واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


فرمائش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-11, 02:54 PM   #1
فرمائش
fazain fazain آف لائن ہے 14-06-11, 02:54 PM

اسلام علیکم یہ سیکشن فرمائیش کے یہ لئے ہے یہاں ایک دوسرے سے فرمائیش کریں اور اگلہ اسے پورا کرنے کی کوشش کرے گا
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا

 
fazain's Avatar
fazain
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 223
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (14-06-11), ابو اسد (14-06-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 03:12 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار سوچ میں ڈال دیا کہ کیا فا ما یئش کروں؟؟؟؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
fazain (14-06-11), فخر بٹ (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 03:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ننھے کی طرح چھو ٹی موٹی فرمائیش کرنے سے تو رھے؟؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 03:30 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی فون
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 03:33 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئی پیڈ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 03:37 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہیلی پیڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 03:49 PM   #7
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری فرمائش ہے کہ ننھہ کوئی مزاحیہ لطیفہ سنائییں
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:14 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fazain مراسلہ دیکھیں
میری فرمائش ہے کہ ننھہ کوئی مزاحیہ لطیفہ سنائییں
حاضر جناب



ایك شخص اپنے دوست سے شكائیت كر رہا تھا كہ اس كی بیوی اس سے ہمیشہ ناراض رہتی ہے. دوست نے اسے مشورہ دیا كہ عورت كتنی ہی خفا كیوں نہ ہو تعریف سے خوش ہو جاتی ہے .آج شام كے كھانے پر اس كے پكائے ہوئے سالن كی تعریف كر دینا .چناچہ اس آدمی نے شام كو پہلا نوالہ منہ میں لیتے ہوئے كہا . "آہاآہا بیگم مزا آگیا. كیا غضب كا سالن پكایا ہے" بیوی كھانا چھوڑ كر رونے بیٹھ گئی. خاوند نے وجہ پوچھی تو بیوی نے كہا تم نے میری كیسی چیز كی كبھی تعریف نہں كی." تمہارے سالن كی تو تعریف كی ہے "خاوند نے كہا. بیوی بولی یہ تو میں نے ہوٹل سے منگوایا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
fazain (15-06-11), فخر بٹ (14-06-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:23 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fazain مراسلہ دیکھیں
میری فرمائش ہے کہ ننھہ کوئی مزاحیہ لطیفہ سنائییں
میری آپ سےفرمائش ہےکوئی المیہ لطیفہ سنائیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
fazain (15-06-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:32 PM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری چھوٹی سی منی سی فرمائش ہے سب سے
















اپنے آپ سے مخلص ہو جاؤ

Last edited by skjatala; 14-06-11 at 06:27 PM. وجہ: ننھے کی خر مستیاں
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (16-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:32 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کس سے ہے فرمائش مجھ سے یا فضائیں سے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (14-06-11)
پرانا 15-06-11, 11:15 AM   #12
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
:

میری آپ سےفرمائش ہےکوئی المیہ لطیفہ سنائیں
دو طالب علم سکول دیر سے گئے استاد نے پوچھا دیر سے کیوں آئے ایک بولااستاد میرا روپیہ کہیں گر گیا تھا اُسے ڈھونڈ رہا تھا دوسرے پوچھا آپ کیوں دیر سے آئے اُس نے کہا کہ میں نے انکے پیسوں پر پیر رکھا تھا
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-06-11), سام (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 02:43 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

used
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fazain مراسلہ دیکھیں
دو طالب علم سکول دیر سے گئے استاد نے پوچھا دیر سے کیوں آئے ایک بولااستاد میرا روپیہ کہیں گر گیا تھا اُسے ڈھونڈ رہا تھا دوسرے پوچھا آپ کیوں دیر سے آئے اُس نے کہا کہ میں نے انکے پیسوں پر پیر رکھا تھا
اس میں الم کہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
fazain (15-06-11), skjatala (15-06-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 02:51 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے بچپن کا وہ جھوٹ ، جسے سوچ کر آج بھی ھنسی آ جائے۔ مگر تب جان بخشی ھو گئی تھی۔ حالانکہ اسمیں کمال بڑوں کی محبت کا تھا۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-06-11, 03:05 PM   #15
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمھارے پاپا وہ گنجے والے جو لے گئے اُدھار کنگی
مہینہ ہونے کو آگیا نہ اُس نے دے تے نہ ہم نے مانگی
وہ واپڈا والوں نے جو بلب لگا دیا موٹا تمھارے در پر
تو اُس کے چانن میں تم سے ملنے کو ارہی ہے تنگی
یہ المیہ ہے کہ اُس کو ملنے ماین جب لکھ لکھا کے پہنچا
تو اس کے دادی ڈیم کے ماری ہے اُس وقت کنگی
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (16-06-11), حیدر (15-06-11)
جواب

Tags
color, size, ہیلی, فون, فرمائش, کوئی, کوشش, کرے, ٹی, پیڈ, پورا, لطیفہ, چھو, ننھے, موٹی, ما, مزاحیہ, آئی, آئی فون, اسے, اسلام, دوسرے, سیکشن, سوچ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger