واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


قومی ٹیم کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 11:26 PM   #1
قومی ٹیم کے نام
سیپ سیپ آف لائن ہے 30-03-11, 11:26 PM

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کھیل میں کسی کی ہار ہوتی ہے اور کسی کی جیت، جیتنے والے کا ساتھ تو سب دیتے ہیں مگر ہارنے والوں کو سب برا بھلا کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔پاک نیٹ کے میمبز اس رسم کو ختم کرنے میں میرا ساتھ دیجئے اور پاکستانی ٹیم کو پھولوں کا تحفہ دیجئے، یہ ہماری ٹیم ہے ہم نے ان کے دعائیں کی ہیں اب بھی ہم ان کے ساتھ ہیں ۔

Attached Images
     

__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 219
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-03-11), مون (30-03-11), آبی ٹوکول (30-03-11), حیدر (30-03-11), شبنم (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:27 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Don,t Worry we Are Yours
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (13-01-12), حیدر (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:30 PM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ بھائی لوکوووووووووو کوئی بات نہیں یاررر ہماری ٹیم اچھا کھیلی ہم سب کے لیے تو اس ٹیم کا یہاں تک پہنچنا ہی بہت اعزاز کی بات ہے انڈیا آن پیپر بہت مضبوط ٹیم تھی ون ڈے میں ان کی رینکنگ نمبر ٹو ہے جبکہ ٹیسٹ میں وہ پہلے نمبر پر ہیں پھر بھی ہم سے بہت ڈرے ہوئے تھے آخری اوور تک ان کی عوام ریلیف فیل نہ کررہی تھی کوئی بات نہیں میں تو کہتا ہوں کہ جب یہ ٹیم پاک آئے ہماری قوم ان کا مثالی استقبال کرکے ایک تاریخ رقم کردے بیچارے کچھ نہ تھے مگر کہاں تک پہنچے ۔ ۔ ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-03-11), سیپ (30-03-11), شبنم (31-03-11)
کمائي نے آبی ٹوکول کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
30-03-11 سیپ yes, good thought 0
پرانا 30-03-11, 11:43 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,609
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی ٹیم نے کافروں کی سرزمین پر باجماعت نماز ادا کی پاکستان کی جیت تو اسی وقت ہوگئی تھی ۔
اور پوری دنیا کو بتادیا کہ ہم مسلمان ہیں اور ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے ہیں‌۔
ریاض نے وکٹ لیے کر سجدہ شکر ادا کیا ، تو اس کے وکٹ لینے سے ذیادہ خوشی اس کے سجدے پر ہوئی ۔
اللہ اس ٹیم کو آگے زندگی میں‌سرخرو کرے ۔ آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-03-11), شبنم (31-03-11), عبداللہ آدم (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:48 PM   #5
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Don,t Worry we Are Yours
We are yours too, believe it or not
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-11, 11:53 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہماری, ہار, ہارنے, ٹیم, پھولوں, پاکستانی, والوں, ورحمتہ, قومی, نیٹ, نام, مگر, اللہ, الرحمٰن, بھلا, برا, بسم, تحفہ, جیتنے, ختم, دیجئے, دعائیں, رسم, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger