واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


غزل نمبر 5............................

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-10, 11:48 AM   #1
غزل نمبر 5............................
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 18-09-10, 11:48 AM

مچھر جو ہو زیادہ تو دروازے کھڑکیاں بند کر دو
کس نے کہا تھا پیپسی پہ 5 روپے کم کر دو؟

روٹیاں لے آؤ ٹھندی پر سالن تو گرم کر دو
کس نے کہا تھا پیپسی پہ 5 روپے کم کر دو؟

دعا جب بھی مانگو تو آنکھوں کو اپنی نم کر دو
کس نے کہا تھا پیپسی پہ 5 روپے کم کر دو؟

افطاری ہو کسی کی طرف تو خود کو تم بے شرم کر دو
کس نے کہا تھا پیپسی پہ 5 روپے کم کر دو؟

دماغ خراب کرنا ہو تو یہ سوال ایک دم کر دو
کس نے کہا تھا پیپسی پہ 5 روپے کم کر دو؟

پوری غزل ہی لکھ ڈالی اب تو یہ قصہ ختم کر دو
کس نے کہا تھا پیپسی پہ 5 روپے کم کر دو؟

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-09-10)
جواب

Tags
کہا, کھڑکیاں, کم, گرم, پہ, قصہ, لکھ, لے, نم, مچھر, مانگو, آنکھوں, آؤ, اپنی, بے, خود, ختم, خراب, دروازے, روپے, زیادہ, سوال, سالن, شرم, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند رات (غزل) محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 3 20-09-09 10:33 AM
ایک غزل The Great شعر و شاعری 0 16-09-09 04:21 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
غزل ۔ ۲ محمد الیاس شاعروں کی بیٹھک 12 03-06-08 04:28 PM
غزہ کا محاصرہ جرم اور وحشیانہ عمل ہے،جمی کارٹر عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger