| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 668
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے بارش اور گلاب کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (07-11-08), GSM MAMA (08-11-08), nsa47 (07-11-08), یاسر عمران مرزا (31-10-09), مسافر (08-11-08), ام طلحہ (07-11-08), ابو عمار (07-11-08), بھائی (08-11-08), سیپ (07-11-08), عبداللہ حیدر (10-11-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بارش اور گلاب بھائی مفید معلومات کا بہت بہت شکریہ۔ لیکن کیا آپ اس کی وضاحت کرنا پسند فرمائیں گے کہ آپ نے اپنی پروفائل میں ایک عورت کا چہرہ لگایا ہوا ہے۔ کیا آپ کو اسلام میں کوئی خصوصی اجازت ملی ہوئی ہے کہ ایک غیر محرم عورت کا چہرا اپنی پرو فائل میں لگائو یا فرض کریں اگر یہ آپ کی کسی محرم عورت کا چہرہ ہے تو یہ پروفائل میں لگا کر سب کو دکھانا اسلام میں جائز ہے؟ آپ کی وضاحت کا منتظر رہوں گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (07-11-08), GSM MAMA (08-11-08), یاسر عمران مرزا (31-10-09), محمدعدنان (07-11-08), مسافر (08-11-08), ام طلحہ (07-11-08), ابو عمار (07-11-08), ابن جلال (07-11-08), سیپ (07-11-08), عبدالقدوس (07-11-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بارش اور گلاب بھائی بہت اچھی معلومات دی ہے آپ نے۔ بھائ اب تو وہ وقت آچکا ہے کہ ہمیں یہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ آیا جو ہم کر رہے ہیں وہ صحیح بھی ہے یا نہیں۔ اور ایسی پوسٹ دیکھ کر واقعی پھر سے یہ احساس جاگ اٹھتا ہے کہ ہم غلط کر رہے ہیں۔ کم از کم یہ احساس بھی باقی رہ جائے تو کبھی نہ کبھی تو اس پر عمل کرنے کی توقیق بھی اللہ دے ہی دیں گے۔
Zullu230 بھائی کی بات بھی صحیح ہے۔ امید ہے آپ اس پر غور کریں گے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Zullu230 بھائی کی بات بھی صحیح ہے۔ امید ہے آپ اس پر غور کریں گے۔[/QUOTE]
بالکل وضاحت تو ضروری ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی ایک بہت بڑی مس ٹیک ہو رہی ہے یہ سب غلط نہیں ہے
کچھ غلط ہوتا ہے نیٹ پر لیکن فتوی صحیح طریقوں سے نہیں مانگا گیا تو جواب بھی سوال کے مطابق دیا گیا ہے۔ سوال اس طرح ہونا چاھیئے کہ :- نیٹ پر مجاز کا ماحول ہے اور مجاز کا پردہ پڑا ہوا ہے اس میں بات چیت ہوتی ہے اور فرضی شناختیں ہوتی ہیں اس بات چیت کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ اس دوران ہر طرح کی گفتگو ہوسکتی ہے ۔ بس یہ پوچھیں رہی بات تصاویر وغیرہ کی تو عام زندگی کے جو اصول اور رسومات ہیں ان کے مطابق احکام لاگو ہوتے ہیں اگر کسی معاشرے میں کچھ غلط ہے تو نیٹ کا کیا قصور ؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آپکی پروفائل کی تصویر اصل ہے؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بالکل اصل ہے اس میں کیا حرج ہے اب ہم پر فتوے مت لگایئے گا ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-allykom wrt wbrkt
"اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے" اگر ہم ہر وقت صرف یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ اللہ پاک ہماری شہہ رگ سے بھی ذیادہ قریب ہے تو بلاشبہ ہم کوئی بھی بات سوچ بھی نہیں سکیں گے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو نیٹپر آپ کو یہ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ غیر محرم ہی ہے اتنا یقین کسی کو بھی نہیں ہوتا اور اگر آپ اسلام پر چلتے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔بس چھوڑ و جی پہلے ہی بہت فتوے یہاں پر مولانوں نے دیں دیں ہیں
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔بارش اور گلاب بھائی ہمارے بھائی نہیں بہن ہین۔ان نے اپنے تعارف میں بتایا ہے۔ آپ نے صحیح کہا ہے اگر یہ تصویر ان کی اپنی ہے پھر بھی جائز نہیں ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بارش اور گلاب مفید معلومات کا بہت بہت شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تصویر کسی انڈین ایکٹرس کی ہے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ہممممم، اسکا مطلب فورم پر بھی لڑکیوں سے گفتگو کرنا منع ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ تو اسکا مطلب ہے کہ (خود سوچیں) وسلام |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
جناب توجہ رفرمائیں!
پہلی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بارش اور گلاب نے جو بات کی ہے اور جو معلومات فراہم کی ہیں آس پر میری طرف سے آُن کا بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ دوسری بات۔۔۔۔۔! اگر ہمارے کسی ساتھی نے اچھی بات بتائی ہے تو ہم کو اپنے اُپر غور کرنا چاہیے ناکہ ہم اُلٹی تنقید شروع کر دیں کیونکہ ہمارے ساتھی نے جو معلومات ہمیں دیں ہیں یقینً وہ خود بھی اُس کو پسند کرتا ہے صرف توجہ دلانے کی ضرورت ہے تیسری بات۔۔۔۔۔۔! علمی بات اور مسائل یا دفتری بات حدود کا خیال رکھتے ہوئے کر سکتے ہیں صرف ضرورت کی حد تک ناکہ ھم عشق و محبت اور ایسی باتوں کو رواج دیں جو اگر ہم اپنے کسی بہن بھائی کے لیے پسند کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟/ واللہ علم بصواب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, فرض, پوسٹ, پسند, نظر, موقع, محبت, مسائل, اللہ, انتظامیہ, اسلام, اسلامی, بھائی, تحریری, تعلیم, جواب, حضرات, خواتین, خان, خصوصی, ذوالفقار, عورت, عشق, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بحریہ نے بغیر پائیلیٹ طیارے تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی | ALI-OAD | خبریں | 4 | 28-12-10 02:35 PM |
| غیر ملکی قرضے معاف یا ری شیڈول کرانے کیلئے سینیٹ کی قرارداد متفقہ طور پر منظور | جاویداسد | خبریں | 0 | 02-11-10 10:25 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 03:53 PM |
| پاک نیٹ اب غیبت نیٹ بنتا جا رہا ہے | naeemuddin | تجاویز اور شکایات | 13 | 11-01-10 08:57 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |