واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


لاہور کے کوے۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 11:27 PM   #1
لاہور کے کوے۔۔
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 12-02-11, 11:27 PM

دوستوں یہ لاہور کے کوے ہیں نظارہ کر لین

Attached Thumbnails
image009.jpg   image008.jpg  


 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 268
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-02-11), محمدعدنان (13-02-11), آبی ٹوکول (13-02-11), شبنم (13-02-11), عبدالقدوس (13-02-11), عروج (13-02-11)
پرانا 12-02-11, 11:42 PM   #2
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوّا لاہور دا ہوے بھانویں تھر دا
کوّا بس کاں کاں ای کردا
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-02-11), عبدالقدوس (13-02-11), عبداللہ آدم (13-02-11), عروج (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 03:04 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


یہ راوی روڈ بن سائیڈ ھے یہاں پر نارتھ لاہور کی گندگی یارڈ ھے اور کوؤں سے علاوہ چیلیں بھی یہاں پر ہوتی ہیں گندگی کم اور کوؤں اور چیلوں کا ڈیرہ زیادہ ھے۔یہ فوٹو شائد پرانی ہو کیونکہ اب تو سنا تھا کہ بن روڈ رنگ روڈ میں بدل چکا ھے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 06:11 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب یہ بند روڈ نہیں۔ اور واقعی آپ نے بالکل ٹھیک سنا ہے بند روڈ اب رنگ روڈ کی شکل اختیار کرچکا ہے اگر آپ گوگل ارتھ سے اس کو دیکھیں تو یہ آپ کو پھول کی شکل میں نظر آئے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-02-11), عروج (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 09:46 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کل کی پکچر ہے جناب رنگ روڈ ہی کی ہے۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 11:25 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوو یہ بادامی باغ کی ہوگی بند روڈ کی نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 12:41 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ایسا منظرراولپنڈی جاتے ھوئے اسلام آباد ھی میں نظر آیا تو بچے بے حد حیران ھوئے ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 01:20 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھے کوے ہیں۔ سارے ہی کالے کالے۔۔۔۔۔۔۔ہا ہا
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 02:06 PM   #9
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان میں کوے کم اور چیلیں زیادہ ہیں چولاااااااااااااااااااااا اااا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 03:56 PM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

یہ تصویر بن روڈ ہی کی ھے اور یہاں سے اکثر گزر رہتا تھا جب شہر کی طرف رش زیادہ ہوتا تھا اور شائد عبدالقدوس بھائی بن روڈ کو دو گز کا سمجھ رہے ہیں، یہ تصویر عامر روڈ والی جگہ سے بن سائیڈ سے لے کر کھوکھر روڈ قبرستان بن روڈ کے درمیان ھے، اگر یہ گنگدگی یارڈ اب بھی وہاں موجود ہوا تو آپ کل ہی جا کر دیکھ سکتے ہیں۔ دوسرا ایک اور چیز بھی آپکو یہاں اس سے تھوڑا ہٹ کر ملے گی سیوریج گندگی کا چھوٹا ڈیم بھی آپ کو یہاں نظر آ جائے گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 04:08 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

یہ تصویر بن روڈ ہی کی ھے اور یہاں سے اکثر گزر رہتا تھا جب شہر کی طرف رش زیادہ ہوتا تھا اور شائد عبدالقدوس بھائی بن روڈ کو دو گز کا سمجھ رہے ہیں، یہ تصویر عامر روڈ والی جگہ سے بن سائیڈ سے لے کر کھوکھر روڈ قبرستان بن روڈ کے درمیان ھے، اگر یہ گنگدگی یارڈ اب بھی وہاں موجود ہوا تو آپ کل ہی جا کر دیکھ سکتے ہیں۔ دوسرا ایک اور چیز بھی آپکو یہاں اس سے تھوڑا ہٹ کر ملے گی سیوریج گندگی کا چھوٹا ڈیم بھی آپ کو یہاں نظر آ جائے گا۔

والسلام
میں سمجھا تھا شاید آپ نے بتی چوک سے نیازی اڈا والے روڈ کا زکرکیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (13-02-11)
جواب

Tags
color, ہوے, ہوتی, کوے, کم, کاں, کردا, گوگل, گندگی, ھے, ھے۔, ڈیرہ, لین, لاہور, نارتھ, نظارہ, ای, بس, تھر, دوستوں, دا, روڈ, راوی, زیادہ, سائیڈ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger