واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


قائد اعظم کے اقوال اور پوائینٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-05-11, 06:24 PM   #1
قائد اعظم کے اقوال اور پوائینٹس
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 17-05-11, 06:24 PM

معزز ممبران آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہوئے آپ کے سامنے حاضر ہوں
ہم نے سوچا کہ کیوں نے اراکین کو پوائینٹس دینے کا سلسلہ شروع کیا جائے
تو پیارے پیارے ممبران جلدی جلدی آپ لوگ
اس تھریڈ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح
کے اقوال جو کہ ہمارے لئے اییک تعلیم ہے جو قائد نے ہمیں اپنے پیغامات میں دی ہے وہ شئیر کریں
تو ممبران اقوال شئیر کریں اور انعامی پوائینٹس حاصل کرتے جائیں
دیکھتے ہیں آپ کے اقوال پوسٹ کرنے کی سپیڈ تیز ہے کہ ہمارے پوائینٹس دینے کی


Name:  quaid-e-azam2.JPG
Views: 202
Size:  36.3 KB
انتظامیہ مناسب سمجھے تو اسے خاص آفر اور اعلانات میں منتقل کر دے شکریہ

نوٹ: اراکین کوانکے پوائینٹس بذریعہ عطیہ دیں سے ارسال کئے جاتے ہیں اور ممبران سے درخواست ہے کہ اس سلسلہ کو جاری رکھیں بعد کے انعامات ابھی صیغیہ راز میں رکھے جائیں گےشکریہ


Last edited by ایس اے نقوی; 17-05-11 at 11:06 PM..

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 862
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (17-05-11), نورالدین (17-05-11), محمدخلیل (17-05-11), بزم خیال (19-05-11), حیدر (17-05-11), حیدر Rehan (18-05-11), سیپ (17-05-11), صبیحہ (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 06:36 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔ اقوال کی کاش سمجھ بھی آجائے ورنہ تو پورا قران انسانیت کی بھلائی کے لیئے اقوال و احکامات سے بھرا ہوا ہے ۔ لیکن پستی ہے کہ گہری ہی ہوتی چلی جارہی ہے ۔ پہلے مرسلے میں لگی تصویر پر لگا قول 63 سالہ تاریخ کی روشنی میں الٹا ہوتا نظر آ رہا ہے ۔
لگائیں اقوال اور خوب لگائیں لیکن ان پر جب تک عمل نہیں ہو سکے گا تو محظ فورم پر پوائنٹس ملنے کے علاوہ کچھ بھی حاصل نہ ہوسکے گا۔
قائد کا ایک مختصر قول جس کی پاکستان بنے سے لیکر آج تک تشہیر کی گئی لیکن اس پر عمل نہ ہو سکا لیجئے میری طرف سے قائد کا وہ قول ملاحظہ کیجئے
ایمان ، اتحاد اور تنظیم
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (17-05-11), ایس اے نقوی (17-05-11), حیدر (17-05-11), سیپ (17-05-11), صبیحہ (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 06:52 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ مرزا عامر آپکو پوائینٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-05-11), صبیحہ (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 07:10 PM   #4
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قائد اعظم نے جب قانون کی تعلیم کے لیئے لنکنزان میں داخلہ لیا ، تو وضاحت کی کہ،
'' میں نے قانون کی تعلیم کے لیئے کسی دوسرے ادارے کے بجائے لندن کی درسگاہ لنکنزان کا انتخاب اس لئے کیا کہ ، اس کے دروازے پر دنیا کے عظیم قانون دانوں کی فہرست میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام شامل تھا۔''
اس واقعہ سے قائد اعظم کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور عقیدت کا اظہار ہوتا ہے
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (17-05-11), ایس اے نقوی (17-05-11), حیدر (17-05-11), حیدر Rehan (18-05-11), سیپ (17-05-11), صبیحہ (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 07:24 PM   #5
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا سلسلہ ہے
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (17-05-11), ایس اے نقوی (17-05-11), حیدر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 09:48 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
قائد اعظم محمد علی جناح صاحب نے ڈھاکہ میں اکیس مارچ انیس صد اڑتالیس کو ایک جلسہ سے خطاب فرماتے ہوئے فرمایا تھا۔۔۔


میرے نوجوان دوستو۔ میں آپ کو پاکستان کے مستقبل کے اصل معمار سمجھتا ہوں
نہ تو دوسروں کو موقع دیں کہ وہ آپ کو غلط طریقے سے استعمال کرسکیں اور
نہ ہی خود ہی راستے سے بھٹکیں اپنے اندر مکمل اتحاد اور یگانگت پیدا کریں
خدمت قوم میں اوروں کے لیے مثال قائم کریں۔ اگر آپ اپنی توانائیاں ضائع کردیں
تو ہمیشہ کے لیے پچھتائیں گے۔ اپنی تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد ہی اپنے لیے
اور اپنے ملک کے لیے مکمل آزادی اور پوری توجہ سے کام کر سکیں گے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-05-11), حیدر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 09:49 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
قائد نے فرمایا تھا

ہمیں پاکستان کو قائم رکھنے کے لیے ابھی اور قربانی دینا ہو گی۔مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا۔ہمارے حوصلے بلند ہیں اگر اسی طرح تمام ملت ہمت اور صبر کے ساتھ کام کرتی رہی تو ہماری یہ مصیبتیں انشااللہ بہت جلد ختم ہو جائیں گی۔
لاہور تیس اکتوبر۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-05-11), حیدر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 10:51 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Qaid-e-Azam said ,

Think a hundred time before you take a decision, but once taken stand by it as a man.
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-05-11), حیدر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 11:05 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روشنی سیپ اورفرخ ظفر
آپ تینوں ممبران کو پوائینٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں اور ثوبیہ بہن آپ کو دونوں مراسلات کے ارسال کئے گئے ہیں
مزید مراسلات ارسال کریں آپ سب کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-11, 11:39 PM   #10
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان بنے کے بعد قائد اعظم نے ایک موقعہ پر کہا ، اب تم سب آزاد ہو اور پاکستان میں تمہیں اس بات کی پوری آزادی ہےکہ اپنےمندروں،مسجداور دوسری عبادت گاہوں میں‌جاکر اپنے ا پنے عقیدے کے مطابق عبادت کرو۔ یہ ہمارا بنیادی اصول ہےکہ ہم سب ایک مملکت کے شہری اور مساوی حقوق کے مالک ہیں، یہ اصول مزہب ،اور زات پات کے امتیاز سے بالاتر ہے۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-11, 11:42 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنٹلمین ہم ہارنہین مانیں گے چاہے ہمارے دشمن ہمیں بحیرہ عرب میں پھینک دیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-11, 11:46 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

failure is a word unknown to me
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-11, 11:50 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

there is no power on earth that can undo pakistan
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-11, 11:57 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قابل احترام ممبران روشنی اور سام
آپ دونوں کو پوائینٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں
ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ اقوال اردو میں پوسٹ کریں کیونکہ کہ یہ اردو فورم ہے
آپ سب کا بہت شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 12:01 AM   #15
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترمہ فاطمہ جناح ،اپنے بھائی کی ناساز طبعیت کے پیش نظر ان کو آرام کا مشورہ دینے لگیں ،، ہمارے قائد نے کہا فرمایا ،
کیا تم نے کبھی سنا ہےکہ کسی جرنل نےایسے وقت چھٹی کی ہوجب اس کی فوج میدان جنگ میں اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہو ؟
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, کرتے, پیارے, پوسٹ, پاکستان, لوگ, منتقل, محمد, معزز, اپنے, اقوال, انتظامیہ, انعامی, اسے, تعلیم, جائیں, حاضر, خاص, دے, دل, سپیڈ, سامنے, شکریہ, شروع, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
پوائنٹس اسد لطیف عمومی بحث 3 16-01-11 01:32 PM
100 کمائی کے پوائنٹس کا شاندار موقع عبدالقدوس خریدوفروحت 47 21-09-09 10:17 AM
100 پوائنٹس ہر شخص کے لیے۔ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 60 06-11-08 04:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger