واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


لفظ کہانی : Tongue Twister

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-10, 02:13 PM   #1
لفظ کہانی : Tongue Twister
اویسی اویسی آف لائن ہے 09-08-10, 02:13 PM

اس کا مطلب ہے الفاظ کا ایسا مجموعہ جسے ادا کرنا مشکل ہو یا اگر تیزی سے ادا کیا جائے تو الفاظ میں گڑبڑ ہو جائے۔ یہ دنیا کی کم و بیش تمام زبانوں میں پائے جاتے ہیں۔ اردو ہی کی مثالیں دیکھیں:

کچا پپیتا، پکا پپیتا
یا پھر
ایک تو اونچی اونٹ کی پیٹھ
اس پر اونچی اونٹ کی پونچھ

اسے اگر جلدی جلدی کہا جائے توبہت سے گڑبڑیں ظاہر ہوتی ہیں، مثلاً اونچی کے بجائے منہ سے اونٹی اور اونٹ کے بجائے اونچ نکل جاتا ہے۔

فارسی کی مثالیں دیکھیں:

شیخ سعدی سخت شخصی
زیری ریزی میز از زیر میز میزیزی

عربی میں:
خیط خطیر علٰی حیط خلیل

جاپانی میں:
آکا پاجاما کی پاجاما چا پاجاما
ناما مُوگی، ناما گومے ناما تاماگو

چینی میں :
چی پوُ تاؤ، بوُ توُ پوتاؤ پی، بوُ چی پوتاؤ داؤ تو پوتاؤ پی

ویسے تو انگریزی زبان میں بہت سے ٹنگ ٹوُئسٹرز ہیں، جیسے:

World Wide Web

ہی کو لیجیئے۔ ایک زمانہ تھا کہ اس کی ادائیگی مشکل تصور کی جاتی لیکن مشق سے کوئی بھی ٹنگ ٹوئسٹر آسان ہو جاتا ہے۔

اسی طرح اور چھوٹی مثالیں دیکھیں:

Unique New York
Stupid superstition!
Rubber baby buggy bumpers

پھر کچھ ایسے جملے ہیں جو زبان ہلائے بغیر ادا نہیں کیے جا سکتے، جیسے
I was born on a pirate ship

کچھ زیادہ معروف ٹنگ ٹوئسٹرز یہ ہیں:

She sells seashells on the seashore

How much pot, could a pot roast roast, if a pot roast could roast pot.

How much wood would a woodchuck chuck
If a woodchuck could chuck wood

Peter Piper picked a peck of pickled peppers.
A peck of pickled peppers Peter Piper picked.
If Peter Piper picked a peck of pickled peppers,
Where's the peck of pickled peppers Peter Piper picked

لیکن کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل انگریزی فقرہ تیزی سے ادا کرنا سب سے مشکل ہے:

"sixth sick sheik's sixth sheep's sick"

انگریزی سیکھیئے: Tongue Twister | انگریزی سیکھئے | اردو
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

 
اویسی's Avatar
اویسی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 176
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-08-10, 08:27 PM   #2
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,199
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت دلچسپ بات ہے
فارسی کی دوسری مثال اردو ادائگی میں اس طرح ہوگی:زیرے ریزے میزے از زیر میز میریزے
شُکریہ شئیر کرنے کا
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (10-08-10)
جواب

Tags
color, com, english, learning, ہیں،, ہوتی, کہانی, کیے, کوئی, یا, لفظ, ایسا, اونچی, انگریزی, انگریزی زبان, ادا, اردو, از, تمام, تصور, جلدی, جائے, جاتا, دنیا, زمانہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Tongue Twisters ابو عمار Chit Chat 2 17-05-08 02:20 PM
Tongue Twisters ابو عمار Chit Chat 2 10-10-07 02:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger