واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


لوڈشیڈنگ ختم ہو گئی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 05:40 PM   #1
لوڈشیڈنگ ختم ہو گئی ہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 16-09-11, 05:40 PM

السلام علیکم دوستو!
پرسوں ہماری طرف شام 4 سے تقریباً 11 بجے تک بجلی دو چار منٹ کے لیے آتی اور پھر غائب ہوتی رہی مگر پھراس کے بعد سے ہمارے ہاں لوڈشیڈنگ ختم ہو گئی ہے ہاں ہر گھنٹے آدھے گھنٹے بعد تاروں کو آرام پہنچانے کے لیے 1 سے 5 منٹ تک جا رہی ہے۔ چلیں جی اس سے کسی کے کمپوٹر ، فریج اور ٹی وی وغیرہ خراب ہوتے ہیں تو بھی کوئی بات نہیں آخر لوڈشیڈنگ تو ختم ہوگئی ہے نا ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (16-09-11)
جواب

Tags
ہوگئی, ہوتی, ہوتے, ہے۔, ہماری, کوئی, گھنٹے, گئی, ٹی, پہنچانے, وی, وغیرہ, چار, مگر, منٹ, آتی, آرام, السلام, بجے, بجلی, ختم, خراب, دوستو, شام, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوڈشیڈنگ کا حل زارا ویڈیوز 2 05-02-11 01:44 PM
لوڈشیڈنگ کی برکات زارا گپ شپ 1 25-01-11 04:53 PM
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لوڈشیڈنگ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 4 19-05-08 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger