واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عورت کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-09, 08:34 AM   #1
عورت کیا ہے؟
شیراز احمد شیراز احمد آف لائن ہے 12-02-09, 08:34 AM

عورت کیا ہے؟

یہ بات وہ لوگ نہیں سمجھتے جنکے ناقص دماغ ہیں۔
ذرا سوچو تو تمھارے وجود نے کہاں پرورش پائی؟
کس نے تخلیق کا دکھ اُٹھا کر زندگی بخشی؟


وہ عورت ہی تو ہے،
جو اگر ماں ہے تو پاؤں کے نیچے جنت لیے ہوئے ہے۔
بہن ہے تو تمھارے لیے دل میںبے شمار دُعائیں لیے ہوئے ہے۔
بیٹی ہے تو تمھاری آبرو بن کر چمکنے والی
اور
اگر بیوی ہے تو تمھیں مجازی خدا کا رُتبہ دینے والی ہے۔

عورت کے وجود اور چاندنی میں کوئی فرق نہیں،بکھر کا چھا جانے والی اور کائنات کو روشن کر دینے والی عظیم ہستی عورت ہے۔۔

 
شیراز احمد's Avatar
شیراز احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 302
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (12-02-09), بزم خیال (20-01-11), عبداللہ آدم (20-01-11)
پرانا 12-02-09, 09:57 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کیا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
عورت کیا ہے؟

یہ بات وہ لوگ نہیں سمجھتے جنکے ناقص دماغ ہیں۔
ذرا سوچو تو تمھارے وجود نے کہاں پرورش پائی؟
کس نے تخلیق کا دکھ اُٹھا کر زندگی بخشی؟


وہ عورت ہی تو ہے،
جو اگر ماں ہے تو پاؤں کے نیچے جنت لیے ہوئے ہے۔
بہن ہے تو تمھارے لیے دل میںبے شمار دُعائیں لیے ہوئے ہے۔
بیٹی ہے تو تمھاری آبرو بن کر چمکنے والی
اور
اگر بیوی ہے تو تمھیں مجازی خدا کا رُتبہ دینے والی ہے۔

عورت کے وجود اور چاندنی میں کوئی فرق نہیں،بکھر کا چھا جانے والی اور کائنات کو روشن کر دینے والی عظیم ہستی عورت ہے۔۔

بالکل درست فرمایا برادر آپ نے۔

عورت وہ عظیم ہستی ہے جس کا وجود بقائے انسانیت کے لئے لازم ہے۔
وجود زن سے تصویر کائنات میں رنگ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (20-01-11), شیراز احمد (12-02-09)
پرانا 12-02-09, 10:23 AM   #3
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت کیا ہے؟

عورت اگر بہن ھے تو دعا ھےماں ھے تو رحمت اور اگر گرلز فرینڈ ھے تو زحمت ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 05:32 AM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بالکل درست فرمایا برادر آپ نے۔

عورت وہ عظیم ہستی ہے جس کا وجود بقائے انسانیت کے لئے لازم ہے۔
وجود زن سے تصویر کائنات میں رنگ
نعمتیں من سے ہیں من ان سے نہیں
نظارہ نظر من سے ہے نگاہ تن سے نہیں

قوس و قزح کا ہے ترنگ کائنات میں رنگ
امنگ من سے ہے وجود زن سے نہیں
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, quote, فرمایا, ہستی, کائنات, وجود, لوگ, لازم, نگاہ, نظر, ماں, انسانیت, بالکل, تصویر, جواب, خدا, دل, درست, دعا, رنگ, راجہ, زندگی, عورت, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 10:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger