واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


كيا يہ تصوير اصلي ہے يا نہيں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-12, 12:21 AM   #1
كيا يہ تصوير اصلي ہے يا نہيں؟
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 04-02-12, 12:21 AM

ذيل كي يہ تصوير مجھے ديوار پر لگائي كي مولانا فضل الرحمن اور مفتي محمود صاحب مرحوم كي تصاوير اور مولانا فضل الرحمن كے پتلے جسم كي وجہ سے اصلي محسوس نہيں ہو رہي۔۔۔۔ كيا كہتے ہيں ماہرين اس بارے ميں۔۔۔‌كيا ايسا ہي كچھ ہے يا ميرا وہم ہے۔

molana-shake-hand.jpg

__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 565
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-02-12), rana ammar mazhar (30-04-12), skjatala (04-02-12), نبیل خان (04-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12), حیدر (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 04:19 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو مکسنگ لگ رہی ہے۔
یا پھر مولانا صاحب شرما کر اپنی آنکھوں اور جسم کا اینگل دوسری طرف کئیے ہوئے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-04-12), نبیل خان (04-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 06:25 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کسی دل جلے نے اپنا غصہ نکالا ہے بس ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-04-12), نبیل خان (04-02-12), حیدر (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 07:29 AM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہ تصوير نقلی ہے اس ملک غریب ترین مولانا کا پیٹ نہیں ہے ان کا پیٹ !!!!!!!!!!!!!
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-04-12), حیدر (04-02-12), عدنان دانی (07-02-12)
پرانا 04-02-12, 07:31 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاتھوں‌پہ غور کریں حقیقت حال واضح ہو جائے گئی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-04-12), نبیل خان (04-02-12), حیدر (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 12:37 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصویر سے بالاتر لفظ مولانا کی کم از کم ایک عزت و تحریم ہے اسے ڈیزل کے ساتھ استعمال کرنے سے پرہیز کریں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-04-12), skjatala (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 12:52 PM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
تصویر سے بالاتر لفظ مولانا کی کم از کم ایک عزت و تحریم ہے اسے ڈیزل کے ساتھ استعمال کرنے سے پرہیز کریں
دوسرں کو نصیحت خود میاں فصیحت
کیا آپ اس پرہیز سے مبرا ہیں
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-04-12), ننھا بچہ (04-02-12), نبیل خان (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 12:53 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علماء انبیا کے وارث ہیں ۔ اس طرح کی تضحیک زیبا نہیں ۔ اور مولانا فضل الرحمن قائد انقلاب اسلامی ہیں ۔ الزام لگانا آسان ہے ثابت کرنا مشکل ہے ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ ہے کہ ایم ایم اے ۔ کی حکومت پہلے کی حکومتوں سےکہیں بہتر ہے
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (04-02-12), rana ammar mazhar (30-04-12), نبیل خان (04-02-12), سیفی خان (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 01:53 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاتھ اور پیٹ والی بات زیادہ وزن دار ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-04-12), نبیل خان (04-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 02:08 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی پیر جی
مولانا کا ہاتھ اتنا نازک نہیں ہوسکتا اور محترمہ کا ہاتھ اتنا مردانہ نہیں ہو سکتا ہے پیٹ اور ہاتھ ایک ہی آدمی کے لگتے ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (30-04-12)
پرانا 04-02-12, 02:17 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
دوسرں کو نصیحت خود میاں فصیحت
کیا آپ اس پرہیز سے مبرا ہیں
ہمیں کوئی مولانا بھی تو نہیں کہتا نا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (30-04-12)
پرانا 04-02-12, 02:23 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تصویر یقینا نقلی ہے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (30-04-12)
پرانا 04-02-12, 02:37 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیخ حرم نے بیچ دیں اپنی ریاضتیں
پھر کیا ہوا جو ہم سے گنہگار بک گئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-04-12), shafresha (04-02-12), skjatala (04-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12), مرزا عامر (06-02-12)
پرانا 04-02-12, 07:35 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مولانا کی تصویر نہیں ہے بلکہ کسی نے اپنا غصہ نکالا ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (30-04-12)
پرانا 04-02-12, 11:11 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 13
کمائي: 336
شکریہ: 11
9 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غصہ وہ بھی گناہ کے ساتھ ۔اللہ ہم سب کوہدایت دیں۔ آمین
اختر آف لائن ہے   Reply With Quote
اختر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (30-04-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
يہ كہاں كے طالبان ہيں؟ شمشاد احمد عمومی بحث 7 05-02-12 08:21 AM
آپ کس کے ساتھ ہيں؟ Fawad پاکستان میں دہشت گردی 0 11-01-12 12:02 AM
ليپ ٹاپ كي دارزي عمر كے لئے كيا كيا اقدامات ناگزير ہيں۔ شمشاد احمد Ask Experts ماہرین کی رائے 35 27-11-11 02:46 PM
بچے ايسا كيوں كرتے ہيں؟ شمشاد احمد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 9 07-10-11 10:21 AM
کيا آسمان کے بھي برابر نہيں ہوں ميں؟ عصمت اپکے کالم 2 11-06-11 11:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger