| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 466
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-12-10), فیصل ناصر (03-12-10), ھارون اعظم (02-12-10), مرزا عامر (04-12-10), ابرارحسین (04-12-10), ارشد کمبوہ (03-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (05-12-10), حیدر (03-12-10), رانا امر (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سنی سنائی بات ہے، کسی دوست سے سنا تھا، کہ قائد اعظم سے کسی نے پوچھا، مسلمانوں اور ہندوؤں میں کیا فرق ہے؟
انہوں نے کہا، مسلمان کے پاس اگر 100 روپے آتے ہیں تو ایک شیروانی لیتا ہے اور بریانی کھاتا ہے۔ اگر ہندو کے پاس آجائیں تو اس کو سود پر دے دیتا ہے، تاکہ زیادہ ہوجائیں۔ شائد یہی صورتحال ہے ان تصاویر میں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-12-10), پاکستان دوست (05-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), محمدخلیل (04-12-10), مرزا عامر (04-12-10), ارشد کمبوہ (03-12-10), حیدر (03-12-10), رانا امر (04-12-10), عبدالقدوس (03-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی دعوت زیادہ صحت بخش اور اچھی نظر آتی ہے جبکہ دوسری دعوت میں برگر اور کوک کا استعمال کیا گیا ہے جو کہ صحت کے لیئے انتہائی مضر ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-12-10), فیصل ناصر (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), ارشد کمبوہ (03-12-10), حیدر (03-12-10), رانا امر (04-12-10), عبدالقدوس (03-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
عربی زندہ باد یار یہ کوک اور برگر کھا کھا کر تو امریکی پہلے ہی بہت موٹے ہوچکے ہیں
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ارشد کمبوہ (03-12-10), حیدر (03-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پھر یہ کس منہ سے کہتے ہیں کہ "امریکہ کو نیست و نابود کردے" ؟؟؟؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ارشد کمبوہ (03-12-10), حیدر (03-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اللہ میاں نے ہماری دعاؤں پر چلنا ہوتا تو اس وقت دنیا میں کوئی بندہ بشر زندہ نہ ہوتا۔ اُس کے اپنے اصول ہیں۔ وہ دعاؤں کو اُن اصولوں پر پرکھتا ہے۔ جس کی دعا validہوتی ہے وہ اُسی وقت قبول کر لیتا ہے۔ باقیوں سے آخرت کا وعدہ کر لیتا ہے۔ واللہ عالم۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ابرارحسین (04-12-10), رانا امر (04-12-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب اگر شاہ صاحب اپنے مہمانوں کو برگر شاپ کر لے جاتے تو ہم ہی نے نعرہ ہائے اعتراض بلند کر دینا تھا کہ
"وضــع میں ہو تم نصــــاریٰ تمـــــدن میں تم ہنود یہی ہیں وہ مسلمان،جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود" اب دیکھ لیں اقبال کے کہنے پر انہوں نے نہ اپنی وضع اُن جیسی رکھی ، اور نہ تمدن (کھانا پینا، اُٹھنا بیٹھنا) ۔ اب یہی دیکھ لو کافر صدر والی تصاویر میں لڑکیوں نے پینٹ بُشٹ پہنے ہوئی اور کس دیدہ دلیری سے کھڑئی ہوئی ہیں۔ توبہ توبہ۔ قیامت کی نشانیاں ہیں ۔ اور عرب شیوخ کو دیکھو سبحان اللہ۔ المسلمۃ الخالصہ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-12-10), فیصل ناصر (05-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ارشد کمبوہ (03-12-10), عبدالقدوس (03-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھاندیاں نوں جر نئی سکدے۔ پکھے کسے تھاں دے۔
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (03-12-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ایران کے صدر کی بھی دعوت دیکھائیں پھر موازنہ کریں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عربی بے جا اصراف کرتے ہیں اور بہت سا کھانا ضائع کرتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ اپنے بھائیوں کو نہایت نرم الفاظ میں تلقین کرتے رہیں اور انہیں اس اصراف سے بچنے کی تاکید کرتے رہیں۔ اللہ ہم سب کو اصراف سے بچنے کی تو فیق عطا فرمائے ۔ کیونکہ بے جا اصراف کرنے والے شیطان کے بھائی ہوتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-12-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (05-12-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے کبھی کبھی ان کافروں کی سمجھ نہیں آتی کہ یہ لوگ کہاں سے سیکھتے ہیں۔ ایک جگہ سوشل ورک کے ادارے کا دورہ کرنے گیا - وہاں ذہنی طور پر معذورلوگ رہتے ہیں ۔ جب کھانے کا وقت آیا تو میں انہیں کھاتا دیکھ کر حیران رہ گیا۔ میری زندگی کے حیران ترین دنوں میں سے یہ ایک دن تھا ۔ جس تمیز اور ادب سے ان لوگوں نے کھانا کھایا اور اس کے بعد اپنی جگہ صاف کی اس کا جواب نہیں ۔ اگر اس ادارے کا سربراہ پاکستان میں لوگوں کو شادیوں میں کھاتا دیکھ لے تو یقیناً انہیں پاگل خانے جانے کا مشورہ دے گا ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-12-10), یاسر عمران مرزا (05-12-10) |
![]() |
| Tags |
| com, کھانے, کیلئے, گئی, ٹریفک, پہلی, پہلے, پولیس, والی, واشنگٹن, قبول, قصہ, محمد, معذرت, اپنے, اللہ, رات, رجب, سیکیورٹی, ساتھ, سعودی, شیخ, عبدالرحمٰن, عرب, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوتوں کے لیے پردہ( ایک کتاب) | خرم شہزاد خرم | کتاب گھر | 12 | 20-01-10 11:12 PM |
| منتقل شدہ: عوتوں کے لیے پردہ( ایک کتاب) | منتظمین | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 26-07-07 06:17 PM |