| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 140
|
||||
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
گوگل کی اس سے پہلے کئی سروسز جیسے آرکُٹ، گوگل ویو، گوگل بز وغیرہ ناکام ہو چکی ہیں۔ اور اب گوگل پلس کو کامیاب بنانے کے لیئے پچھلے کئی مہینوں سے سر توڑ کوششیں کی جا رہی ہیں، کبھی کمرشلز بنائے جاتے ہیں کبھی ایڈز بنائے جاتے ہیں، کبھی فیس بُک پر تنقید کی جاتی ہے لیکن ایک بار پھر گوگل کو کچھ خاص کامیابی نہیں ملی۔ گوگل پلس میں بھی کچھ انوکھا نہیں متعارف کروایا گیا کہ لوگ فیس بُک چھوڑ کر گوگل پلس پر آجائیں۔ شروعات میں گوگل پلس کے ممبران کی تعداد بڑھی لیکن ان مبران کی ایک بڑی تعداد ان ایکٹو ہے۔ جبکہ اصل چیز زیادہ تعداد نہیں ایکٹو ممبران ہوتے ہیں اور فیس بُک کے پاس تو دونوں ہیں یعنی زیادہ تعداد بھی اور ایکٹو ممبران بھی۔ فیس بُک پر لوگ اپنے دوستوں، اساتذہ، فیملی، کولیگز سے اس طرح منسلک ہو چکے ہیں کہ فیس بُک کو اب تقریباً زندگی کا ایک حصہ سمجھا جاتا ہے۔ ان حالات میں گوگل پلس کو مارکیٹ بنانے کے لیئے بہت محنت کرنی پڑے گی۔ خیر گوگل پلس کی کامیابی کے صحیح تجزیے کے لیئے کچھ اور عرصہ انتظار کرنا بہتر ہوگا۔
|
|
|
|
| شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
گوگل پلس آنے کے بعد فیس بک نے بھی اپنے سسٹم کو بہت اچھے طریقے سے اپڈیٹ کیا ہے اور کر رہا ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, فیس, ہوتے, ہے۔, کوششیں, کامیابی, کرنی, گوگل, پہلے, پلس, لیئے, لوگ, چھوڑ, چیز, متعارف, اپنے, السلامُ, بُک, بار, حصہ, خاص, زندگی, عرصہ, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 10:19 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |
| ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:14 AM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:43 PM |