپ اسے کس طرح لیتے ہیں، ویسے ذاتی طور پر میں عورت کے حق میں ہوں اس بارے میں عورت کے لیئے میں کافی کچھ فورمز پر لکھ چکا ہوں۔ بس آپ کی یعنی اکثریت کی رائے لینا چاہتا ہوں کہ اگر فتنہ ہے تو کیوں اور کیسے اور اگر نہیں تو اسکے لیئے آپ دوستوں کے پاس کیا دلائل ہیں۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-09-07, 09:06 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,546
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاں تک میری ناقص عقل کا تعلق ہے تو یہ قول سقراط سے منصوب کیا گیا ہے اس کا اپنا نہیں ہے۔
میں نے سقراط کے اوپر پوری ایک موٹی سے کتاب پڑھی تھی ، یہ بات اس کی شخصیت سے میچ نہیں کرتی۔
وہ الگ بات ہے کہ سقراط کی بیوی جھگڑالو تھی اور وہ اس کو کافی تنگ کرتی تھی مگر سقراط بہت صابر تھا اور شاید ہی کبھی حرف شکایت زبان پر لاتا۔
اب سقراط جیسا جینئیس اور ذہین بندہ جو خود حق اور سچائی جاننے کا متمنی ہو اور وہ یہ بات کہ دے کہ عورت کا لکھنا پڑھنا اس سے بھی بڑا فتنہ کیسے ہو سکتا ہے جبکہ علم ہی انسان کو شعور اور فہم عطا کرتا ہے۔
بلکہ اپنے دور زندگی میں اس کے لیے دکھ کا باعث تھا کہ اکثر جوان باتوں میں وقت ضائع کرتے ہیں اور کچھ خاص نہیں کر پار ہے۔
عورت اگر فتنہ ہے تو ہم اپنی ماوں کو کس کھاتے میں ڈالیں گے؟
اس لڑکی نے تو نہیں کہا تھا کہ ہابیل قابیل آپس میں لڑیں، فتنہ تو اس ایک بھائی کے دماغ میں تھا۔ جس نے دوسرے کو قتل کیا۔ میرا خیال ہے آپ سمجھ گئے ہونگے کہ فتنہ کہاں پر ہوتا ہے۔
اس معاملے میرے اندر سے کچھ اور بھی باہر آنے کو بےتاب ہو رہا ہے مگر الفاظ نہیں‌مل رہے، اگر ضرورت پڑی تو پھر لکھوں گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مسٹر رائٹ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (25-11-08), ام طلحہ (25-11-08), زین خان (25-11-08)
پرانا 24-11-08, 03:41 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 1
کمائي: 180
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت ایک فتنہ ہے۔

عورت ایک فتنہ ھے،سقراط کا یہ قول کافی حدتک درست ثابت ہوتاہے کیونکہ ادم علیہ السلام بی بی حوا کے کہنے پہ غنم کا دانہ کھا کے جنت سے نکالے گئے ۔ اسلئے سقراط نے عورت کو فتنہ کہا ھے ۔مطلب یہ کہ دنیا میں عورت کے سبب انسان گناہوں میں مبتلا ہوتا ھے ۔
MOHAMMAD TAHIR آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-11-08, 04:26 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,837
کمائي: 195,246
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,614
2,904 مراسلہ میں 7,820 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت ایک فتنہ ہے۔

پہلا ہی مراسلہ ایسا
افسوس صد افسوس
کیونکہ عورت ماں اور بہن بھی ہے سب سے بڑھ کر بیٹی ہے جو ماں باپ کی موت کے بعد بھی انکی خدمت کرتی ہے انکے لئے پڑھ کر اور دعائیں مانگ کر
بیٹا کچھ مثبت سوچنا اور عورت کی عزت کرنا سیکھو۔
ام طلحہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (25-11-08), زین خان (25-11-08), عدنان (26-11-08)
پرانا 24-11-08, 04:38 PM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,093
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت ایک فتنہ ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : MOHAMMAD TAHIR مراسلہ دیکھیں
عورت ایک فتنہ ھے،سقراط کا یہ قول کافی حدتک درست ثابت ہوتاہے کیونکہ ادم علیہ السلام بی بی حوا کے کہنے پہ غنم کا دانہ کھا کے جنت سے نکالے گئے ۔ اسلئے سقراط نے عورت کو فتنہ کہا ھے ۔مطلب یہ کہ دنیا میں عورت کے سبب انسان گناہوں میں مبتلا ہوتا ھے ۔
جناب طاہر صاحب!
آپ کی اطلا ع کے لیے عرض ہے کہ آدم کا جنت سے نکالے جانا کوئی سزا یا غلطی نہیں تھی بلکہ ایک عمل کا ردِعمل تھا یا یوں کہ لیجیے کہ اللہ رب العزت نے آزمائش لی تھی
اگر آپ کی بات مان لی جائے تو !
1-جناب اگر حضرت آدم علیہ السلام بی بی حوا علیہ السلام کی بات نہ مانتے تو پیارے بھائی آپ کا وجود بھی دنیا میں نہ آ تا، آپ بھی بی بی حوا علیہ السلام کے اسی مشورے کا نتیجہ ہیں جو انہوں نے حضرت آدم علیہ السلام کو دیا تھا،
2- عورت فتنہ نہیں ہے بلکے فتنہ گر ہے ۔ یعنی ہر عورت فتنہ نہیں پیھلاتی ، اسلیئے مجموعی طور پر آپکا سقراطی قول غلط ہے۔۔۔۔۔ !
3- عورت کو فتنہ اور کمتر یا کوئی گھٹیا چیز سمجھنا اسلام کی بنیادی تعلیمات سے متصادم ہے۔
یہ اسلام ہی ہے جس نے عورت کے حقوق کی بات کی اور عورت کو عزت و عضمت سے سرفراز فرمایا۔
اسلامی معاشرے میں عورت کو اسی قدر عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جس قدر مرد کو۔ ۔ ۔
اسلام نے عورت و مرد کے لیے طریقہ کار اور حدود مقرر کرنے کے بعد ، دونوں کو اپنی اپنی حدود کے اندر رہتے ہوئے ، کام کرنے کی پوری پوری آزادی دی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جاری ہے ۔ ۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مسافر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام طلحہ (24-11-08), زین خان (25-11-08), عدنان (26-11-08)
پرانا 24-11-08, 04:43 PM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,093
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت ایک فتنہ ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
پہلا ہی مراسلہ ایسا
افسوس صد افسوس
کیونکہ عورت ماں اور بہن بھی ہے سب سے بڑھ کر بیٹی ہے جو ماں باپ کی موت کے بعد بھی انکی خدمت کرتی ہے انکے لئے پڑھ کر اور دعائیں مانگ کر
بیٹا کچھ مثبت سوچنا اور عورت کی عزت کرنا سیکھو۔
cooco بھائی آپ نے شکریہ کس چیز کا ادا کیا ہے ۔ ذرا ہم بھی تو معلوم ہو
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 04:49 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,837
کمائي: 195,246
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,614
2,904 مراسلہ میں 7,820 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: عورت ایک فتنہ ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
cooco باجی آپ نے شکریہ کس چیز کا ادا کیا ہے ۔ ذرا ہم بھی تو معلوم ہو
غلطی سے ہو گیا تھا۔
اب ختم کر دیا ہے۔
ام طلحہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-11-08)
پرانا 25-11-08, 04:26 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,837
کمائي: 195,246
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,614
2,904 مراسلہ میں 7,820 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت ایک فتنہ ہے۔

علم حاصل کرنا ہر مرد و عورت پر فرض ہے
یہ ہمارے پیارے نبی کا قول ہے۔ اگر یہ سقراط کا اصل قول ہو بھی تو ہمارے لئے سقراط نہیں رسول اللہ کی احادیث حرف آخر ہیں اور انہوں نے عورت کو بیوی، بیٹی اور ماں ہر روپ میں عزت دی نہ کہ فتنہ قرار دیا،
ام طلحہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (27-11-08), زین خان (25-11-08), عدنان (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 12:16 AM   #13
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,238
کمائي: 139,562
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,464
5,855 مراسلہ میں 14,092 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت ایک فتنہ ہے۔

جی یہ سقراط، وقراط ہمارے آئیڈیل نہیں ہیں
حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کے بارے میں کیا کہا یہ یاد رکھیں

یہ سوال ہی بذات خود "فتنہ" ہے
سقراط نے اس کی وضاحت کیوں نہیں کہ عورت کیوں فتنہ ہے
آجکل تو یہ فیشن چل پڑا ہے کوئی بھی لایعنی بات جس کے عوض کوئی دلیل نہیں دی جاسکتی کسی بھی بڑے آدمی سے منسوب کردو
حتّی یہ کہ لوگ قرآن اور حدیث کو بھی نہیں چھوڑتے
" معذرت کے ساتھ" میں ایک عمومی بات کررہا ہوں کوئی ساتھی غلط نہ سمجھ بیٹھے
میرے خیال میں تو صرف کچھ "انا پرست" قسم کے مرد ہی اس مقولے کو اپنی انائیت کی تسکین کے لئے دہرا سکتے ہیں
وگرنہ اس میں کوئی حقیقت نہیں
علامہ نے فرمایا ہے
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

عورت مہربان ،شفیق ،رحمدل ، پرخلوص ،نگہبان ، ہمدرد ،وفادار ، اور قربانی کے جذبہ سے سرشار ہوتی ہے

Last edited by فیصل ناصر; 26-11-08 at 12:27 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-08, 10:51 AM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,093
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: عورت ایک فتنہ ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
غلطی سے ہو گیا تھا۔
اب ختم کر دیا ہے۔

جناب کی مہربای ہے ، آپ آپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ بہت وہ ہو













سمجھدار
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (26-11-08)
پرانا 26-11-08, 10:56 AM   #15
ذیلی ناظم
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,837
کمائي: 195,246
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,614
2,904 مراسلہ میں 7,820 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت ایک فتنہ ہے۔

شکریہ منے
ویسےتمہارے کہنے سے پہلے ہی میں نے اپنا سر پیٹ لیا تھا کہ یہ شکریہ کہاں سے آگیا۔
اب خوش؟
ام طلحہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فورمز, فرض, پیارے, پسند, قرآن, لوگ, لڑکی, موت, ماں, معلوم, معذرت, آدمی, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, جواب, حدیث, دعائیں, زندگی, عورت, عقل, عزت, صابر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 76 03-10-08 10:50 PM
اسرائیلی حکومت میں شدید اختلافات // ایک خاخام نے اولمرٹ پر شدید تنقید کی ہے۔ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:25 AM
ایک غزل برائے تنقید آپکی خدمت میں حاضر ہے۔ ایم اے راجا شعر و شاعری 6 02-10-07 09:33 PM
عورت مہک شعر و شاعری 4 15-09-07 10:26 PM
ویت نام میں ایک عورت برڈ فلو سے ہلاک پاکستانی شعبہ طب 1 22-08-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger