واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


لال لال سا وہ بندہ کدھر گیا ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-10, 11:46 AM   #1
لال لال سا وہ بندہ کدھر گیا ۔۔۔
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 09-12-10, 11:46 AM

پاک نیٹ پر ایک بندہ ۔۔۔۔ یا شاید بندی۔۔۔ ۔۔
ہوتا تھا/ہوتی تھی
جو لال لال سا تھا۔۔۔
اور کبھی کبھار اپنی موجودگی کا ثبوت دینے کیلئے
کسی کسی پوسٹ پر لکھتا تھا
" سرورق کیلئے پیش کریں"
کئی دنوں سے وہ بندہ یا بندی غائب ہے۔۔۔
پتہ کرو یارو۔۔

کہیں سے ڈھونڈ کے لاو۔۔
کہیں بدر بھائی ۔۔۔ سب چیزوں پر
قبضہ نہ کرلیں۔۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 799
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (09-12-10), پاکستانی (09-12-10), نیلم خان (09-12-10), محمدعدنان (09-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (09-12-10), رضی (10-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 12:03 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو کسی ایسے بندے یا بندی کو نہیں‌جانتا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (09-12-10), ڈاکٹرنور (09-12-10), نیلم خان (09-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (09-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 12:29 PM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
میں تو کسی ایسے بندے یا بندی کو نہیں‌جانتا
بھائی پولیس والے ہو۔۔۔
کسی بھی بندے کو پکڑ کر
وہ لال والا بندہ ثابت کر دو۔۔
اس میں جاننے نہ جاننے کی کیا بات ہے؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (09-12-10), نیلم خان (09-12-10), محمدعدنان (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (09-12-10), رضی (10-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 01:56 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس پراسرار بندے کو جانتی ہوں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (10-12-10), احمد بلال (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 02:01 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر ایک بندہ ۔۔۔۔ یا شاید بندی۔۔۔ ۔۔
ہوتا تھا/ہوتی تھی
جو لال لال سا تھا۔۔۔
اور کبھی کبھار اپنی موجودگی کا ثبوت دینے کیلئے
کسی کسی پوسٹ پر لکھتا تھا
" سرورق کیلئے پیش کریں"
کئی دنوں سے وہ بندہ یا بندی غائب ہے۔۔۔
پتہ کرو یارو۔۔

کہیں سے ڈھونڈ کے لاو۔۔
کہیں بدر بھائی ۔۔۔ سب چیزوں پر
قبضہ نہ کرلیں۔۔
۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بھائی پولیس والے ہو۔۔۔
کسی بھی بندے کو پکڑ کر
وہ لال والا بندہ ثابت کر دو۔۔

اس میں جاننے نہ جاننے کی کیا بات ہے؟
خوف خدا کرو یارو۔ اب میں انکے ایک دو کام کر دیتا ہوں تو اس گناہ کی سزا میں مجھے ہی اندر نہ کر دینا۔ ایم کا غصہ مجھ پر نہ نکلے ۔ میں پہلے ہی بتا رہا ہوں۔ ورنہ میں اتنی لمبی لمبی پوسٹنگ کروں گا کہ سبھی بھاگ جاؤ گے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (10-12-10), نیلم خان (09-12-10), محمدعدنان (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 02:26 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
خوف خدا کرو یارو۔ اب میں انکے ایک دو کام کر دیتا ہوں تو اس گناہ کی سزا میں مجھے ہی اندر نہ کر دینا۔ ایم کا غصہ مجھ پر نہ نکلے ۔ میں پہلے ہی بتا رہا ہوں۔ ورنہ میں اتنی لمبی لمبی پوسٹنگ کروں گا کہ سبھی بھاگ جاؤ گے
اگر اس کے جواب میں‌لمبی لمبی پوسٹس آ گئ تو پھرِ؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 10:27 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اگر اس کے جواب میں‌لمبی لمبی پوسٹس آ گئ تو پھرِ؟
ہاہاہاہا۔ اس فورم پر چند ایک ہی ہیں جو لمبی لمبی پوسٹنگ کرتے ہیں۔ ان سب سے گٹھ جوڑ ہے میرا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-10), ڈاکٹرنور (10-12-10), نیلم خان (09-12-10), احمد بلال (10-12-10), رضی (10-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 10:44 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین بھی بڑی لمبی پوسٹیں کرتے ہیں استاد
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-10), ڈاکٹرنور (10-12-10), نیلم خان (09-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (09-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 10:46 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

" سرورق کیلئے پیش کریں"
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (10-12-10), نیلم خان (09-12-10), محمدعدنان (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (09-12-10), رضی (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 11:01 PM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا لال بندے کو۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
" سرورق کیلئے پیش کریں"
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-10), گلاب خان (10-12-10), ڈاکٹرنور (10-12-10), نیلم خان (09-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (09-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 11:17 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
کیا لال بندے کو۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
ہاہاہاہاہا۔
زبر دست۔
آجکل تو ہر کوئی فارم میں ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-10), پاکستانی (09-12-10), ڈاکٹرنور (10-12-10), نیلم خان (09-12-10), احمد بلال (10-12-10), عبدالقدوس (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 11:52 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہا۔
زبر دست۔
آجکل تو ہر کوئی فارم میں ہے
یہ سب آپ کی محنت ہے بھائ جی زرا چوہے کی شادی والی پوسٹ پر واپس جائیں ناں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-10), ڈاکٹرنور (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 12:10 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بی بی آپ میری دشمن ہو گئی ہو۔
شادی ہوئی نہیں میری اور جیو پر خبر چلوا کر میرے مستقبل اور جیب کا کباڑہ کر دیا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-10), ڈاکٹرنور (10-12-10), نیلم خان (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), رضی (10-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 12:31 AM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
بی بی آپ میری دشمن ہو گئی ہو۔
شادی ہوئی نہیں میری اور جیو پر خبر چلوا کر میرے مستقبل اور جیب کا کباڑہ کر دیا
میرے پیارے بھائ کیوں‌پریشان ہوتے ہیں پی آر او (پبلک ریلیشن آفیسر) کسی نہ کسی خالہ (رشتے کروانے والی) کو جانتے ہوں‌گے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 02:25 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
منتظمین بھی بڑی لمبی پوسٹیں کرتے ہیں استاد
صدی کا سب سے بڑا..........................آہو



میں کوئی ڈرتا تھوڑی ہوں


جھوٹ ہے...................بس!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-10), نیلم خان (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10), عبدالقدوس (10-12-10)
جواب

Tags
size, ہوتی, کیلئے, کدھر, پیش, پولیس, پوسٹ, پاک, یا, ڈھونڈ, لکھتا, لال, نیٹ, چیزوں, موجودگی, اپنی, بھائی, بندہ, بدر, ثبوت, دینے, دنوں, سرورق, شاید, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger