واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


فراڈ کیسے کیسے ! ! !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 07:13 AM   #1
فراڈ کیسے کیسے ! ! !
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 14-04-08, 07:13 AM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

السلام و علیکم دوستو

انٹرنیٹ پر دھوکہ دہی کی وارداتیں تو آئے دن ہوتی رہتی ہیں اور عیار اور مکار لوگ دوسروں کو بے وقوف بنانے کے نت نئے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں اور ان کاموں میں ای میل کا استعمال عام ہے۔

میں اس تھریڈ میں اسی قسم کے ای میل آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کیا کروں گا جو کہ مجھے ایک "معقول" تعداد میں آئے دن ملتے رہتے ہیں اس نیت سے کہ شاید کسی انجانے دوست کا بھلا ہوجائے اور وہ بے وقوف بننے سے بچ جائے

والسلام
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1017
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیروز (15-04-08), پیاسا (05-08-08), محمدمبشرعلی (07-08-10), ابو عمار (14-04-08), جمال عتیق (17-04-08), عمیر نعیم (22-05-08), عرفان حیدر (10-06-08)
پرانا 14-04-08, 07:15 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !


-----Original Message-----
From: Itai Ofeose [mailto:felix_lamine@yahoo.com]
Sent: Monday, April 14, 2008 12:55 PM
To: felix_lamine@yahoo.com
Subject: From Itai

Dear,

My name is Itai Ofeose, I am 19 years old boy from
Sierra Leone.

I am writing you to request you to be my Trustee and
Manage my fund which I inherited from my late father,
he was poisoned by his business associates while on a
business trip with my mother and my plan is to
continue and complete my education in your country
which was disrupted as a result of their death.

Please let me know your opinion regarding this offer
so that I can detail you accordingly to enable you
have access to the fund and receive it in your account
for investment while I continue my education under
your care with hope that you will not disappoint me.

I am willing to offer you 20% of the total sum as your
commission for helping me to receive the fund in a
safe account.

I am waiting to hear from you.

Best regard.

Itai Ofeose
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
کامی007 (14-04-08), جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 14-04-08, 07:20 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

یہ بہت پرانی سکیم ہے اور نائجیریا سکیم کے نام سے جانی جاتی ہے۔ بہت سارے لوگ اپنا سرمایہ لٹا چکے ہیں کچھ زخمی بھی ہو چکے ہیں اور مبینہ طور پر ایک شخص کا قتل بھی ہو چکا ہے اسی فراڈ میں۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (05-08-08), محمدعدنان (14-04-08), جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 14-04-08, 07:45 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

اس قسم کی بے شمار ای میل آتی ہیں میرے پاس ہر ہفتے اب انشا اللہ یہاں‌پیش کیا کروں‌گا تاکہ لوگوں‌کو بھی کچھ اندازہ ہوجائے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 14-04-08, 07:52 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

اس کے بارے میں جنگ کے سن ڈے میگزین میں ایک فیچر بھی آیا تھا آپ کا شکریہ اس کو شئیر کرنے کا۔
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 14-04-08, 08:10 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اکرام مراسلہ دیکھیں
اس کے بارے میں جنگ کے سن ڈے میگزین میں ایک فیچر بھی آیا تھا آپ کا شکریہ اس کو شئیر کرنے کا۔
پڑہنے اور پسند کرنے کا شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 14-04-08, 07:03 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

بالکل آج کل تو اس طرح سے لوگوں کو بے وقوف بنانے کا رجحان کافی بڑھ گیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 15-04-08, 03:26 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

درست فرمایا آپ نے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 15-04-08, 04:36 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

ان ایمیلز کے مطابق میں‌دنیا کا سب سے امیر ترین شخص ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جمال عتیق (17-04-08), عمیر نعیم (22-05-08)
پرانا 15-04-08, 04:49 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
فیروز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 86
شکریہ: 7
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

شکریہ بھائی شئیر کرنے کا۔
فیروز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:00 AM   #11
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

یہ ساری ای میلز کسی خود مختار نظام کے تحت بھیجی جاتی ھیں۔ میں نے کئی بار ان میلز کا جواب الٹا سیدھا دیا ھے لیکن جواب میں ہمیشہ الگ ھی میل آتی ھے۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:06 AM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

میں نے اِسی لئے کبھی اِن کا جواب نہیں‌دیا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:06 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

بالکل درست کہا آپ نے لیکن اگر آپ ان ای میلز میں‌موجود بنک نمبرز پر رابطہ کریں گے تو ایسے ہی آپ سے بات کریں گے جیسے باکل 1 نمبر کام ہے لیکن فیس کی ادائیگی کے بعد نا کوئی بنک ملے گا نا کوئی فون
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 09:12 AM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

بالکل درست جناب اور میں‌تو ایسی ای میلز کو ڈیلیٹ کردیتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 09:36 AM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فراڈ کیسے کیسے ! ! !

میں بطور نمونہ اور عبرت کے لوگوں کی خدمت میں پیش کردیتا ہوں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
business, color, com, come, contact, country, death, education, email, fbi, friend, hope, پسند, لوگ, world, آج, اللہ, انشا, امیر, بھائی, تصویر, جواب, شخص, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger