واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عید کی تیاریاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-08, 10:23 AM   #1
عید کی تیاریاں
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 26-09-08, 10:23 AM

عید الفطر کو چند دن رہ گئے ہیں! میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سبکو عید الفطر کی خوشیاں منانے کی توفیق عطا فرمائیں اور خوشی کہ اس موقع پر ہم ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارک باد دے سکیں۔ خوشی کے اس موقع پر انھیں ضرور یاد رکھئے گا جو کسی معذوری، بے بسی، غربت اور بے کسی کے باعث حسرت و یاس کی کی سی کیفیت میں آپ کی راہوں میں دیدہ و دل فرش راہ کئے منتظر ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عید کے لئے آپ نے کیا کیا تیاری کی ہے اور اگلے چند دنوں میں کیا کچھ کرنے کا ارادہ ہے؟

اللہ کے فضل و کرم سے میری تمام تیاری مکمل ہو چکی ہے اور جو کمی رہ گئہ ہے وہ اگلے چند دنوں میں مکمل کر کے اپنے دیس کو چلا جائوں گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 710
Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 11:39 AM   #2
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

ابھی تک کوئی تیاری نہیں کی ابھی تو بہت وقت پڑا ہے تیاری کرنے کو بھائی جان
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 10:33 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

میں نے صرف کپڑے بنائے ہیں باقی چیزیں چاند رات یا ایک دن پہلے لوں گا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 11:35 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں




سب لے لیا۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-08, 12:31 AM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

کیا ہو مجھے بھی رونا آرہا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (28-09-08)
پرانا 28-09-08, 03:26 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
کیا ہو مجھے بھی رونا آرہا ہے ۔
آپ مت رو رونے سے بال سفید ھو جاتے ھیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 04:08 AM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

اقتباس:
آپ مت رو رونے سے بال سفید ھو جاتے ھیں
آپ کے تو سارے بال سفید ہوگئے ہوں گے، پھر آپ کی وہ تصویر بھی یقیناً پرانی ہی ہوگی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (29-09-08)
پرانا 29-09-08, 05:14 AM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
آپ کے تو سارے بال سفید ہوگئے ہوں گے، پھر آپ کی وہ تصویر بھی یقیناً پرانی ہی ہوگی
وہ نیو تصویر ہے میں تم کو بوڑھا دیکھتا ہوں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 05:30 AM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

اقتباس:
وہ نیو تصویر ہے میں تم کو بوڑھا دیکھتا ہوں
چلے، جاوید بھائی کو بھی غصہ آگیا، ہمیں تو بہنوں (ثوبیہ اور ستارہ باجی) سے گلہ تھا اب بھائی نے بھی ٹماٹرجیسے چہرہ بنادیا، (غریب بچے کدھر جائیں‌گے اب)

آپ ہی نے تو کہا تھا کہ رونے سے بال سفید ہوتے ہیں۔



لڑائی شروع کردی، اس وقت بچانے بھی نہیں‌آئےگا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 06:33 AM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: عید کی تیاریاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
چلے، جاوید بھائی کو بھی غصہ آگیا، ہمیں تو بہنوں (ثوبیہ اور ستارہ باجی) سے گلہ تھا اب بھائی نے بھی ٹماٹرجیسے چہرہ بنادیا، (غریب بچے کدھر جائیں‌گے اب)

آپ ہی نے تو کہا تھا کہ رونے سے بال سفید ہوتے ہیں۔



لڑائی شروع کردی، اس وقت بچانے بھی نہیں‌آئےگا
لڑا نہیں سمجھا رھا ھوں ۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 08:39 AM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: عید کی تیاریاں

اچھا! تو آپ لوگوں نے لڑنا شروع کر دیا! جلدی سے بتائیں کہ آپ نے کیا کیا تیاری کی ہے اور کیا کیا رہ گیا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-08, 03:41 AM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

اقتباس:
لڑا نہیں سمجھا رھا ھوں ۔
بہت اچھے سمجھارہے ہو۔

اقتباس:
اچھا! تو آپ لوگوں نے لڑنا شروع کر دیا! جلدی سے بتائیں کہ آپ نے کیا کیا تیاری کی ہے اور کیا کیا رہ گیا ہے۔
ابھی تین بجے جوتے خریدے ،باقی کچھ نہیں بس

اب عید ختم ہورہی ہے ۔بابا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 05:19 AM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے سمجھارہے ہو۔


ابھی تین بجے جوتے خریدے ،باقی کچھ نہیں بس

اب عید ختم ہورہی ہے ۔بابا
سوری

مبارک ہو زین نے نئے جوتے خرید لیے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-08, 07:09 AM   #14
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

میں عید کے کپڑے پہن کر بیٹھا ہوں یہاں
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-08, 07:45 AM   #15
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کی تیاریاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں
میں عید کے کپڑے پہن کر بیٹھا ہوں یہاں
بھئی واہ چلو پھر نماز کے لیے چلتے ہیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, نماز, مکمل, موقع, اللہ, بھائی, تصویر, جواب, دیس, دل, دعا, رات, عید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”عیاش تھانیدار گرفتار ہوئے ،ڈارلنگ تیرے لئے “ جاویداسد خبریں 2 28-11-10 10:53 PM
دس سے تیرہ ستمبر سرکاری چھٹی، عید پر سیلاب ذدگان کو یاد رکھیں :گیلانی جاویداسد خبریں 0 02-09-10 10:59 PM
جلوہ عیاں تیرا ہی ہے ابو عمار شعر و شاعری 2 12-08-09 07:24 PM
عید کی آمد اور لڑکیوں کی تیاریاں!!!! سعدی پنجابی چوپال 9 06-10-07 02:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger