واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


غصہ کنٹرول کرنے کاطریقہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-11, 05:42 PM   #1
غصہ کنٹرول کرنے کاطریقہ
زارا زارا آف لائن ہے 25-01-11, 05:42 PM

ایک بچہ بہت بدتمیز اور غصے کا تیز تھا۔ اسے بات بہ بات فوراً غصہ آجاتا ، والدین نے اس کنٹرول کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوئے، ایک روز اس کے والد کو ایک ترکیب سوجھی اس نے بچے کو کیلوں کا ایک ڈبہ لا کے دیا اور گھر کے پچھلے حصے کے پاس لے جا کر بیٹے سے کہا، بیٹے جب تمہیں غصہ آئے اس ڈبہ میں سے ایک کیل نکال کر یہاں دیوار میں ٹھونک دینا پہلے دن لڑکے نے دیوار میں 37کیلیں ٹھونکیں۔ ایک دو ہفتے گزر نے کے بعد بچہ سمجھ گیا کہ غصہ کنٹرول کرنا آسان ہے لیکن دیوار میں کیل ٹھونکنا خاصا مشکل کام ہے۔ اس نے یہ بات اپنے والد کو بنائی، والد نے مشورہ دیا کہ جب تمہیں غصہ آئے اور تم اسے کنٹرول کرلو تو ایک کیل دیوار میں نکال دینا۔ لڑکے نے ایسا ہی کیا اور بہت جلد دیوار سے ساری کیلیں جن کی تعداد سوسے بھی زیادہ ہوچکی تھیں ، نکال دیں۔


باپ نے بیٹے کا ہاتھ پکڑا اور اس دیوار کے پاس لے جا کر کہا ، بیٹا تم نے اپنے غصہ کو کنٹرول کرکے بہت اچھا کیا لیکن اب اس دیوار کو غور سے دیکھو یہ پہلے جیسی نہیں رہی، اس میں یہ سوراخ کتنے برے لگ رہے ہیں۔ جب تم غصہ میں چیختے چلاتے ہو اور الٹی سیدھی باتیں کرتے ہو تو اس دیوار کی مانند تمہاری شخصیت پر بھی برا اثر پڑتا ہے۔ تم انسان کے دل میں چاقو گھونپ کر اسے باہر نکال سکتے ہو لیکن چاقو باہر نکالنے کے بعد تم ہزار بار بھی معذرت کرلو تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ وہ زخم اپنی جگہ باقی رہے گا۔ یاد رکھو زبان کا زخم چاقو سے بد تر اور دردناک ہے۔

شکریہ
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-01-11), محمدمبشرعلی (26-01-11), مرزا عامر (25-01-11), ابن آدم (25-01-11), شبنم (25-01-11), عبداللہ آدم (25-01-11), عروج (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 05:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

::زبردست پیغام۔ جیتی رھو زارا۔
goodclaps
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 05:52 PM   #3
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Thank You Zara For Nice Sharing
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 06:49 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی غصہ بری چیز ہے
لیکن کیا کریں کمبخت آتا بہت جلدی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-01-11), عبداللہ آدم (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 08:12 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی کبھی غصہ وقت کی ضرورت اور بہت ضروری ہوتا ہے ۔
ایسا انسان ، جس کو ایسی بات پر غصہ نا آتا ہو جس بات پر آنا چاہیے تو وہ انسان کچھ آرٹیفیشل سا لگتا ہے ۔
خیر
مجھے غصہ پر بہت کنٹرول ہے
لیکن میری زندگی میں چند ہی لوگ ہیں جن پر میں اپنا غصہ اتارتی ہوں ۔ یعنی جن کو میں اپنا سمجھتی ہوں ۔ ہر ایک پر غصہ اتارا جاسکتا بھی نہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (25-01-11), راجہ اکرام (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 08:14 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوب کہا سحر بہنا آپ نے بھی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 09:19 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مجھے بہت غصہ آتا ہے ۔ لیکن اس کا اثر نہیں ہوتا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 09:39 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے بہت غصہ آتا ہے ۔ لیکن اس کا اثر نہیں ہوتا
کس پر اثر نہیں ہوتا ، آپ پر یا سامنے والے پر
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 09:42 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کوشش, کنٹرول, کرتے, گھر, پہلے, معذرت, اپنے, انسان, اثر, اسے, بچے, بار, جگہ, جیسی, جلد, دیکھو, دینا, دل, زبان, ساری, غور, غصہ, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غصے کا دھاگہ Haya 786 گپ شپ 121 18-03-11 05:09 PM
کشمیر پر ایرانی بیان نے بھارت کو غصہ دلا دیا جاویداسد خبریں 1 19-11-10 08:19 PM
غصے کا علاج ابن آدم عمومی بحث 0 18-05-09 10:30 AM
غصہ اور نفرت راشد احمد اپکے کالم 7 07-05-09 08:00 PM
غصے کا دور لاسلکی گپ شپ 1 03-06-08 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger