| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 855
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-08-11), فرحان دانش (08-08-11), کنعان (07-08-11), نیلم خان (09-08-11), wajee (07-08-11), احمد نذیر (09-08-11), احمد بلال (10-08-11), شمشاد احمد (08-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور گھسو پاکستان میں
اب پتہ چلا صحبت کا اثر کیا ہوتا ہے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (08-08-11), پیارا (07-08-11), ھارون اعظم (07-08-11), نیلم خان (09-08-11), احمد نذیر (09-08-11), احمد بلال (10-08-11), شمشاد احمد (08-08-11) |
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-08-11 | شمشاد احمد | اب پتہ چلا صحبت کا اثر کیا ہوتا ہے.۔۔۔۔۔ ہاہا ہا ہا بہت خوب يہي اثر ہوتا ہے۔ | 150 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ارے نہیں بھائی یہ پڑھی لکھی قوم ہیں یہ ایسی پر تشدد کاروائی کیسے کر سکتے ہیں ؟
کوئی پاکستانی ہی وجہ رہا ہو گا اس سب کی۔ ۔۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور جہاں تک معاملہ لوٹ مار کا ہے تو جناب ہمارے یہاں تو فسادات کے بغیر بھی لوٹ مار کا انتہائی گرم بازار ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کم از کم ان لوگوں کا تو منہ بند ہو گا جو کہتے تھے کہ پاکستان اپنی ہی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں ، کسی ترقی یافتہ ملک میں ایسا نہیں ہوتا۔
دیکھ لیں جب خود پر آتی ہے تو کیسے کیسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (07-08-11), ھارون اعظم (08-08-11), احمد بلال (10-08-11), حیدر (08-08-11), شمشاد احمد (08-08-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آندھی اور طوفان کچے گھروں کے ساتھ پکے گھر بھی گرا دیتے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جمعرات کو پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک انگلش [B]شخص ہلاک، [B] فائرنگ کی وجہ نہیں بیان کی گئی خبر میں کہیں کہ کس وجہ سے فائرنگ ہوئی، اس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پولیس سٹیشن کے باہر 300 مظاہرین ۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی انگلش و مکس ہونگے پاکستانی کوئی نہیں ہو گا اس میں۔ اسے آپ پاکستان کے کس مظاہرہ یا سسٹم کے ساتھ ملا رہے ہیں؟ یہاں اس میں جتنی بھی کاریں جلائی گئی ہیں وہ سب انشورڈ ہیں جن کی بھی ملکیت ہیں ایک فون کال پر ان کے کے لئے کرٹزی کار کا انتظام کیا جائے گا اور تب تک یہ ٹیکسی کا استعمال کریں گے یا اگر کوئی رینٹ اے کار استعمال میں لانا چاہتا ھے تو وہ بھی لا سکتا ھے۔ اس میں ہو گیا کیا، جن کی ویہیکل جلی ہیں وہ جتنے دن کام پر نہیں جا سکیں گے، ٹیکسی فیئر، کرایہ کی گاڑی کا سارا خرچہ ، انشورس کے وقت جو کار کی مالیت لکھائی ہو گی وہ سب ایک ایک پائی ان کو بغیر کسی مشکل کے آسانی سے مل جائے گی۔ جس کا جو بی نقصان ہوا ھے یا جو دکانیں لوٹی گئی ہیں ان کی جو بھی مالیت بنے گی وہ سب انہیں ملے گی اور ان کا روزانہ کا نقصان بھی اس میں شامل ہو گا یہ ٹیکس پیئر ملک ھے۔ کسی بھی ملک میں اچانک کسی حادثہ کا رونما ہونا کوئی بڑی بات نہیں مگر اسے کسی بھی طرح وقت پر کنٹرول کر لینا یہ اچھی بات ھے۔ یہاں جس کا جو بھی نقصان ہوا ھے اسے ایک فون کال پر گھر بیٹھے چیک مل جائے گا اس کے لئے اسے کسی بھی آفس میں جانا نہیں پڑے گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مطلب پاکستان میں بھی یہ سب ہو اور کاریں انشورڈ ہوں وغیرہ وغیرہ تو پھر ٹھیک ہے؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | حیدر (08-08-11), شمشاد احمد (09-08-11) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم فیصل بھائی
خبر کے مطابق جو تجزیہ سمجھ میں آتا ھے وہ یہی ھے کہ لوکل شہریوں نے پولیس سٹیشن پر حملہ کیا جس میں توڑ پھوڑ کے ساتھ پولیس کی گاڑیاں بھی جلائی گئیں اور پولیس و سٹیشن پر پیٹرول بم بھی استمعال کئے گئے۔ پولیس سٹیشن پر حملہ ٹیرارسٹ اٹیک ھے لیکن اس میں اپنے ملک کے شہریوں انوالوز ہیں تو ان کے لئے کیوں نہیں ایسی کاروائی عمل میں لائی جا سکتی؟ جبکہ دو سال پہلے یورپ کی ایک سٹیٹ جس کا نام مجھے یاد نہیں آ رہا شائد سپین یا اٹلی ھے وہاں ایک مسجد میں پولیس نے ریڈ کی تھی مگر ایسا کوئی میٹیریل نہیں ملا مگر کار بیٹری ملی اور اس پر وہاں پر موجود 6 پاکستانی لڑکوں پر ٹیرارسٹ ایکٹ کے تحت چارج لگا کہ بیٹری ایکسپلوڈ ھے۔ دوسرا ایک اور واقعہ ناروے کا جس میں بلڈنگ بلاسٹ ہوئی اور تقریباً 100 شہریوں کو قتل کیا گیا، کیا وہ ایک بندے کاروائی تھی مگر انہوں نے اسے پبلک کے لئے فراموش کر دیا، نہ اس ٹیرارسٹ کے بارے میں کچھ بیاتا گیا اور نہ اس کے پیچھے جو ناروجین طالبان گروپ کا نام ظاہر کیا گیا۔ اس پر آواز اٹھانا مسلمان ممالک کے وزیروں کا کام ھے کہ وہ ان پر بھی ٹیرارسٹ کاروائی ہونے کی آواز اٹھائیں اور ان سے پوچھیں کہ آپ کے ملکوں میں جو ٹیرارسٹ کاروائیاں ہو رہی ہیں اس میں وہ اپنے ملکوں کے ٹیرارسٹ گروپس کے نام سامنے لائیں۔ قصور مسلمان ممالک میں ایوانوں میں بیٹھے ہوئے ممبران کا ھے اور ان ممالک کی میڈیا کا بھی جو ایک منٹ میں خود ہی الزام لگا کر دنیا میں شرمندہ کرتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (09-08-11), shafresha (09-08-11), فیصل ناصر (08-08-11), ھارون اعظم (08-08-11), نیلم خان (09-08-11), احمد نذیر (09-08-11), حیدر (08-08-11), راجہ اکرام (08-08-11), شمشاد احمد (09-08-11), عبدالقدوس (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لندن میں آواخرِ ہفتہ شروع ہونے والا فساد شہر کے ایک نئے علاقے میں پھیل گیا ہے جہاں نوجوان لڑکوں نے توڑ پھوڑ کی اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔دریں اثناء ملک کی وزیرِ داخلہ اپنی چھٹیاں مختصر کر کے واپس پہنچ چکی ہیں۔
برطانوی وزیرِ داخلہ ٹریسا مے نے پولیس کے سربراہوں سے ملاقات کی ہے۔ پیر کی شام کو لندن کے علاقے ہیکنی کی میئر سٹریٹ میں بھی پولیس اور نوجوانوں کے ایک گروپ کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ دو روز سے جاری ان فسادات میں ڈیڑھ سو سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور 35 پولیس افسر زخمی ہو گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعرات کو پولیس کی مبینہ فائرنگ سے انتیس سالہ شخص ہلاک ہوگیا تھا۔ اس ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔ تاہم ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب یہ مظاہرے فسادات میں تبدیل ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ان واقعات کے دوران جنوبی لندن کے علاقے برکسٹن میں ایک کھیلوں کے سامان کی دکان کو نذرِ آتش کر دیا گیا جب کہ قریبی دکانوں سے لوٹ مار کی گئی ہے۔ مشرقی لندن میں تین پولیس افسران اس وقت زخمی ہو گئے جب انھوں نے ایک شخص کو گرفتاری کرنے کی کوشش کی۔ اس کے علاوہ اینفیلڈ اور والتھم سٹوو سمیت مختلف علاقوں میں بدامنی کے واقعات پیش آئے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے كيو بھائي صاحب اپني ريكارڈ كي درستگي كر ليجئے وہ كوئي عام آدمي نہيں تھا گورا تھا گورا۔۔۔جي ريمنڈيوس كي نسل كا گورا۔۔۔ بھائي عام آدمي تو كراچي ميں آج كل كثرت سےپائے جاتے ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-08-11), shafresha (09-08-11), فیصل ناصر (09-08-11), کنعان (09-08-11), نیلم خان (09-08-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تانوں سیر کرائیے
Last edited by فیصل ناصر; 09-08-11 at 12:08 AM. |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (09-08-11) |
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور میں بھی یہی کہنا چاہ رہا ہوں کہ کراچی کے ساتھ ساتھ بلوچستان، لاہور و دیگر علاقوں میں جو روزانہ لاشے گرتے ہیں انکا کون پُرسان حال ہے |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوئی, کوشش, کردیا, گئی, پہلے, پولیس, پورے, وقت, لوگ, لندن, نیوز, نوجوانوں, مکمل, منظر, بچوں, بس, دیکھا, شخص, شروع, عوام, علاقہ, علاقے, عملہ, عملے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ذوالفقار مرزا کی جیل میں آفاق احمد سے ملاقات، جلد رہائی کا امکان | گلاب خان | خبریں | 10 | 12-07-11 06:20 PM |
| خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان | گلاب خان | خبریں | 0 | 19-02-11 03:44 AM |
| دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا :پرویز مشرف | جاویداسد | خبریں | 11 | 05-12-10 03:24 PM |
| محبت، محبت، محبت، کیا ہے یہ محبت؟؟؟ | ابو کاشان | گپ شپ | 13 | 04-04-08 09:51 AM |
| ہنزہ میں گلیشئر ٹوٹنے سے نالے کا رخ تبدیل،متعدد مکانات تباہ | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 07-01-08 03:23 PM |