واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


فیصل ناصر کا سلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-09, 08:39 PM   #1
فیصل ناصر کا سلام
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 12-12-09, 08:39 PM

پاک نیٹ کے تمام محبت کرنے والے ممبران کی خدمت میں فیصل ناصر کا سلام
کافی لمبی چھٹیوں کے بعد دوبارہ آپ کے پاس موجود ہوں
فورم کا نیا look دیکھ کر پہلے تو پریشان ہوگیا کے کسی غلط جگہ تو نہیں آگیا پھر مانوس نام دیکھ کر جان میں جان آئی
پاک نیٹ نے کافی ترقی کرلی اپنی غیر موجودگی میں
اسکے علاوہ کافی تبدیلیاں نظر آرہی
امید ہے تمام افراد خیر خیریت سے ہونگے

انشااللہ جلد ہی مزید ملاقات ہوتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 636
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (13-12-09), J.S (12-12-09), shafresha (12-12-09), فاروق سرورخان (13-12-09), پاکستانی (16-04-12), محمدخلیل (12-12-09), مزمل فاروق (12-12-09), wajee (12-12-09), ام طلحہ (28-01-10), ابو عمار (12-12-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (12-12-09), سیپ (16-04-12), سحر (12-12-09), طاھر (12-12-09), عدنان دانی (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 08:42 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی
ویلکم بیک
آپ نے چھٹیاں ذیادہ لمبی نہیں کرلیں ۔ گورنمنٹ کی نوکری کی طرح ۔
خیر خوشی ہوئی آپ کو واپس دیکھ کر
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-12-09), فاروق سرورخان (13-12-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 08:52 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کا شکر ہے آپ بخیر و عافیت ایک بار پھر ہمارے ساتھ موجود ہیں
چھٹی واقعی کافی لمبی ہو گئی تھی آپ کی، چلیں شکر ہے ختم تو ہوئی
بس اب جلد از جلد پہلے کی طرح روزانہ کی بنیاد پر آنا شروع ہوجائیں۔

اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-12-09), فاروق سرورخان (13-12-09), باسط (01-02-10)
پرانا 12-12-09, 09:16 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

آپ کا پیغام پڑھ کر خوشی ہوئی کہ آپ بخیروعافیت ہیں۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-12-09, 09:23 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کی چھٹیوں کی پیسے کاٹ لئے جائیں۔

یہ تو تھا مذاق

ویلکم بیک
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-12-09, 09:35 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بتا کر تو جاتے میں تو پریشان ہی ہوگیا تھا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-12-09, 09:38 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی آپ بھی پریشان ہوتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-12-09), فاروق سرورخان (13-12-09), محمدخلیل (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:17 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں چلے گے تھے میرے عید کے چاند
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-12-09, 10:40 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا حال ہیں وقاص بھائی
عید ین تو گذر گئیں
اب تو محرم کا چاند آنے والا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-12-09), ام طلحہ (28-01-10), راجہ اکرام (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:41 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی بتا کر تو جاتے میں تو پریشان ہی ہوگیا تھا
ارے خلیل بھائی بتا کر تو گیا تھا باقاعدہ چھٹی کی درخواست کے ساتھ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-12-09), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:43 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ اکرام بھائی آپ تو چھا گئے ہو فورم پر
نئے نئے ناظمین کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے
آپ کو اور سب کو بہت بہت مبارک ہو
یار مٹھائی شٹھائی کدھر ہے ۔ ہیں جی !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-12-09), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:46 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمد عمر بھائی
پیسے تو آپ کے کٹیں گے ذیلی ناظم کے ساتھ مذاق
جلدی سے بتائیں کتنی کمائی ہے آپ کے پاس
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-12-09), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:49 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائی
آپ کی پوسٹ دیکھ بہت خوشی ہوئی
امید ہے آپ بھی" مع اہل وعیال " خیریت سے ہونگے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-12-09), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:52 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی
کاش ہم بھی گورنمنٹ ملازم ہوتے تو شاید پاک نیٹ سے چھٹیوں کی ضرورت ہی نا پڑتی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-12-09), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (12-12-09), سحر (13-12-09)
پرانا 12-12-09, 11:03 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی بتا کر تو جاتے میں تو پریشان ہی ہوگیا تھا
بھائی پاکنیٹ پر لوگوں سے مجھے پیار ہے۔
اور کچھ نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-12-09), فاروق سرورخان (13-12-09), راجہ اکرام (12-12-09)
جواب

Tags
فیصل, ہوتی, پہلے, پاک, پریشان, نیٹ, نام, ناصر, نظر, موجود, محبت, مزید, آئی, افراد, اپنی, تمام, تبدیلیاں, ترقی, جگہ, جلد, جان, خدمت, دیکھ, سلام, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیصل محمود صدیقی فیصل محمود تعارف 11 07-01-11 11:11 PM
تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 8 12-12-10 03:18 PM
تبونے گھر بسانے کا فیصلہ کرلیا جاویداسد فلمی دنیا 0 26-10-10 11:17 PM
جناب فیصل شیخ کو سالگرہ مبارک منتظمین سالگراہیں 2 08-03-08 09:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger