واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


غیرحاضری پرمعذرت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-10, 02:37 AM   #1
غیرحاضری پرمعذرت
مسٹر شیف مسٹر شیف آف لائن ہے 06-08-10, 02:37 AM

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
کچھ دنوں سے میں کام زیادتی کی وجہ سے بے انتہاء مصروف تھا جس کی وجہ سے پاک نیٹ پر آنے کا موقع نا مل سکا
ویسے میری غیر حاضری میں میرے بھائی محمد رضوان نے میرے سسٹم سے پاک نیٹ پر محمد رضوان کے نام سے اپنا اکاؤنٹ بنا کر کافی اچھا وقت گزارا آگے بھی وہ آتے رہیں گے ویسے بھی وہ پاک نیٹ پر مجھ سے پرانے ممبر ھیں لیکن ذرا من موجی ھیں اکاؤنٹ بناتے ھیں اپنی معلومات میں اضافہ کرتے ھیں اور پھر کہیں اور نکل جاتے ھیں اور پھر ان کو اپنا یوزر نیم پاس وغیرہ بھی کچھ یاد نہیں رہتا یہ میں سب اس لیےذکر کر رھا ھوں کہ کہیں آپ لوگ ایک سسٹم سے دو اکاؤنٹ ھونے پر پریشان نا ھو جائیں
باقی آپ سب حضرات کیسے ھیں میں الحمدللہ خیریت سے ھوں اور اب مصروفیت بھی ختم ھو گئی ھے انشا ءاللہ اب آنا جانا لگا رھے گا
باقی مصروفیت میں بھی میں نے شافریشہ صاحب فیصل ناصر صاحب محترم عادل سہیل جناب عبداللہ حیدر اور خاص طور پر منتظمین صاحب کو بہت مِس کیا
دعاؤں کی درخواست
مسٹر شیف

 
مسٹر شیف's Avatar
مسٹر شیف
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-02-12), shafresha (06-08-10), فیصل ناصر (06-08-10), یاسر عمران مرزا (31-01-12), نورالدین (06-08-10), منتظمین (06-08-10), محمدخلیل (06-08-10), محمدعدنان (06-08-10), عبدالقدوس (31-01-12), عبداللہ حیدر (31-01-12)
پرانا 06-08-10, 11:05 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا حال ہیں‌جانی؟؟؟؟؟
آپ کی یاد تو بہت آئی اور اب بھی آ رہی ہے، آپ کے ہاتھ کی دال ماش کھانے کا تو ارمان ہی رہ گیا ہے۔۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-10), منتظمین (06-08-10), مسٹر شیف (06-08-10)
پرانا 06-08-10, 12:04 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بات نہیں بھائی آپ جہاں بھی رہو ہمیشہ خوش رہو
بس آتے جاتے رہا کرو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (06-08-10)
پرانا 31-01-12, 05:58 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؎”
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 06:19 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ اب بھی اکثر گم ہی رہتے ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 06:42 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ اب بھی اکثر گم ہی رہتے ہیں
اور آپ بھی۔
آپکی غیر حاضریاں کونسا کم ہیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (31-01-12)
جواب

Tags
کرتے, گئی, گزارا, پاک, پریشان, وقت, وجہ, لگا, لوگ, نام, موقع, السلام, انشا, اضافہ, بھائی, بے, جائیں, حیدر, حضرات, خاص, درخواست, ذرا, طور, عادل, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیرت کہاں گئی ؟ sahj اسلام اور عصر حاضر 14 20-11-09 04:09 PM
ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت sahj عبادات 0 03-10-09 10:51 PM
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر The Great شعر و شاعری 5 14-09-09 02:09 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger