واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

اس موضوع کے 8 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 501 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-07, 07:41 PM   #1
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,529
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار۔
Attached Images
 
ابو عمار آن لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (04-12-08), میاں شاہد (04-12-08), مزمل فاروق (04-12-08), yashaka (28-02-09), طارق راحیل (03-12-08)
کمائي نے ابو عمار کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-12-08 میاں شاہد دستیاب نہیں 100
پرانا 28-11-07, 01:02 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,336
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

بھائی میرے اسلام صرف سعودی علماء‌کے پاس ہی نہیں ہے۔ سعودیہ کے علماء پر زیادہ یقین اچھی بات نہیں‌ہے۔

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
جیدی (04-12-08), عدنان (28-11-07)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-12-08 میاں شاہد دستیاب نہیں 0
پرانا 28-11-07, 10:48 AM   #3
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,044
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

سرمد بھائی آپ نے اچھی معلومات دیں ہیں لیکن ان پر مکمل تحقیق کے بعد ہی یقین کیا جاسکتا ہے
__________________

http://www.itmehfil.com
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-12-08)
پرانا 03-12-08, 09:18 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,222
کمائي: 18,627
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,751
696 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-12-08)
پرانا 03-12-08, 09:57 PM   #5
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Okara
عمر: 25
مراسلات: 333
کمائي: 4,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 90
146 مراسلہ میں 277 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسن مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حسن مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے اسلام صرف سعودی علماء‌کے پاس ہی نہیں ہے۔ سعودیہ کے علماء پر زیادہ یقین اچھی بات نہیں‌ہے۔

والسلام
ارے میرے بھائی علماء کی بات چھوڑو، خود اپنے ذہن سے سوچو آیا کہ یہ چیز درست ہے کہ نہیں؟ آپ رفع حاجت کے لیے باتھ روم گئے ہو اور آپ کا موبائل آپکی جیب میں ہے اور آپ نے کوئی آیت ہی رنگ ٹون پر لگائی ہوئی ہے اور آپ کا فون آگیا تو کیا یہ مناسب ہوگا؟ آپ کو پتہ ہوگا کہ ایک زبر کی جگہ زیر لگا دینے سے مطلب کیا کا کیا بن جاتا ہے اور اس طرح تو آیت بیچ میں کٹ جاتی ہے۔ افسوس ہوا آپ کی یہ بات سن کر کہ اتنے اچھے فورم کا منتظم ہو اور ایسی بات کرے۔ اسکے علاوہ ہم یا ہمارے علماء اسلام کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ ہم کسی کے بارے میں تنقید یا اس کے مخالف تب ہی بات کرسکتے ہیں جب ہمارے پاس اس سے زیادہ علم ہو۔ لیکن ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ ہمارے پاس اس سے زیادہ علم ہے؟ تو میرے بھائی اسی لیے کہا گیا ہے کہ جو سچا عالم ہے وہ ہمیشہ طالب علم رہتا ہے۔ باقی آپ کی اپنی سوچ ہے۔

واللہ اعلم باالصواب
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے حسن مغل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (04-12-08), میاں شاہد (04-12-08), waseemsv (28-02-09), ابو عمار (05-12-08), جیدی (04-12-08)
پرانا 04-12-08, 01:08 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,640
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے اسلام صرف سعودی علماء‌کے پاس ہی نہیں ہے۔ سعودیہ کے علماء پر زیادہ یقین اچھی بات نہیں‌ہے۔

والسلام
بھائی جی یہ بالکل درست اور صحیح‌فتویٰ ہے علمائے کرام کی باتوں پر اس انداز میں تبصرہ اچھا نہیں ہوتا پاکسان کے علما یا سعودیہ کے علما کی تفریق آخر کس لیے ؟ عوام ویسے ہی مذہب بیزار ہوتی جارہی ہے اس قسم کی باتیں‌ایسے رجحانات میں‌اضافے کا باعث‌ہیں خیال کیا کریں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
waseemsv (28-02-09), ابو عمار (05-12-08)
پرانا 04-12-08, 01:10 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,640
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
سرمد بھائی آپ نے اچھی معلومات دیں ہیں لیکن ان پر مکمل تحقیق کے بعد ہی یقین کیا جاسکتا ہے
بھائی تحقیق علما کا کام ہوتا ہے اور وہ فتویٰ تحقیق کے بعد ہی جاری کیا کرتے ہیں علمائے حق چاہے سعودیہ کے ہوں یا پاکستان کے یا کسی اور ملک کے، سب قابل احترام ہیں۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (05-12-08), مزمل فاروق (04-12-08), waseemsv (28-02-09), ابو عمار (05-12-08)
پرانا 04-12-08, 09:08 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,669
شکریہ: 603
119 مراسلہ میں 176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

سرمد بھائی نے جو معلومات دی ہے وہ بلکل صحیح ہے کیونکہ میری خود ایک مفتی صاحب سے بات
ہوئی ہے میں نے ان سے پوچھا کے ہم نے جو موبائل فون میں رنگ ٹون کی جگہ قرآن پاک کی آیات یا سورۃ مبارک
رکھی ہوتی ہے کیا وہ صحیح ہے یا نہیں اور کیوں تو انھوں نے فرمایا کہ جب آپ کے فون پر رنگ ٹون کی جگہ
قرآن کی آیات چلتی ہےاور آپ فون سننے کیلئے اسکو آدھے میں کاٹ دیتے ہیں تو قرآن پڑھنے سننے کیلئے آیا
ہے رنگ ٹونوں میں استعمال کیلئے نہیں
arshad khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے arshad khan کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
waseemsv (28-02-09), ابو عمار (05-12-08)
پرانا 28-02-09, 01:00 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,873
شکریہ: 9,986
3,011 مراسلہ میں 7,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار

یہ بلکل صحیح فتویٰ ہے اور لوجیکل ہے۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فورم, پاک, پاکستان, قرآن, قرآنی, مکمل, موبائل, معلوم, اسلام, بھائی, جواب, عالم, عدنان, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل فون کے بدلتے رنگ زبیر موبائلز معلومات اور جائزہ 7 04-12-08 07:52 AM
حلال و حرام کشورناہید اسلامی نظریہ حیات 2 03-12-08 09:18 PM
قرآنی دعا ابو عمار اسلامی نظریہ حیات 1 23-08-07 03:34 PM
حرام کھانے کے بارے میں حدیث عبدالقدوس اسلامی نظریہ حیات 7 01-07-07 06:18 PM
ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 ) خرم شہزاد خرم اسلامی نظریہ حیات 11 18-06-07 03:53 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger