واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

فیس بکیے متوجہ ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-11, 09:09 PM   #1
فیس بکیے متوجہ ہوں
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 03-09-11, 09:09 PM

السلام علیکم

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ جوفیس بک کے نوٹفیکشن وغیرہ موبائل پہ بذریعہ ایس ایم ایس وصول کیے جاتے ہیں‌

اور

بذریعہ ایس ایم ایس وال پوسٹ کرنے اور کامنٹس کرنے کے چارجز کیا ہے

عام روٹین میں کیا چارجز ہیں اور میسج پیکج ہو تو کیا چارجز ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 282
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
پرانا 03-09-11, 09:22 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چارجز ہیں۔
How much does it cost?
Facebook does not charge you for using Mobile Texts. However, your mobile provider's standard rates for sending and receiving text messages still apply.
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
پرانا 03-09-11, 09:39 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا تو ہم بھی پڑھ چکے اصل میں تجربہ پوچھنا چاہتے ہیں

اب دیکھیں ایک عام میسج اگر پیکیج نہیں تو تقریباً 1 روپے کا ہو گا اب میسج پیکج ہو تو پھر 10 روپے میں 1000 تک بھی ہیں
تو کیا پیکج ہوتو فیس بک پہ ایس ایم ایس چارجز نہیں کٹیں‌ گے یا پھر بھی 1 روپیہ کٹے گا اس بارے وضاحت درکار ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 11:36 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کوئی اور فیس بکیا یہاں نہیں میرے اور خلیل بھائی کے علاوہ

ہارون اعظم بھائی ، عبدالقدوس بھائی ، فیصل ناصر بھائی ، عبداللہ آدم بھائی کدھر ہیں جی سب
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 12:07 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
کیا کوئی اور فیس بکیا یہاں نہیں میرے اور خلیل بھائی کے علاوہ

ہارون اعظم بھائی ، عبدالقدوس بھائی ، فیصل ناصر بھائی ، عبداللہ آدم بھائی کدھر ہیں جی سب
اے سارے فیس بُکیے ہی نے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 12:27 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوفون سے سٹیٹس اپلوڈ کرنے کے یا کسی پر کمینٹ کرنے کے میے خیال سے 2 روپے علاوہ ٹیکس ہیں
اور اپڈیٹ ریسیونگ فری ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (04-09-11), حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 03:06 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جی ہم خود زونگ پہ ٹرائی کی ہے ابھی پہلا میسج کیا تو 3 روپے سے اوپر ہی کٹے پھر 12 روپے میں میسج کا پیکج کیا پھر وہی میسج کیا پھر اتنے ہی کٹے ویسے میسج لمبا تھا چھوٹے میسج کے شاید 1 روپیہ علاوہ ٹیکس ہو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 03:08 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور بات ابھی فیس بک اوپن کی تو پتا چلا کے میسج بھی ٹوتے توٹے آیا ہے یعنی تین حصوں میں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 03:27 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں بلیک بیری کے لئے مخصوص پیکج دستیاب ہوگا ہر نیٹ ورک پر۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (04-09-11), حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 03:54 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل سب سے اچھا ہے۔ فیس بکیے کے لیے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (04-09-11), حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 05:11 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کس وجہ سے خلیل بھائی وجہ بھی تو بتایا کریں نا ہم تھورے سے نالائق ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 08:39 PM   #12
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں فیس بک پر ہوتا ضرور ہوں کچھ عرصہ سے
لیکن میں فیس بکیا نہیں ہوں‌
اور
موبائل کو میں نے ان چیزوں سے بہت دور رکھا ہوا ہے
دوسرے کمرے میں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 09:08 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں آپ کہتے ہیں تو ہم مان لیتے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-11, 09:25 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ کے موبائل پر جی پی آر ایس چل سکتا ہے اور آپ کے پاس یوفون کنکشن ہے تو پھر فیس بک 31 ستمبر تک مفت ہے۔
ویسے بذریعہ ایس ایم ایس 1 روپیہ چارج ہوتا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (05-09-11), حیدر (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 10:23 AM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جی
جی پی آر ایس نہیں ہے
سستا سا ایل جی کا موبائل ہے ایس ایم ایس میں بھی نیکسٹ لائن میں جانے کا آپشن نہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-09-11)
جواب

Tags
mobile, sending, standard, still, using, فیس, کیے, کوئی, پہ, پیکج, پوسٹ, وال, وغیرہ, وصول, نوٹفیکشن, چارجز, میسج, موبائل, متوجہ, you, your, ایس ایم ایس, السلام, بک, بذریعہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
متبادل توانائی بورڈ نے گیس بحران کو شدید بنانے میںاہم کردار ادا کیا گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:52 AM
کرائےکے بجلی گھر: سماعت چھبیس اکتوبر کو ahadar002 خبریں 1 23-10-10 03:26 PM
فیس بک ۔۔ ارکان متوجہ ہوں ۔۔۔!! ARHAM عمومی بحث 14 17-05-10 10:20 PM
پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان ایس ایم ایس 7 30-10-09 05:55 PM
مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان ایس ایم ایس 14 20-10-09 12:52 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger