واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


فون کالز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہیلو ’’اخلاق صاحب‘‘ آپ کون بول رہے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-11, 10:31 AM   #1
فون کالز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہیلو ’’اخلاق صاحب‘‘ آپ کون بول رہے ہیں
حیدر Rehan حیدر Rehan آف لائن ہے 10-02-11, 10:31 AM

ہرجکہ ہر وقت کچھ نہ کچھ مزے کی باتیں اور حیرت کے منظر دیکھائی دیتے ہیں ۔ ۔
چونکہ اج کل ٹینشن بہت بڑھ رہی ہے اس لیے علاج کے طور پر دل کو ہلکا کرنے کا سوچ رہا ہوں۔

کچھ لطیفے ایسے ہوتے ہیں جن کو سنانےوالا پہلے دائیں بائیں دیکھتاہے
کچھ لطیفے ایسے ہوتے ہیں جن کو سنانے والہ بعد میں ادھر اودھر دیکھتاہے
لیکن اج کل ایسے لطیفے اگئے ہیں کہ ۔۔۔
سنانے والہ سائیڈ میں ہوجاتا ہے اور سننے والہ اچانک ادھر اودھر دیکھنے لگتا ہے کہ کسی اور نے سن تو نہی لیا۔

اس لیے اس پاس ہونے والے مزاح کو محفوظ کرنا چاہ رہا ہوں۔
۔
۔
۔
چونکہ میرے آفس میں ٹیبل پر دو فون اور ایک فیکس مشین لگی ہے اس لیے کچھ دوست قسم کے ورکرز کچھ فون کالز ملاتے ہیں ۔ ۔ ۔
ویسے ہی انداز اور لہجے میں تو ممکن نہی ہے لیکن پھر بھی کوشش کرتا ہوں کہ بتا سکوں کہ کیا ہوتا ہے ۔ ۔ اگر اپ لوگوں کے لہجے کی پہچان کرسکتے ہیں تو شاید زیادہ مزا ائے ۔ ۔ ۔سمجھنے میں

شکریہ ۔

 
حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 150
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 11:06 AM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے ہاں ایک بہاری بھائی ہیں
۔
۔
ایک دن گھبرائے ہوئے ائے فون کرنے کے اجازت لینے کےبعد فون ملانے لگے ۔ ۔
فون ملا تو کہنے لگے ۔ ۔ ۔
ہیلو
ہیلو۔۔۔۔۔۔۔۔’’اخلاق ساب‘‘ آپ کون بول رہے ہیں ؟؟؟؟


اب اکثر ہم لوگ جب بھی فون ملاتے ہیں تو جب یہ خیال اتا ہے تو ان کے انداز کو سوچ کر ایک ہنسی لبوں پر پھیل جاتی ہے اور سوچتے ہیں یہ بہار کے ہیں تو انھونے کہا تھا ہیلو۔ ۔ ’’اخلاق ساب‘‘ اپ کون بول رہے ہیں۔

یہی جملہ اگر کوئی میمن کہے تو کیسا لگے گا زرا سوچیں ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-11, 11:53 AM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک دن آفس میں ایک پٹھان بھائی کی کال ائی

میں نے وہ فون کال اپنی ٹیبل پر ریسیو کرلی کیونکہ وہاں کوئی تھا نہی ۔

فون بجا ۔ ۔ ۔
آواز ائی
اسلام و علیکم
میں نے جواب دیا وعلیکم سلام
کون
بولا ’’ ہم حیات ہوں‘
میں نے کہا کہ ’’بھائی میں بھی حیات ہوں ‘‘ بلکہ ’’ہم سب حیات ہیں‘‘
تم کام بتاو
اس نے مجھے پہچان لیا کہنے
کہنے لگا ریان بائی ’’اپ کب سے حیات ہوگئے‘‘
اپ مزاق کررہے ہیں حیات تو میرا نام ہے

میں نے اسے بتایا بھائی حیات کا مطلب ہوتا ہے۔۔۔ زندہ۔۔۔۔ اور وہ تو میں اور تم دونوں حیات ہیں
۔

اج بھی مجھے جب دیکھتا ہے تو
اتنا خوش ہوکے ملتا ہے جیسے میں کوئی اس کا رشتہ دار ہوں اور بہت دن بعد ملا ہوں ۔ ۔ ۔
میں اکثر سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہوں اور سمجھ نہی آتا کہ وہ کس بات پراتنا خوش ہوتا ہے

اس بات پر تو نہی کہ ’’ اسکا نام بھی حیات ہے اور میرا بھی‘‘
یا میرا پورا نام ’’ریحان حیات ‘‘ہے
یعنی
’’ہم دونوں ہم نام ہیں‘‘

۔
۔
۔
۔شاید اس نے سنا نہ ہو۔۔۔۔۔۔جب میں نے کہا تھا کہ ’’حیات کا مطلب زندہ ہوتا ہے‘‘

Last edited by حیدر Rehan; 10-02-11 at 11:56 AM.
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (10-02-11)
جواب

Tags
فیکس, فون, ہونے, ہوتے, ہوتا, کوشش, کرسکتے, پہلے, پہچان, وقت, لگتا, منظر, ممکن, مزاح, انداز, اج, بول, حیرت, دیکھنے, دوست, دل, سوچ, شاید, طور, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger