| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 569
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | J.S (17-11-09), Real_Light (16-11-09), فرحان دانش (17-11-09), نیلم خان (17-11-09), منتظمین (16-11-09), محمدخلیل (16-11-09), معظم (16-11-09), wajee (16-11-09), احمدنواز (17-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09), طارق راحیل (16-11-09), عدنان دانی (16-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
دوستوں استاد نصرت فتح علی خان ایک ایسا نام ہے جس سے ہر دوست آشنا ہے
استاد محترم کو کبھی کبھی سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے اور استاد محترم جو گورکھ دھندہ سنا گئے ہیں اسکو سمجھنا کمال ہے درخواست ہے کہ غور سے سنیں اور جب کبھی تنہائی میں ہوں تو پھر تو اسکا نشہ ہی اپنا ہے منتظمین سے میری خصوصی درخواست ہے کہ وہ ضرور سنیں اور مجھے امید ہے کہ انکو بھی مزہ آئے گا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (17-11-09), wajee (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09), عدنان دانی (16-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
میں نیواں میرا مرشد اوچا
اوچیاں دے سنگ لائی صدقے جاواں ایناں اوچیاں توں جیناں نیویاں نال نبھائی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | J.S (17-11-09), Real_Light (16-11-09), نیلم خان (17-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آفس میں سسٹم میوٹ رکھتی ہوں۔پوائنٹ ابھی لے لو۔ سننا ادھار رہا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ کا بٹن دبا دیا ہے جناب بغیر سنے
اور سن اس لئے نہیں سکتا کہ آفس میں یوٹیوب نہیں چلتا اور یسے بھی پینا پلانا اور سننا سنانا میری دلچسپی میں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے مکمل سننے تک پوائنٹس سے معذرت امید ہے کہ بات کی تہہ تک پہنچ گئے ہوں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
تانیہ آپی آپ نے زیادتی کی ہے کہ آپ پوائینت تو دے گئی پر سنا نہین جبکہ میں چاہتا ہوں کہ پہلے سنیں پھر پوائینت دیں ارے بابا سننے کا مزہ تو آئے اگر مزہ نہ آئے تو میں پوائینٹ تو واپس کروں نہ
باقی آپ پلیز سننا ضرور اور بتانا بھی ضرور ویسے ایک دم سے 150 پوائینٹ واہ میری تو موج ہو گئی آج |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس ویڈیو نہیں آ رہی کیا مسلہ ہے؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ بھائی////////
میں جب 10 سال کا تھا تو یہ پہلی دفعہ سنی تھی۔ لیکن سمجھ مجھے ابھی آئی ہے کمال کی چیز ہے بھائی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
خود جو چاہو تو سر عرش بلا کر محبوب اپنے
ایک ہی رات میں معراج کرا دیتے ہو واہ واہ واہ تم ایک گورکھ دھندا ہو، |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی شکریہ کا بتن دبا دیا ہے۔۔۔
نہت ہی اچھی شیرنگ ہے۔۔۔شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ندیم ہاشم کا عبداللہ پڑھا کل رات کو۔۔۔ وہ بھی کچھ اسی قسم کی چیز ہے اج اپلوڈ کر دوں گا کتاب گھر میں بھی۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
افسوس کہ منتظمین سمیت کسی بھی دوست نے ایک پوائینٹ بھی نہیں دیا
او ہو ظالم ہو سب کے سب پسند کرنے کا بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جان میں اس ناول کو قسط وار پڑھ رہا ہوں جنگ اخبار میں اگر آپ اپلوڈ کرو تو مہربانی کر کے مجھے اسکا لنک دینا جنگ والے ہر اتوار کو ایک ایک قسط پوسٹ کر رہیں ہیں بڑھی شہکار تحریر ہے ہاشم ندیم کی بہت ہی زبردست ناول ہے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اچھا کلام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت مشہور و معروف۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک نیٹ میں اضافہ کا شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, dvds, کلیکشن, کلام, کمال, پوسٹ, پاک, پسند, مکمل, معراج, آج, اسلام, استاد, بھائی, تحریر, خان, خصوصی, دوست, درخواست, رات, سال, علی, عبداللہ, عرش, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|