واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


فری لانسر کام کون کر رہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-11, 02:46 PM   #1
فری لانسر کام کون کر رہا ہے
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 29-10-11, 02:46 PM

اسلام و علیکم
کیا کوئی بتانا پسند کرے گا کہ فری لانسر کام کون ممبر کر رہا ہے اگر یہاں نہیں بتا سکتے تو مجھے ایک پی ایم کر دیں بہت بہت شکریہ
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by محمدخلیل; 29-10-11 at 03:33 PM..

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 213
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-10-11), ونودراتھور (29-10-11), طارق راحیل (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 02:59 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,690
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
کیا کوئی بتانا پسند کرے گا کہ فری لانسر کام کون ممبر کر رہا ہے اگر یہاں نہیں بتا سکتے تو مجھے پی ایک کر دیں بہت بہت شکریہ
خلیل بھائی اس سے کونسا فنکشن ایکٹِو ہوتا ہے ؟
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-10-11), ونودراتھور (29-10-11), محمدخلیل (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 03:33 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کوئی بتانا پسند کرے گا کہ فری لانسر کام کون ممبر کر رہا ہے اگر یہاں نہیں بتا سکتے تو مجھے ایک پی ایم کر دیں بہت بہت شکریہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-10-11), ونودراتھور (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 03:38 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی ہم فری لانسر کام تو نہیں کر رہے البتہ کوئی کہے تو ٹوٹلی فری میں کام کر رہے ہیں‌۔
فری لانسر وہی ہوتے ہیں نا جو کام جب کام کرتے ہیں تو ان کو اس کا معاوضہ مل جاتا ہے ان پہ کسی قسم کی پابندی نہیں ہوتی۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-10-11), ونودراتھور (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 03:43 PM   #5
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ایک متر نے کام کیا ہے وہاں اور اسکوکام کے بعد معاوجہ بھی ملا تھا
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 04:05 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی کوشش کی کوئی پراجیکٹ ہی نہیںدیتا لہذا چھوڑ دیا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-10-11), محمدخلیل (29-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 04:25 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوشش کی لیکن دلچسپی کا پروگرام نہیں ملا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-10-11), محمدخلیل (29-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 05:14 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان خیریت ہے نا ۔ کیا کام پڑ گیا آپ کو فری لانسر سے آرڈر لاؤ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-10-11), محمدخلیل (29-10-11), رضی (29-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 07:24 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
بھائی جان خیریت ہے نا ۔ کیا کام پڑ گیا آپ کو فری لانسر سے آرڈر لاؤ
یار کوئی ٹپ ہی بتاؤ مجھے تو کوئی پراجیکٹ ہی نہی‌ں دیتا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-10-11), معظم (29-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 07:42 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فری لانسر کی حیثیت سے میں کافی عرصہ کام کرتا رہا ہوں ، اب چھوڑ دیا ہے یہ سلسلہ ۔

آپ کو کس سلسلے میں مدد کی ضرورت ہے ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-10-11), shafresha (30-10-11), معظم (29-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 07:58 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
یار کوئی ٹپ ہی بتاؤ مجھے تو کوئی پراجیکٹ ہی نہی‌ں دیتا۔
میں نے تعلیمی دور میں بہت سے پراجیکٹ مفت کیے تھے اس وقت دوست مجھے پاگل کہتے تھے کہ ایسے ہی کسی کو کام کرکے دے دیتے ہو۔ لیکن اس کے دو فائدے ہوئے۔
1۔ تجربہ
2۔ پورٹ فولیو
جب آپ کے پاس دکھانے کے لیے کچھ ہوتا ہے تبھی کام ملتا ہے ۔
اور تیسری چیز ہے کمیونیکشن
اول تو میں کسی بھی ٹاسک کو الف سے یے تک پڑھتا ہوں ، پھر دیکھتا ہوں کہ کتنا وقت درکار ہو گا اور کیا کوئی ایسی چیز بھی ہے جہاں مجھے مسئلہ ہو سکتا ہے ۔ ان سب کو مدنظر رکھ کے بڈ کرتا ہوں ۔
اور بڈ بھی ٹیمپلیٹ نہیں بلکہ ہر ٹاسک کے لیے اس کی ریکوائرمنٹ کے مطابق بات اور اس ٹاسک کے حوالے سے کیے گئے کاموں کا حوالہ ۔

ابھی تک زیادہ ریویو نہیں کیونکہ جن لوگوں کے لیے ایک بار کام کیا ، انہوں نے دوبارہ دوبارہ کام دیا۔
اس طرح جو وقت ملتا ہے انہیں دو تین لوگوں سے کچھ نا کچھ کام مل جاتا ہے۔ وجہ یہی کہ جس کام پر مکمل اعتماد ہو وہی لیتا ہوں اور وقت ضائع کرنے سے اجتناب کرتا ہوں۔

فری لانسنگ کے علاوہ کام تعلق کی بنیاد پر ملتا ہے ، جس کے لیے اچھا کام کیا ہو وہ ضرور آگے بھی ریکومنڈ کرتا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-10-11), shafresha (30-10-11), ننھا بچہ (29-10-11), منتظمین (29-10-11), محمد یاسرعلی (29-10-11), رضی (29-10-11), عبیداللہ عبید (30-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 09:14 PM   #12
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
بڑی کوشش کی کوئی پراجیکٹ ہی نہیںدیتا لہذا چھوڑ دیا ۔
ہمارہ حال بھی کچھ ایسا ہی ہے، اب تو کافی عرصہ سے کوشش ہی نہیں کی، ، ،
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 09:35 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
میں نے تعلیمی دور میں بہت سے پراجیکٹ مفت کیے تھے اس وقت دوست مجھے پاگل کہتے تھے کہ ایسے ہی کسی کو کام کرکے دے دیتے ہو۔ لیکن اس کے دو فائدے ہوئے۔
1۔ تجربہ
2۔ پورٹ فولیو
جب آپ کے پاس دکھانے کے لیے کچھ ہوتا ہے تبھی کام ملتا ہے ۔
اور تیسری چیز ہے کمیونیکشن
اول تو میں کسی بھی ٹاسک کو الف سے یے تک پڑھتا ہوں ، پھر دیکھتا ہوں کہ کتنا وقت درکار ہو گا اور کیا کوئی ایسی چیز بھی ہے جہاں مجھے مسئلہ ہو سکتا ہے ۔ ان سب کو مدنظر رکھ کے بڈ کرتا ہوں ۔
اور بڈ بھی ٹیمپلیٹ نہیں بلکہ ہر ٹاسک کے لیے اس کی ریکوائرمنٹ کے مطابق بات اور اس ٹاسک کے حوالے سے کیے گئے کاموں کا حوالہ ۔

ابھی تک زیادہ ریویو نہیں کیونکہ جن لوگوں کے لیے ایک بار کام کیا ، انہوں نے دوبارہ دوبارہ کام دیا۔
اس طرح جو وقت ملتا ہے انہیں دو تین لوگوں سے کچھ نا کچھ کام مل جاتا ہے۔ وجہ یہی کہ جس کام پر مکمل اعتماد ہو وہی لیتا ہوں اور وقت ضائع کرنے سے اجتناب کرتا ہوں۔

فری لانسنگ کے علاوہ کام تعلق کی بنیاد پر ملتا ہے ، جس کے لیے اچھا کام کیا ہو وہ ضرور آگے بھی ریکومنڈ کرتا ہے۔
یار ایسے میں نے بھی ہر سمیسٹر میں ایک ہی سبجیکٹ کے ایک کی بجائے دو دو تین پراجیکٹس بنائے تھے دوستوں کے لیئے۔ فری لانسنگ شانسنگ کوئی نہیں کی۔
اب تو لگتا ہے دماغ نے ہی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

دوسرا یہ کہ میں نے کافی چیزوں کو تھوڑا تھوڑا منہ مارا ہے ۔ان میں کسی ایک پر بھی مکمل عبور نہیں۔ غلطی کی کسی ایک کو اچھی طرح پکڑنا چاہیے تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ چھوٹے چھوٹے پراجیکٹس کی ریکوائرمنٹ دیکھ کر خود ہی انہیں امپلیمینٹ کیا کروں اور کوئی اچھی سی ھوسٹنگ لے کر اس پر ہی اپلوڈ کرتا رہوں۔ سال دو سال بعد گرپ بھی اچھی ھو جائے گی اور کوڈ ریپوزیٹری بی تیار کر سکوں گا۔

جس پراجیکٹ پر لوگ دس دس دن لگاتے تھے میں صرف دو راتیں لگا کر اپنا پراجیکٹ بنا لیا کرتا تھا۔ اب تو لگتا ہے دماغ بالکل ہی بند ہوگیا ہے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-10-11), shafresha (30-10-11), عبیداللہ عبید (30-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
جواب

Tags
color, quote, red, ہوتی۔, ہوتے, ہوتا, فری, کونسا, کوئی, کوشش, کرے, کرتے, پہ, پسند, وہاں, مل, ملا, ممبر, اسلام, بھائی, بتانا, جاتا, خلیل, دیں, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger