واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


غصے کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کیجئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-10, 11:24 PM   #1
غصے کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کیجئے
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 17-10-10, 11:24 PM

السلام علیکم،

ہر انسان کو کسی نہ کسی حد تک غصہ ضرور آتا ہے۔ آج سوچا ساتھیوں کو دعوت دی جائے ( کھانے والی دعوت نہیں ) کہ وہ غصہ کے بارے میں اپنے مشاہدات ہم سے بھی شئیر کریں۔ البتہ اس بات کا خیال رکھیں کہ صرف شئیر کریں‌، غصے کا عملی اظہار یہاں پر نہ کریں۔ تو پھر بسم اللٰہ کریں،

1۔ آپ کو کس بات پر زیادہ غصہ آتا ہے؟
2۔ غصہ کنٹرول کرتے ہیں، یا پھر کھلم کھلا ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں؟ اور اس کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟ (یعنی خاموش رہتے ہیں / زبان کو بطور دو دھاری تلوار استعمال کرتے ہیں یا پھر مُکّا لات؟)
3۔ کتنی دیر تک غصے کا اثر باقی رہتا ہے؟

(میرے مشاہدات اس تھریڈ کے اگلے پوسٹ میں۔)

اس کے علاوہ اگر آپ از خود کچھ غصے کے بارے میں شئیر کرنا چاہیں تو ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), پاکستان دوست (23-10-10), نورالدین (21-10-10), محمدمبشرعلی (21-10-10), مرزا عامر (18-10-10), wajee (17-10-10), احمد بلال (23-10-10), حیدر (17-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 17-10-10, 11:29 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1۔ مجھے تب زیادہ غصہ آتا ہے، جب کوئی اگنور کرے، یا کوئی کام میری توقع کے برعکس ہوجائے۔
2۔ غصہ کنٹرول کرتا ہوں، لیکن اس سے بہت ٹینشن ہوجاتی ہے۔ عموماً اظہار نہیں کرتا۔
3۔ 2 سے 3 گھنٹے تک۔ اکثر دوست میری اس کمزوری سے واقف ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), فیصل ناصر (19-10-10), مرزا عامر (18-10-10), حیدر (17-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 17-10-10, 11:39 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب کوئی بھی کسی بھی قسم کی غلط حرکت کرے مجھے غصہ آجاتا ہے اور میں اس پر نکال بھی دیتا ہوں کسی نہ کسی طریقے سے
اور میں اپنی اس عادت سے بہت خوش ہون
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), فیصل ناصر (19-10-10), ھارون اعظم (17-10-10), مرزا عامر (18-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 18-10-10, 12:08 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=ھارون اعظم;323503]السلام علیکم،



1۔ آپ کو کس بات پر زیادہ غصہ آتا ہے؟
مجھے غصہ بہت کم آتا ہے،لیکن
مجھے آج تک پتا نہیں چلا کہ مجھے کس بات پر غصہ آتا ہے۔ کبھی بہت طیش دلانے والی بات پر میں مسکراتا رہتا ہوں اور کُچھ بھی محسوس نہیں کرتا اور کبھی کبھی معمولی بات پر غصہ کر جاتا ہوں۔ مثلاً اس فورم پر جب کبھی اُردو اور انگلش کا مکسچر لکھنا پڑ جائے تو اکثر ہی میرا صبر کا پیمانہ چھلکنے لگ پڑتا ہے۔دماغ میں خون کی روانی تیز ہو جاتی ہے۔


2۔ غصہ کنٹرول کرتے ہیں، یا پھر کھلم کھلا ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں؟ اور اس کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟ (یعنی خاموش رہتے ہیں / زبان کو بطور دو دھاری تلوار استعمال کرتے ہیں یا پھر مُکّا لات؟)

دونوں باتیں ہیں۔ غصہ کنٹرول بھی کرتا ہوں اور کبھی کبھی ناراضگی کا کھلم کھلا اظہار بھی کر دیتا ہوں۔
جب بات حقیقت ہو ، تب کوشش کرتا ہوں کنٹرول کرنے کی۔جب مجھ پر الزام دھرا جا رہا ہو۔۔۔تو نتائج کی پرواہ نہیں کرتا۔مُکا لات۔۔۔میرا کبھی بھی کسی کام کے لیے آپشن نہیں رہا۔ چناچہ غصے کے عالم میں بھی یہ بات یاد رہتی ہے
بُرج ثور سے تعلق ہے ۔۔۔ان پر یقین تو نہیں رکھتا ۔۔۔لیکن علم الانسان کے طور پر ضرور پڑھتا ہوں۔ اس لیے بُرج ثور سے متعلق پائی جانے والی ایک خصوصیت مجھ میں بدرجہ اتم ہے۔ یعنی اول تو طیش آتا نہیں۔۔۔لیکن اگر طیش میں آ جاؤں تو

Bull in china shop


3۔ کتنی دیر تک غصے کا اثر باقی رہتا ہے؟
جلدی ختم ہو جاتا ہے۔ پندرہ منٹ بھی باقی نہیں رہتا۔ لیکن جلدی ختم کرنے کے لیے ۔۔۔مجھے تنہا ہونا پڑتا ہے۔اگر میں دو منٹ کے لیے بھی تنہا ہونے میں کامیاب ہو جاؤں تو غصہ ختم اور اُس کے برعکس مزاح شروع۔


اس کے علاوہ اگر آپ از خود کچھ غصے کے بارے میں شئیر کرنا چاہیں تو ہم ہمہ تن گوش ہیں۔

غصے کے بارے میں کیا شئیر کرنا یار۔۔۔بس یہی بتانا ہے کہ ابھی اس مراسلے میں بھی جہاں جہاں اردو انگلش اکھٹے ہوئی ہے وہاں میرا پارہ۔۔۔اُبلنے لگ پڑا تھا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فیصل ناصر (19-10-10), ھارون اعظم (18-10-10), مرزا عامر (18-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:57 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی میں بھی بُرج ثور سے ھی تعلق رکھتی ھوں۔ اس کی خوبیاں زیادہ ، خامیاں کم ھیں۔ اسی باعث خطرناک حد تک غصّہ کم جبکہ برداشت زیادہ ھے۔ غصّے کی وجہ اچانک کام کا سر پر پڑنا ،اسی ٹینشن میں بیٹی پر غصّہ شروع مگر کام ختم ھوتےھی غصّہ ختم،پھریاد بھی نہیں۔ جب زیادہ غصہ آنے لگےتو سائکائیٹرسٹ سے علاج کرائیں۔ ضروری ھوتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), مرزا عامر (20-10-10), حیدر (20-10-10), شمشاد احمد (23-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:14 AM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب بھی کوئی کامن سینس سے ہٹ کر بات یا حرکت کرے
جھوٹ بولے
خود کو سیانا اور اگلے کو بے وقوف سمجھ کر دھوکہ دینے کی کوشش کرے
جاہلیت پر

غصہ آتا ہے مگر جتنی جلدی آتا ہے اتنی جلدی چلا بھی جاتا ہے۔
اکثر دوسروں کے قصوروں کو نظر انداز کرکے اپنے کام میں مگن ہو جاتا ہوں۔
کینہ نہیں رکھتا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), ھارون اعظم (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), حیدر (20-10-10), شمشاد احمد (23-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:56 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سائیکٹرسٹ کے پاس زیر علاج رہا ہوں ۔۔۔تین ماہ۔
کوئی عرصہ دو سال قبل
لاہور میں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), ھارون اعظم (21-10-10), مرزا عامر (20-10-10), شمشاد احمد (23-10-10)
پرانا 21-10-10, 12:00 AM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی خیریت تو ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), حیدر (21-10-10), شمشاد احمد (23-10-10)
پرانا 21-10-10, 12:00 AM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی سائیکٹرسٹ کی طبیعت کیسی ہے اب۔ امید ہے میری بات سے غصہ نہیں آیا ہوگا،
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فیصل ناصر (21-10-10), حیدر (21-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10)
پرانا 21-10-10, 07:25 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید نہیں آتا البتہ افسوس ہوتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), حیدر (21-10-10), شمشاد احمد (23-10-10)
پرانا 21-10-10, 08:05 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس یارو۔۔۔۔لاہور میں جو بزنس کیا تھا ۔۔۔۔
جب بندے کے پاس پیسہ ہو تو اُس کو سائیکاٹرسٹ کے پاس جاتے رہنا چاہیے۔ امیر امیر لگتا ھے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), ھارون اعظم (21-10-10), نورالدین (21-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عبدالقدوس (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 01:07 PM   #12
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غصہ عام طور پر انسان کو اپنی نااہلی پر آتا ہے،
مجھے غصہ بہت کم آتا ہے،

غصہ آنے پر کچھ بھی ممکن ہے (قتل نہیں)،

لیکن اگر غصہ آنے پر ہلکی سی توجہ ہٹ جائے تو رفوچکر ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔ یعنی
جیسے کسی نے ہاتھ پکڑ لیا یا آواز دے دی

غصہ کی اوسط عمر ایک منٹ سے زیادہ نہیں ہوتی
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), ھارون اعظم (21-10-10), حیدر (21-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10)
پرانا 21-10-10, 07:50 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
بس یارو۔۔۔۔لاہور میں جو بزنس کیا تھا ۔۔۔۔
جب بندے کے پاس پیسہ ہو تو اُس کو سائیکاٹرسٹ کے پاس جاتے رہنا چاہیے۔ امیر امیر لگتا ھے۔
اے تسی نئیں تواڈا کمپلیکس بول ریا اے۔

پلیز غصہ نئیں ہونا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 12:30 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ہمیشہ تو نہیں لیکن اکثر اپنے پر غصہ آتا ہے....................کوئی نیا گل کھلا کر یا پھر.................پہلے والے گل کو ہی دوبارہ کھلا کر..................

والدین پر غصہ آتا ہے جب وہ دن میں 8ویں بار بھی گھر جانے سے پہلے اور آنے پر مکمل ڈی بریفنگ کرتے ہیں.........

کوئی بھی چیز پڑھ رہا ہوں اور کوئی "پنگا" کرے تو..........کچھ نہ پوچھیں.

توقعات جو کسی سے ہوں اور پوری نہ ہوں تو غصہ نہیں افسوس ہوتا ہے.............اور بہت زیادہ ہی ہوتا ہے.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), ھارون اعظم (23-10-10), حیدر (23-10-10), شمشاد احمد (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:50 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
اے تسی نئیں تواڈا کمپلیکس بول ریا اے۔

پلیز غصہ نئیں ہونا
اگر تو مجھے واقعی غصہ آ جاتا تو اسکا مطلب ہوتا کہ آپکی بات ٹھیک ہے۔ لیکن مجھے آپکے کہے بغیر غصہ نہیں آیا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-10-10)
جواب

Tags
ہیں،, ہوتا, ہے۔, کھانے, کنٹرول, کریں۔, کرتے, پوسٹ, والی, آتا, آج, اپنے, السلام, انسان, اثر, از, استعمال, جائے, خود, دی, زبان, طریقہ, غصہ, غصے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزوں میں غصہ نیند کی کمی کے باعث بھی آتا ہے، ڈاکٹر شمع گلاب خان خبریں 5 03-09-10 07:43 PM
غصہ wajee قہقہے ہی قہقے 4 09-12-09 07:13 PM
غصہ باعث زحمت ایس اے نقوی عمومی بحث 3 20-10-09 08:54 AM
غصے کا علاج ابن آدم عمومی بحث 0 18-05-09 10:30 AM
جب غصہ آئے تو یہ پڑہیں میاں شاہد دعاء اور اذکار 2 11-05-09 01:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger