واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


غور طلب باتیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 04:39 PM   #1
غور طلب باتیں۔
زارا زارا آف لائن ہے 08-02-11, 04:39 PM

السلام علیکم



1- جب تم نماز نہ پڑهو تو مت سوچو كہ وقت نہيں ملا. بلكہ يہ سوچو كہ تم سے كونسى غلطى ہوئى ہے كہ الله تبارک وتعالى نے تم كو اپنے سامنے كهڑا كرنا پسند نہ كيا ... اس پر غور كرو!!!

2- اگر توكل سيكهنا ہے تو پرندوں سے سيكهو كہ جب وه شام كو گهر واپس جاتے ہيں توان كى چونچ ميں كل كے لئيے كوئى دانہ نہيں ہوتا.

3- جو ايمان اتنا كمزور ہو كہ چل كر مسجد تک نہ جائے وه بهلا قيامت كے دن جنت ميں كيسے لے كر جائيگا....... غور كريں!

4- ہركوئى چاہتا ہے كہ مجہے كاميابى مل جائے ليكن جب مسجد سے دن ميں 5 مرتبہ آواز آتى ہے ’’حي على الفلاح‘‘ آؤ كاميابى كى طرف – تو اس طرف جانے كى ہم زحمت نہيں كرتے. افسوس كہ جس چيز كو وه سارى زندگى ہر جگہ تلاش كركہ بهى حاصل نہيں كرسكا وه تو خود اسے اپنے پاس بلارہى ہ۔ ذرا سوچيں!

5- جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے وصال كا وقت قريب آيا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عزرائيل علیہ السلام سے پوچها كہ ’’كيا ميرى امت كو بهى موت كى اتنى تكليف برداشت كرنى پڑے گى‘‘ تو فرشتے نے فرمايا ’’جى‘‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كى آنكه مبارك سے آنسو جارى ہوگئے تو الله نے فرمايا ’’اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ كى امت اگر ہر نماز كے فوراً بعد آئية الكرسى پڑہے گى تو موت كے وقت اس كا ايک پاؤں دنيا ميں ہوگا اور ايک جنت ميں... سبحان الله!

7- كوشش كرو كہ تم دنيا ميں رہو دنيا تم ميں نہ رہے كيونكہ كشتى جب تک پانى ميں رہتى ہے خوب تيرتى ہے ليكن جب پانى كشتى ميں جاتا ہے تو وه ڈوب جاتى ہے۔

زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 206
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
saraah (08-02-11), عروج (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 02:55 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حق ھے ،سچ ھیں یہ باتیں مگر کوئی شرم بھی تو دلاتا رھے۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, پسند, وقت, وسلم, لے, نماز, چاہتا, موت, مسجد, ايک, اپنے, اللہ, السلام, اتنا, اسے, تلاش, جانے, جائے, خود, ذرا, سامنے, شام, طلب, غور, غلطى


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
خوبصورت باتیں۔۔ The Alchemist زارا میری ڈائری 0 25-01-11 06:24 PM
وہ تاروں بھری راتیں۔۔۔۔۔۔۔ سیپ گانے 1 02-11-10 03:09 PM
غوث الاعظم کانفرس شریف گپ شپ 3 30-03-10 09:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger