| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 370
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-07-11), فخر بٹ (25-06-11), محمدخلیل (17-06-11), wajee (18-06-11), حسن قادری (18-06-11), سام (18-06-11), سحر بٹ (02-07-11), شمشاد احمد (26-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم اماں جی کےغم میں برابرکےشریک ہیں لیکن انکی طرح سوائے”کلپنے“کےکچھ اورنہیں کرسکتے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-06-11), فخر بٹ (25-06-11), محمد عاصم (18-06-11), حسن قادری (18-06-11), شمشاد احمد (26-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب کادرد ھے جو ماں جی نے بیان کیا جسے نام مین ھی زر۔۔پیسہ ھے اسے کسی کی کیا پرواہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
’’یہ مرے گا تو ٹھیک ہو گا‘‘ یہ تھے اماں جی کے الفاظ جو انہوں نے پاکستان کے حالات کی بہتری کے حوالے سے کہے۔
کیا واقعی ایسا ہوگا؟ کیا زرداری کے بعد سب ٹھیک ہو جائے گا؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (18-06-11), شمشاد احمد (26-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضروری نہیں ۔حالات کےبہترہونےکےلئےہماراسدھرن اضروری ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حالات کی بہتری کے لیے ہمارا سدھرنا ضروری ہے ۔۔۔ بات درست ہے
سوال یہ ہے کہ ہمارے سدھرنے کے لیے کیا ضروری ہے؟ یہ سدھار کیسے آ سکتا ہے؟ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (26-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیا انسان کے ھاتھ میں ھوتا ھے اب اس کا ذمّہ دار کوئی اور کیسے بن سکے گا۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (26-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنےاصل کی طرف لوٹیں توسدھارآسکتاہے۔
وسارعواالٰی مغفرت من الربکم |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اماں جی نے درست فرمایا کہ یہ۔۔۔۔۔۔۔۔مرے گا تو ٹھیک ہو گا لیکن
یہ ضروری بھی نہیں ہے ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد اس سے بھی بڑا کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔آجائے
__________________
As you Sow' So Shall you Reap |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
پتہ نیں کدوں جان چھٹے گی ایدے کولوں ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ایک بات قابل توجہ ہے ۔ پاکستان میں گداگری کا سیاہ باب تو پہلے بھی تھا لیکن پچھلے دو سالوں میں بوڑھے گداگروں کی تعداد میں بیش بہا اضافہ ھوگیا ہے ۔ پہلے اتنی زیادہ تعداد میں بوڑھے گداگر نظر نہیں آتے تھے۔ہم نے ان بوڑھوں کو سڑک پر بھیک مانگنے کے لیے لاکھڑا کیا ہے جنہوں نے ہمارے لیے گھر کا خواب دیکھا تھا اور اس کے لیے ان تھک محنت کی تھی اور قربانیاں دی تھیں۔ کیا اسی گھر کا خواب انہوں نے دیکھا تھا۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عاصم (30-06-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
يہ مرے گا تو سب ٹھيك ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كا مطلب صرف يہ نہيںكہ زرداري مرےتو ٹھيك ہو گا۔۔۔۔كيوں نكہ يہ مرا تو دوسرا آ جائےگا۔۔۔۔۔۔۔اماں جي كا مطلب ہے يہ سوچ اور كردار مرےگا تو سب ٹھيك ہو گا۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور سب سے بڑی خرابی پاکستان کا نظام حکومت ہے جب تک یہ گندہ نظام موجود رہے گا پاکستان کی عوام فلاں نہ پائے گی، اس لیئے اگر نجات پانا چاہتے ہیں تو اس گندے نظام کو بدلنے کی کوشش کرو۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سب کی مشکلات دور کرے آمین
اور اس ملک کے خالات بہتر کرے آمین ثم آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ٹھیک, ھے, پاکستان, پرواہ, واقعی, لیکن, نام, ماں, ایسا, الفاظ, انکی, اماں, اسے, بہتری, بیان, جائے, جذبات, جسے, حوالے, حالات, دیکھنے, زرداری, طرح, غداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|