|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 853
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سے عشق کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سے لو لگا لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ بیڑا پار ہو جائے گا بچہ
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (03-08-11), محمدعدنان (03-08-11), احمد نذیر (06-08-11), بزم خیال (03-08-11), حیدر Rehan (03-08-11), سیفی خان (03-08-11), شمشاد احمد (04-08-11), عبدالقدوس (03-08-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جناب بالکل بجا ارشاد فرمایا آپ نے
سوال میں مجازی کا اضافہ کیا گیا ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | حیدر (03-08-11), شمشاد احمد (04-08-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بازاروں میں مٹر گشت کرنے، گھر کی گلی میں نظریں جھکا کر چلنے سے (عُرف عام میں پونڈی سے اجتناب کرنے سے )عشق مجازی سے بچا جا سکتا ہے۔ پھر عشق مجازی کو عشق حقیقی میں تبدیل کر دو بچہ۔
اس لیے حق اللہ رہے نام اللہ کا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (06-08-11), بزم خیال (03-08-11), حیدر Rehan (03-08-11), سیفی خان (03-08-11), شمشاد احمد (04-08-11), عبدالقدوس (03-08-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
سوال ميں خفيف سى تبديلى كرنے كى گذارش ہے،.....شايد معنويت كا فرق محسوس كرنے سے اصل موضوع كو سمجهنے ميں آسانى ہو......
سوال: کیا آپ كو کبھی مجازی عشق ہوا ہے؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (04-08-11), بزم خیال (03-08-11), حیدر (03-08-11), راجہ اکرام (04-08-11), شمشاد احمد (04-08-11) |
| کمائي نے mama_shalla کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-08-11 | عبداللہ آدم | ye KIA nhe jata HO jata hay!!! | 10 |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عشق فعل ہے یا جذبہ؟ ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اگر سوال میں ترمیم کی اور بھی گنجائش ہے تو پھر لفظ عشق کو پیار یا محبت میں بدل دو
کیونکہ لگ یہ رہا ہے کہ تم محبت کی بات کررہے ہو۔ ۔ جسے لوگ چھپاتے ہیں اور سیکریٹ رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ڈر اور جھجک سے یہ ظاہر ہے کہ وہ عشق نہی ہے جسے تم عشق سمجھ رہے ہو یا کہہ رہے ہو۔ جو انسان عشق حقیقی یا عشق مجازی میں بے اختیاری طور پر شامل ہوجاے، اسے کسی شے کی جھجک یا ڈر کیسا اور یہ بھی کہ عشق ایسی سے کیا جاتا ہے جو لاجواب ہو یعنی اگر عشق حقیقی بھی ہو تب بھی اور عشق مجازی ہو تب بھی ۔۔ شائد تمھارا سوال یہ بنے گا کیا آپ نے کبھی پیار کیا ہے ؟ اگر پیار لکھو گئے تو پیار کو بہت سے لوگ ۔Visible یعنی پیار دکھائی دینے والہ سمجھتے ہیں اکثر فلموں میں لوگ پیار کے سین کو فاروڈ کردیتے ہیں۔ بس اب سمجھ لو کہ ایک شخص پیار کررہا ہے ا ور ایک شخص محبت کررہا ہو ۔ ۔ ۔ تو پیار کرنے والا آسانی سے پکڑا جاسکتا ہے۔ اس لیے لفظ پیار کو بھی ہٹا دو تو اب سوال بنے گا کیا آپ نے کبھی محبت کی ہے ؟ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | سائل (03-08-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر بھائی نے جب اس دھاگہ کا لنک دیا تو اس وقت تک کافی تبدیلیاں بجلی گرا چکی تھیں ۔ یعنی کہ عشق حیات عشق ممات میں ڈھل چکاہے ۔ عشق کی کیفیت کچھ اس انداز میں بیان کی جا سکتی ہے ۔
عشق کا رنگ ہو غالب تو اُٹھایا سنگ جاتا ہے
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اممممممممممممممم،،،،،،،،، ،،،،،، کیا نہیں ہے، ہوا بھی نہیں.
خدا کرے نہ ہی ہو............ قبل از ویاہ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں جی؎۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
آثار بتا رہے ہیں ڈوڈو اب تمہارا بچنا محال ہے۔۔
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | mama_shalla (03-08-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
خیر تے ہے حیدر پائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کِتے تُسی وی پیر بنن دے چکر وچ تے نیں؟
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں یہاں لوگوں کو عشق کے آداب تک تو پتہ نہیں ہیں عشق کیا خاک کریں گے
ً |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ویسے یہ عشق /پیار/محبت کس چیز کو کہتے ہیں ؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوگا, کھانے, کیجئے, کوشش, پہلے, پیڑ, پڑھنے, والدین, چاہوں, مت, اپنے, انتہائی, اسلئے, بیگمات, بچوں, تیار, جوابات, جوتے, جاننے, حضرات, دے, درخواست, ذاتی, سوال, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|