واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


غلطی معاف کرنا!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-07, 02:19 PM   #1
غلطی معاف کرنا!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 29-11-07, 02:19 PM

اگر کوئی غلطی کرے تو کیا آپ در گزر کرتے ہیں یا فورآ طیش میں آجاتے ہیں؟

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 982
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (27-01-12)
پرانا 29-11-07, 03:26 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غلطی معاف کرنا!

بعض غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کو معاف کردیتا ہوں

اور بعض غلطیوں پہ غصہ بھی آجاتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (05-12-07), ابن جلال (16-10-08)
پرانا 29-11-07, 09:05 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غلطی معاف کرنا!

ڈیپنڈ کرتا ہے موقعے کی نزاقت پر
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-12-07)
پرانا 30-11-07, 09:07 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غلطی معاف کرنا!

زیادہ تر معاف کر دیتا ہوں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-12-07)
پرانا 05-12-07, 08:52 AM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطی معاف کرنا!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
زیادہ تر معاف کر دیتا ہوں۔
اچھی عادت ہے سرمد جی آپکی!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-10-08)
پرانا 05-12-07, 10:21 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطی معاف کرنا!

میرے ساتھ کوئی غلط کرے' تو حد سے زیادہ غصہ آتا ہے' پر میں بدلہ نہیں لیتی'
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-12-07)
پرانا 16-10-08, 07:15 PM   #7
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطی معاف کرنا!

میں دونوں کام کر لیتا ہوں
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 07:40 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطی معاف کرنا!

آخر بھائی کس کے ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 07:41 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غلطی معاف کرنا!

جا بابا معاف کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
معاف ہی کر دینا چاہیے اس کے سوا کچھ کیا بھی تو نہیں جا سکتا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), ابن جلال (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 08:06 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطی معاف کرنا!

اقتباس:
جا بابا معاف کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
معاف ہی کر دینا چاہیے اس کے سوا کچھ کیا بھی تو نہیں جا سکتا
آپ بہت بڑے دل والے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-11, 06:33 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلطی پر غصّہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی تُک نہیں بنتی۔ سو مَیں تو۔۔۔۔ یہی کوشش کرتی ھوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 09:00 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معافی ھی بہتر ھے۔،،۔،۔،۔،۔
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-11, 10:24 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلطی ہو یا نہ ہو آجکل تو ہر آدمی طیش میں آیا ہوا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 11:04 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ديكھنا پڑتا ہے كہ غلطي كرنے والا كون ہے۔۔۔ تگڑا بندہ ہو تو موچھ پوچھ نيچي كرنے ميں ہي عافيت ہے بھائي۔۔۔۔ ماڑا ہو تو پھر۔۔۔۔۔۔ سمجھو لو

مذاق سے ہٹ كر بات يہ ہے كہ بس غلطي كو ديكھتا ہوں۔۔ اصلاح طلب ہو تو طيش بقائم ہوش اور معافي كے ساتھ ہي ڈيل كرتا ہوں۔۔۔جيسي ضرورت ہو۔۔۔ كوئي لگا لپٹا فارمولا ميرا نہيں ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), Zullu230 (26-01-12), حیدر (22-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 07:08 AM   #15
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غصہ تو آتا ہے ۔ ۔ مگر معاف کر دیتا ہوں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), حیدر (22-09-11)
جواب

Tags
ہٹ, ہے۔۔۔, کوئی, کوشش, کرتی, یہی, یا, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, لگا, مَیں, معافی, آیا, آجکل, آدمی, بہتر, بھائی, بس, جواب, دل, سو, ساتھ, ضرورت, طلب, غلطی, غصّہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger