واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کس چیز کی قربانی دے رھے ھیں ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 02:32 AM   #1
عید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کس چیز کی قربانی دے رھے ھیں ؟؟؟
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 16-11-10, 02:32 AM

سنت ِ ابراھیمی کی پیروی کرتے ھوئے مسلمان قربانی کرتے ھیں ۔ اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کرتے ھیں ۔ حضرت ابراھیم نے جانور کی قربانی نہیں کی تھی وہ تو اللہ کی رضا کے لیے اپنی اولاد کو قربان کرنے کے لیے تیار ھو گئے تھے وہ جذبہ اللہ کی عطا تھا
ایک منٹ کے لیے ضرور سوچیں کیا واقعی ھی آپ کی قربانی کا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرنا ھے ۔۔۔ عید پہ کوشش کریں وہ لوگ جن کو سال بھر پیٹ بھر کرکھانا نصیب نہیں ھوتا عید کے دن بھوکے نہ رھیں
عید پہ ایک بات یاد رکھیں بکرا چاھے آپ کا ھے مگر گوشت پہ غریبیوں کا بھی حق ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سب کو عید مبارک ۔ اللہ کرے سب کی عید خیرو عافیت کے ساتھ ھو اور یہ عید خوشیوں کے پیغام ساتھ لائے آمین

Last edited by عبدالقدوس; 16-11-10 at 07:49 PM..

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 151
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-11-10), ھارون اعظم (17-11-10), محمدعدنان (16-11-10), رانا امر (16-11-10), رضی (16-11-10), عبداللہ آدم (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 07:26 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم تو فریج میں رکھیں گے۔
تھوڑا بہت بانٹ بھی دیں گے۔
باقی فریج میں۔ بہت مہنگا گوشت ہے بھائ۔
آسانی سے بانٹا بھی نہیں جاسکتا
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Haya 786 (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 12:50 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا خان مراسلہ دیکھیں
ہم تو فریج میں رکھیں گے۔
تھوڑا بہت بانٹ بھی دیں گے۔
باقی فریج میں۔ بہت مہنگا گوشت ہے بھائ۔
آسانی سے بانٹا بھی نہیں جاسکتا
بات تو سچ ھے پر بات ھے رسوائی کی
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (16-11-10), فیصل ناصر (16-11-10), رانا امر (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 12:53 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب حیا جی آپ نے خوبصورت پیغام دیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (16-11-10), رانا امر (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 12:59 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک کہا حیا سسٹر بکرا یا گائے بے شک ہماری ہو مگر حق غریبوں کا بھی ہے،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (16-11-10), رانا امر (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 07:38 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حنا کرتے تو سب ایسے ھی ھیں مگر اعلان کوئ نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔
پہلے سال یہاں قربانی کی تھی چار پاکستانی فیمیلیز قریب تھیں جن کو گوشت دیا ۔
باقی کا کیا کرتے - اس کے بعد اب ھر سال پاکستان میں قربانی کرتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 08:29 PM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا خان مراسلہ دیکھیں
ہم تو فریج میں رکھیں گے۔
تھوڑا بہت بانٹ بھی دیں گے۔
باقی فریج میں۔ بہت مہنگا گوشت ہے بھائ۔
آسانی سے بانٹا بھی نہیں جاسکتا
پھر یہ قربانی تو نہ ہوئی۔ ۔ ۔ !!
ارے کیا ضرورت پڑ گئی تھی اتنے پیسے خرچ کرنے کی۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-10, 08:53 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیر سے حنا خان تو مذاق کررہی ہیں
لیکن کیا کسی کو پتہ ہے عید پر قربان کئے جانور کے گوشت کے بارے میں شرعی احکام کیا ہیں ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-11-10)
پرانا 16-11-10, 10:40 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائ جو بچپن سے گھر میں دیکھا ھے گوشت کے تین حصے کیے جاتے تھے
ایک غرباء کے لیے ایک رشتے دار اور واقف کاروں کے لیے اور ایک اپنے لیے
مگر ھر سال ایسا ھوتا تھا اپنے حصے کے لیے رکھا ھوا گوشت بھی تقسیم کر دیتے تھے
ایک بار عید پہ فریج میں پڑی مرغی پکائ تھی
امی ابو سے کہتی رھیں گھر کے لیے تو رکھ لینا تھا گوشت
ابو کہہ رھے تھے میں سمجھا تم نے گھر کے لیے نکال لیا ھوگا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-11-10), عبدالقدوس (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 05:28 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار بیلجئم سے وہ سپر کاو ہی منگوا دو ایک جوڑا آئندہ برس کے لئے افزائش کرلیتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-10, 05:51 AM   #11
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار بیلجئم سے وہ سپر کاو ہی منگوا دو ایک جوڑا آئندہ برس کے لئے افزائش کرلیتے ہیں
شاہد بھائی سے ایک آدھ لے لو!
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-10, 05:53 AM   #12
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار بیلجئم سے وہ سپر کاو ہی منگوا دو ایک جوڑا آئندہ برس کے لئے افزائش کرلیتے ہیں
شاہد بھائی کے پاس سٹاک لامحدود ہے ان سے لے لو۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-10, 06:32 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : proiub مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی کے پاس سٹاک لامحدود ہے ان سے لے لو۔
شاہد بھائی کہتے ہیں پہلے آڈر دینا ہوگا۔ اور میرے آڈر کی ڈیلیوری 250 برس بعد ہی ممکن ہوسکے گی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, کوشش, کرے, کرتے, کس, پہ, پیٹ, واقعی, لوگ, لائے, چیز, مقصد, مبارک, مسلمان, you, اپنی, اللہ, حق, حاصل, حضرت, دے, راہ, سال, ساتھ, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نمازِ عید پر جانے سے پہلے اسے ضرور دیکھیں عبدالقدوس گپ شپ 19 02-12-10 02:20 PM
دس سے تیرہ ستمبر سرکاری چھٹی، عید پر سیلاب ذدگان کو یاد رکھیں :گیلانی جاویداسد خبریں 0 02-09-10 10:59 PM
جہیز اچھی زندگی کی بنیاد؟؟؟ ام طلحہ عائلی زندگی 9 20-03-10 06:43 PM
اگر آپ کو اپنی سب سے پسندیدہ چیز منتخب کرنے کا اختیار دیا جائے؟؟؟/ راجہ اکرام گپ شپ 8 19-09-09 08:11 PM
سیریز میں شعیب اختر کا کردار اہم ہوگا محمدعدنان کرکٹ 0 12-11-08 06:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger