واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


فتح مکہ کی مبارک ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-11, 01:07 AM   #1
فتح مکہ کی مبارک ہو
نیلم خان نیلم خان آن لائن ہے 18-08-11, 01:07 AM

معزز ممبران پاک نیٹ‌

السلام و علیکم

16 رمضان فتح‌مکہ کا دن ہے اور کتنی خاموشی سے گزر جاتا ہے جس کے بارے میں مسلم اور غیر مسلم کہتے ہیں یہ ایک عظیم کامیابی ہے جو ھمارے نبی حضرت محمد نے بہت تکلیف کے بعد حاصل کی

یہی اگر ویلنٹائین ڈے ہوتا تو ھم پوری دنیا کو مبارکباد دیتے دیتے نہیں‌تھکتے

سوچیئے گا ضرور اور اپنے آپ سے پوچھیئے گا

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو یوم فتح‌مکہ مبارک ہو
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-08-11), نبیل خان (22-08-11), مہتاب (22-08-11), احمد نذیر (22-08-11), حسنین ایوب (18-08-11), خالد حسین (29-08-11), راجہ اکرام (18-08-11), شمشاد احمد (18-08-11), عامرشہزاد (18-08-11)
پرانا 18-08-11, 01:36 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام امت مسلمہ کو فتح مکہ مبارک ہو
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (22-08-11)
پرانا 22-08-11, 07:22 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
تمام امت مسلمہ کو فتح مکہ مبارک ہو
سر آپ کی آمد کا شکریہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (29-08-11)
پرانا 22-08-11, 08:45 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی یہ ایس ایم ایس موصول ہوا تھا۔
یہ بات بالکل حقیقت ہے کہ ہم بسنت، دیلنٹائن ڈے اور اس جیسی دوسری خرافات کو تو یاد رکھتے ہیں لیکن اپنے دین سے دور اور اپنی تاریخ کو بھولتے جا رہے ہیں۔

بہرحال فتح مکہ مبارک ہو
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (23-08-11)
پرانا 22-08-11, 08:55 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,690
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
معزز ممبران پاک نیٹ‌

السلام و علیکم

16 رمضان فتح‌مکہ کا دن ہے اور کتنی خاموشی سے گزر جاتا ہے جس کے بارے میں مسلم اور غیر مسلم کہتے ہیں یہ ایک عظیم کامیابی ہے جو ھمارے نبی حضرت محمد نے بہت تکلیف کے بعد حاصل کی

یہی اگر ویلنٹائین ڈے ہوتا تو ھم پوری دنیا کو مبارکباد دیتے دیتے نہیں‌تھکتے

سوچیئے گا ضرور اور اپنے آپ سے پوچھیئے گا

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو یوم فتح‌مکہ مبارک ہو
وعلیکم اسلام
قوم کو جگانے کی کوشش پر بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیر
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (23-08-11)
پرانا 22-08-11, 09:00 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام امت مسلمہ کو فتح مکہ مبارک ہو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (23-08-11)
پرانا 22-08-11, 10:39 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہل اسلام کو فتح مکہ مبارک ہو
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 12:37 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمدعمر،مہتاب، نبیل خان اور سر فیصل ناصر آپ سب کا بے حد شکریہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (29-08-11)
جواب

Tags
color, size, ہوتا, فتح, کامیابی, کتنی, پوری, پاک, یوم, ڈے, مکہ, مبارک, مبارکباد, محمد, مسلم, معزز, اپنے, تمام, جاتا, حاصل, حضرت, خاموشی, دنیا, رمضان, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger