واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


قادیانیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-09, 09:33 AM   #1
قادیانیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 08-07-09, 09:33 AM

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Attached Thumbnails
image01.jpg  


 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 322
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (08-07-09), dxbgraphics (08-03-11), shafresha (08-07-09), نورالدین (08-03-11), مرزا عامر (08-03-11), مزمل فاروق (08-07-09), ام حازم (09-03-11), حیدر (08-03-11), حسنین ایوب (24-09-09), سیپ (14-07-09), طاھر (08-07-09), عروج (08-03-11)
پرانا 14-07-09, 11:39 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جزاک اللہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), ابو عمار (15-07-09), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 01:05 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آ مین۔ انشاء اللہ اب ان تمام چیزوں کا بھی بائکاٹ جن کا آج علم ھؤا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 02:51 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابو ظہبی میں پاکستانی سکول قادیانی تبلیغی مرکز میں تبدیل
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), نورالدین (08-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 02:53 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کسی کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا سنت رسول سے ثابت ہے ؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), نورالدین (08-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 05:49 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بائیکاٹ کر کے کسی کو فنا کرنے کی کوشش کرنا
یہ طریقہ جدید زمانے میں ناکام ہو چکا ہے ۔
میں خود بھی اس قسم کی مہمات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتا تھا ۔
مگر کوئی فائدہ نظر نہيں آتا ۔
میرے کم علم تجربے کے مطابق کسی کی پراڈکٹ کے بائیکاٹ سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ
آپ محنت کریں اور اس کے مصنوعات کے مقابلے میں اپنی بہتر
بلکہ بہترین مصنوعات اور خدمات عوام کو فراہم کریں ۔

مگر ہم مسلمانوں کو صنعت و تجارت اور معیشت وغیرہ کی ترقی سے ہی چڑ ہے ۔
ہمیں تو ذہنوں میں بٹھا دیا جاتا ہے کہ اہل و عیال کے سکون اور اچھے کاروبار کے لیے محنت کرنا ۔
آخرت کے لیے نقصان دہ ۔ تسبیح گھمانے سے تمام معاشرتی مسائل حل ہو جاتے ہںي ۔

آخر ہم مسلمانوں کے بڑے یہ بات کیو ں نہيں سمجتھے کہ اکیسیویں صدی میں جو جنگین ہو رہی ہیں
صرف مذہبی دلائل ہی کے ہتھیار نہیں بلکہ اب
جنگیں صنعت ، تجارت اور معیشت کے ذریعے بھی ہو رہی ہيں ۔
ہم خود محنت کر کے خود کو بہتر نہںي بناتے ۔ بلکہ کولہو کے بیل کی طرح ایک دائرے میں محدود رہنے کو اپنی بقا سمجھتے ہيں
پھر جب پیچھے رہ جاتے ہیں تو بائیکاٹ اور دلاسوں سے خود کو طفل تسلی دیتے ہيں ۔


__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), کنعان (09-03-11), منتظمین (08-03-11), مرزا عامر (08-03-11), ام حازم (09-03-11), حیدر (08-03-11), عبدالقدوس (09-03-11)
پرانا 08-03-11, 06:40 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,553
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذہب کی بنیاد پر کسی قوم سے نفرت نہیں‌کی جاسکتی۔ اس قسم کی اپیل کرنے والوں‌کا کوئی سر پیر نہیں۔

اگر ان لوگوں‌نے بائیکاٹ‌کرنا ہے تو پہلے عیسائی کمپیوٹر کا کریں‌ ۔ سارے اخبار جو کمپیوٹر سے چھپتے ہیں‌وہ بند۔
اگر ان لوگوں‌نے بائیکاٹ‌کرنا ہے تو پہلے یہودی ٹیلو فونز کا کریں تاکہ ان کی کمیونیکیشن بند ہو۔

بائیکاٹ کرتے ہی ان لوگوں‌کی اپنی بولتی بند ہو جائے گی
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), کنعان (09-03-11), نورالدین (09-03-11), مرزا عامر (08-03-11), ام حازم (09-03-11), حیدر (08-03-11), عبدالقدوس (09-03-11)
کمائي نے فاروق سرورخان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-03-11 کنعان بائیکاٹ کرتے ہی ان لوگوں‌کی اپنی بولتی بند ہو جائے گی 0
پرانا 08-03-11, 08:42 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میرے کم علم تجربے کے مطابق کسی کی پراڈکٹ کے بائیکاٹ سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ
آپ محنت کریں اور اس کے مصنوعات کے مقابلے میں اپنی بہتر
بلکہ بہترین مصنوعات اور خدمات عوام کو فراہم کریں ۔مگر ہم مسلمانوں کو صنعت و تجارت اور معیشت وغیرہ کی ترقی سے ہی چڑ ہے ۔
بجا فرمایا۔ ٹھیک ہے جو دینی جذبے سے بائیکاٹ کرتے ہیں انکو ہم بُرا بھی نہیں کہہ سکتے لیکن اب تک کا میرا تجربہ ھی کُچھ آپ جیسا ہی ہے۔ 1998 کے اوائل میں کوکا کولا کا بائیکاٹ کیا اور اپنے تئیں پاکستانی پراڈکٹ آر سی کولا خریدنا شروع کی۔ ایسا محسوس ہوا جیسے چینی ملا کالا مشروب پی رہے ہیں۔ فائدہ یہ ہوا کہ اب یہ مشروب حلق سے نیچے اُترتا ہی نہیں۔

میں پھر کہوں گا کہ جو حضرات بائیکاٹ کر رہے ہیں میں ان پر تنقید ہر گز نہیں کر رہا۔ لیکن میں یہ بھی ضرور کہوں گا کہ پاکستانی پراڈکٹس خاص کر اور مسلم پراڈکٹس بالعموم قابل اعتماد نہیں ہوتیں۔ اُنکو خریدنا اپنے ہاتھوں اپنی جیب کٹوانے کے مترادف ہے۔ ہاں اگر غیر مسلم افراد کی اشیا کابائیکاٹ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ تحریک بھی چلے کہ جو مسلمان بھائی "دو نمبر" پراڈکٹ بیچتے ہیں انکو بھی جلاؤ گھیراؤ کرنا ہے تو بہتر رہے گا۔ ورنہ مجھے تو یہودی پراڈکٹس استعمال کرنے میں کوئی مضائہقہ نہیں لگتا۔

تاہم قادیانی پراڈکٹس کا بہتر نعم البدل ضرور موجود ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), نورالدین (09-03-11), مرزا عامر (09-03-11), عبدالقدوس (09-03-11)
پرانا 08-03-11, 09:03 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں قادیانیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیتے ہیں ۔ پھر کیا ہوگا؟؟ کیا اس سے قادیانیت ختم ہو جائے گی؟؟ قادیانیت ختم ہو یا نہ ہو۔ ان اداروں میں کام کرنے والے ملازمین بے روزگار ضرور ہو جائیں گے۔
کیا آپ کے سنی ، شیعہ یا اہلحدیث مال دار حضرات ان بے روزگار ملازمین کی مدد کریں گے؟؟؟
ملک کی معیشت پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے ۔ بلکہ حقیقتاً تباہ ہو ہی چکی ہے۔ اب رہی سہی کسر ان فضولیات سے پوری کروادیجیئے تاکہ خود کشی شرح میں مزید اضافہ ہو سکے اور پاکستان کا شمار بھی کم آبادی والے ممالک میں ہو جائے۔
خدارا کوئی کام کرنے سے پہلے دماغ کے دروازے کھول لیں ۔ یہ دماغ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اسے فضول جذبات میں ضائع نہ کریں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), فاروق سرورخان (09-03-11), کنعان (09-03-11), نورالدین (09-03-11), ام حازم (09-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 09:06 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابو ظہبی میں پاکستانی سکول قادیانی تبلیغی مرکز میں تبدیل
کیا ابوظہبی کی حکومت اس بارے میں کچھ نہیں کر سکتی ۔ ممکن ہے کہ یہ اسکول ہو ہی قادیانیوں کے اختیار میں جہاں مختلف مسالک کے بچے بھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), فاروق سرورخان (09-03-11), نورالدین (09-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 09-03-11, 04:10 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ابو ظہبی میں پاکستانی سکول قادیانی تبلیغی مرکز میں تبدیل
کیا ابوظہبی کی حکومت اس بارے میں کچھ نہیں کر سکتی ۔ ممکن ہے کہ یہ اسکول ہو ہی قادیانیوں کے اختیار میں جہاں مختلف مسالک کے بچے بھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں
السلام علیکم!

یہ خبر بائیکاٹ کے لئے نہیں لگائی تھی محترم ، میں بھی اس کے بارے میں جاننا چاہتا تھا جو شائد ھارون بھائی بتا سکتے تھے انکوائری کر کے۔

ابوظہبئی میں پاکستانی ایمبیسی کے زیر اہتمام بہت بڑا پاکستانی مرکز چل رہا ھے اس کے ساتھ یہ سکول جس کو شیخ زائد کی طرف سے زمیں فری میں ملی تھی شائد، اور اس کے سامنے ایک مسجد بھی ھے جس پر پہلے ایک مسلک کا کنٹرول تھا پھر اس کے امام صاحب چھٹی گئے تو دوسرے مسلک کے امام کو ٹرائیل میں جگہ ملی مگر اس نے اپنا سکا جما لیا اور اب بہت سالوں بعد یہ خبر سامنے آئی تو اسے یہاں نشر کر دیا۔ اس خبر میں کتنی سچائی ھے تو یہ تو کسی کو معلوم کر کے ہی پتہ چلے گا کیونکہ ہو سکتا ھے پاکستانی کمیونٹی الزام دے کر ان سے سکول کی کفالت چھیننا چاہتی ہو۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), فاروق سرورخان (09-03-11), نورالدین (09-03-11), مرزا عامر (09-03-11), ام حازم (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 04:55 AM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور الدین بھائی کی یہ بات کہ آپ محنت کریں‌اور اس کا اچھا نعم البدل تیار کریں‌ دل کو لگتی ہے۔ جب لیز چپس کے خلاف مہم شروع ہوئی تو سعودی عرب میں‌ اسے انہوں‌نے بند نہیں‌کیا بلکہ اپنی کئی ایک پراڈکٹس بازار میں‌لے آئے اور وہ بھی ایک ریال کم پر۔ اس کا فائدہ یہ ہوا کہ لیز بکنا تو بند نہ ہوئے لیکن کم ہو گئے اور جو نئی مسلم پراڈکٹس سامنے آئیں وہ حد سے زیادہ معیاری اور ذائقہ دار ہیں‌ آر سی کولا والی بات بھی نہیں‌ہے ۔
ام حازم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام حازم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), کنعان (09-03-11), نورالدین (09-03-11), مرزا عامر (09-03-11), عبدالقدوس (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 05:52 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

پاکستانی اگر کوئی پروڈکٹ بنائے اور اس کا معیار بہتر ہو ایسا ہونا ناممکن ھے۔

یہاں پر گوشت لینے جاؤ تو جیسا پاکستان میں بیچا جاتا ھے ویسا ہی پوری دنیا میں پاکستانی گوشت بیچتے ہیں اور مہنگا بھی مگر طریقہ نہیں بدلا انہوں نے، انگلش شاپس کے باہر سے گزرو یا وہ بڑی وینوں پر گوشت بیچتے ہیں اور ان پر قیمت بھی لگی ہوتی ھے جو ہمارے پاکستانیوں سے بہت کم ہوتی ھے اور گوشت بھی صاف بکروں کا گوشت بھی وہ بیچتے ہیں مگر اس میں بھی انہوں نے گوشت کو صاف کر کے بغیر ہڈی کے پیسیز کی شکل میں رکھا ہوتا ھے اور اوپر قیمتں بھی لگائی ہوتی ہیں۔ اور ہمارے پاکستانی بلا وجہ ہڈیاں اور اپنی مرضی سے گردن بھی ڈال دیتے ہیں اور اگر پوچھو تو روتے ہیں پوری نہیں پڑتی۔ ان کا معیار کبھی اچھا نہیں ہو سکتا۔

ایک اور بات ہو سکتا ھے پورے انگلینڈ میں ایسا ہو مگر برسٹل میں تمام انگلش سٹور والے رمضان میں پاکستانی فوڈز ہر قسم کا رکھتے ہیں اور وہ بھی پاکستانی سٹوروں سے آدھی قیمت کم پر، مثلاً چاول کی بوری 20£ کی ھے تو یہاں 10£ کی ملے گی اور اسی طرح ہر چیز آدھی قیمت پر میسر ہوتی ھے۔

یہاں پر ہر انگلش پروڈکٹ جو کہ مسلمانوں کے استعمال کی بھی ہیں ان پر حلال حرام نہیں لکھا ہوتا بلکہ بڑا سا V لکھا ہوتا ھے اس وی کا مطلب ھے ویجیٹبل یعنی یہ پروڈکٹس مسلمان بھی استعمال کر سکتے ہیں اور ساتھ میں تمام انگریڈنٹس بھی درج ہوتے ہیں تاکہ تسلی بھی کر لیں۔

انٹرنیشنل پروڈکٹ اگر مسلم ممالک میں بیچی جاتی ہیں تو وہاں اسی ملک کے شہری کام کرتے ہیں اور بیچتے ہیں، بائیکاٹ کرنے سے کمپنی کو کوئی نقصان نہیں ہوتا بلکہ وقتی طور پر نقصان اسے ہوتا ھے جس نے وہ ایجنسی لی ہوتی ھے ورنہ اسی پروڈکٹ کا نام لیبل بدل دیا جاتا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-11), نورالدین (09-03-11), مرزا عامر (09-03-11)
جواب

Tags
net, pak, url, ھے۔, چیزوں, نظر, مسائل, مصنوعات, ؟؟؟, آپکو, آج, اللہ, انشاء, بہترین, بائیکاٹ, تمام, ثابت, جن, حل, خیر, رسول, سنت, علم, صنعت, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں گلاب خان عمومی بحث 10 08-03-11 01:08 PM
تیرے وعدوں کا میں نے اعتبار کیوں کیا سیپ گانے 0 22-12-10 10:20 PM
مِس ہم وعدہ کرتے ہیں ایکسٹو قہقہے ہی قہقے 4 03-11-10 08:36 PM
کیا وعدہ قرآں و حدیث نہیں ہے؟ عبداللہ حیدر اخلاق و آداب 3 27-08-08 12:42 AM
پاکستانی مصنوعات کے امریکی خریداروں کو ادائیگیوں میں مشکلات وجدان خبریں 0 01-02-08 07:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger