واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


قائد کا خاندان قائد کے شہر میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-07, 04:54 PM   #1
قائد کا خاندان قائد کے شہر میں
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 15-09-07, 04:54 PM

کراچی میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی نواسی خورشید بیگم کے اہل خانہ انتہائی غربت کی حالت میں روح کا جسم سے رشتہ برقرار رکھنے کے لیے روٹی کے چند ٹکڑوں پر گزربسر کر رہے ہیں۔
گزشتہ سال حکومت سندھ نے اس خاندان کی مالی امداد کا اعلان کیا تھا جو ابھی تک پورا نہیں ہوسکا۔

Last edited by ابو عمار; 03-01-08 at 08:04 PM..

 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 671
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (27-12-08), arslansun (28-02-09), shafresha (15-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), طارق راحیل (26-12-08), عروج (15-12-10)
پرانا 15-09-07, 09:53 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام!
سرمد بھائی اپ نے ایک بہت ہی اہم موضوع کی طرف سب لوگوں کی توجہ دلائی ہے۔ اس دفعہ 14 اگست کے موقع پر میڈیا نے اپنے مقاصد کے لیے ان مناظر کو استعمال کیا تھا ۔ اور کچھ سیاستدانوں‌ نے بہتی ہوئی گنگاہ میں ہاتھ دھونے کے لیے کچھ مالی امداد کا بھی اعلان کیا تھا۔ لیکن 14 اگست گزرنے کے بعد اب شائد کسی کو یاد بھی نہیں ہو گا- میڈیا نے اپنے مقاصد پورے کر لیے ہیں اورسیاستدانوں‌کی تو خیر بات بھی کرنا میرے خیال سے وقت کا ضیائع ہے۔ لیکن 16 کروڑ کے ملک میں سے کوئی ایک بھی شائد دل والا نہیں‌ہے جو کہ ان کی مدد کو اگے اتا۔

بحثیت قوم ہم ایک بے حس قوم بن چکے ہیں۔ جانے کب یہ قوم خواب غفلت سے بیدارہو گی۔ اور اپنا حق مانگے گی؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (27-12-08), arslansun (28-02-09), یاسر عمران مرزا (15-12-10), waseemsv (28-02-09), طارق راحیل (26-12-08)
پرانا 15-09-07, 10:30 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا عالم ہے ، ہم لوگ یہ تو کہتے ہیں کہ پاکستان کے بانی قائد اعظم ہیں ، لیکن جس نے سارا پاکستان بنایا ہے اس کا اپنا خاندان ہی اس میں ہنسی خوشی زندگی بسر کرنے سے قاسر ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (27-12-08), arslansun (28-02-09), یاسر عمران مرزا (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 20-09-07, 08:00 PM   #4
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب دیکھ کر مجھے واقعی بہت دکھ ھوا میرے بیان سے باہر ھے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), یاسر عمران مرزا (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 26-12-08, 10:29 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قائد کا خاندان قائد کے شہر میں

قائد کو سالگرہ مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), عروج (15-12-10)
پرانا 28-02-09, 11:47 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قائد کا خاندان قائد کے شہر میں

قائد کے خاندان کے ایک نوجوان کو پریڈی تھانے کے لاک اپ میں‌دوران قید بے گناہ ہلاک بھی کیا جا چکا ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), یاسر عمران مرزا (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-02-09, 01:51 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قائد کا خاندان قائد کے شہر میں

قائد اعظم کا خاندان اگر کراچی میں‌ہے تو ہندوستان میں واڈیا خاندان کون ہے؟؟ کوئی وضاحت کر دے ۔۔ میں آج تک یہی سمجھتا رہا کے قائد کے نواسے ، نواسی ہندوستان میں رہتے ہیں۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), یاسر عمران مرزا (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-02-09, 01:59 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قائد کا خاندان قائد کے شہر میں

میری اطلاعات کے مطابق محمد علی جناح‌کی ایک ہی بیٹی تھیں ، ڈینا واڈیا اور انہوں‌نے نیویل واڈیا سے شادی کی اور ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی تھی۔ جو سب پارسی تھے اور پھر نسلی واڈیا کا بیٹا نیس واڈیا گزشتہ دنوں پریتی زنٹا سے افئیر کی وجہ سے خبروں میں رہا ہے۔۔

تو کراچی میں‌قائد کا کونسا خاندان ہے؟؟؟
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), shafresha (15-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10)
پرانا 28-02-09, 04:52 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قائد کا خاندان قائد کے شہر میں

یہ بات کئی مرتبہ اخباروں کی زینت بن چکی ہے۔ بہرحال یہ اگر ان کی نسلی اولاد نہیں تو ان کے قریبی رشتہ دار ہیں۔
نوٹ: جیو ٹی وی سے ایک پروگرام بھی آ چکا ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), یاسر عمران مرزا (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:34 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ اپنے محسنوں کے ساتھ ھماری بے حسی کو معاف فرمانا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:40 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قائد کی بیٹی وینا واڈیا تو صاحب ثروت ہیں‌وہ اں کی مدد کیوں‌ نہیں‌کرتیں؟؟؟؟؟؟
یا
شاید یہ لوگ اُن سے امداد نہیں‌لینا چاہتے۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
کراچی, ھماری, پاکستان, قید, قائد, قائداعظم, لوگ, موقع, مدد, معاف, آج, اپنے, اللہ, بھائی, بے, جیو ٹی وی, حسی, زندگی, سال, سالگرہ, ساتھ, شہر, علی, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger