واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-08, 03:10 AM   #1
لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 04-10-08, 03:10 AM

اکثر دیکھا گیا ہے لڑکیاں اپنی صحیح عمر بتانے سو گریز کرتی ہے اگر کسی لڑکی کی عمر 20 سال ہو تو وہ 17 بتائے گی اگر 23 ہو تو 19بتائی گی
اسی طرح‌ اگر کسی خاتون کی عمر 35،38 سال ہو تو وہ 28،30 بتاتی ہے ۔
لڑکیاں اور خواتین اپنی عمر صحیح عمر کیوں چھپاتی ہیں اس بارے میں‌آپ کا کیا کہنا ہے ؟؟؟؟؟

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1296
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-10-08, 06:23 AM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

کیا پتہ پر کوئی نہ کوئی بات تو ضرور ہے۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-08, 12:24 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پتہ نہیں‌لڑکیاں ایسا کیوں کرتی ہیں ؟
میں نے تو کبھی ایسا نہیں کیا حالانکہ میں تو 22 کی لگتی بھی نہیں ہوں
مگر پھر بھی اپنی صحیح عمر ہی بتاتی ہوں تو بھی لوگ سمجھے ہیں
کہ میں چھوٹی ہوں بڑا افسوس ہوتا ہے مجھے
جب لوگ مجھے میٹرک کی اسٹوڈینٹ کہتے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-08, 02:13 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟






سب کہاں گئے آج؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-08, 02:46 PM   #5
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

عمران مشن سے واپس آتا ہے تو میں اس تحقیق پہ اسے لگاتا ہوں ...........یہ کافی پرانا راز ہے ...عمر چھپانے والا .......عمران ہی اسے افشاں کر سکتا ہے...........کیا پہ جولیا ہی یہ راز کھول دے ..........بہر حال عمرران کو آ لینے دیجیے ........
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-08, 03:07 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-08, 12:30 AM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:21 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

دیکھو لڑکیاں اس تھریڈ پر جواب دینا بھی نہیں چاہتی ابھی تک سوائے ثوبیہ باجی کے کسی نے جواب نہیں‌دیا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:46 AM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

مانا کہ لڑکیاں اپنی عمر چھپاتی ھیں لیکن یہ پہلے ھوتا تھا۔ جب لڑکیوں کی شادیاں نہیں ھوتی تھی یا پھر تعلیم کی کمی کی وجہ سے ماں کو اپنی بیٹی کی صیعح عمر یاد ھوتی نہیں تھی یا پھر اتنے بچے جلدی جلدی ھو جاتے کہ پتہ ھی نہیں چلتا تھا۔ گنتی بھی نہیں آتی تھی ۔ لیکن اب سارا کچھ الٹا ھو گیا۔ اب تو لڑکے عمر چھپانے لگے ھیں ۔ سر سے گنجے ھیں ۔شادی دیر سے ھوئی۔ تو بڑے آرام سے کہہ دیا وہ بال عمر کی وجہ سے گرے نہیں اور نا ھی سفید ھوئے۔ یہ بس نزلہ زکام رہتا ھے۔اب اپنے سلمان خان کو ھی لیں اس کے ساتھ کے لوگ اپنے بچوں کی شادیاں کرنے لگے ھیں ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-10-08), عبدالقدوس (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 02:52 AM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

لڑکے کیوں عمر چھپائیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ نے اپنی پرو فائل تک میں اپنی عمر چھپائی ہے باقی تو چھوڑے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:57 AM   #11
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

لڑکے اس لیے چھپاتے ھیں کہ ان کی شادی دیر سے ھوتی ھے 30 سال میں جب وہ شادی کرئے گا اور اس کی ھی کلاس فیلو کی شادی اگر 18 سال میں ھو جاتی ھے۔ تب تک اس کا بچہ 12 سال کا ھو جائے گا۔ اور لڑکا ابھی دولھا بنے گا تو سوچ لو۔ اور دوسری بات کہ وہ اپنے اپ کو چھوٹا کر کے لڑکی کی طرح خوشی محسوس کرتا ھے۔ جہاں لڑکوں نے لڑکیوں والا فیشن شروع کیا ۔ تو عمر بھی لڑکی والی ھی لیں گیے نا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-10-08), عبدالقدوس (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 03:12 AM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

باقی کا نہیں‌پتہ لیکن پٹھان تو بہت جلد شادی کرادیتے ہیں ۔ ہماری گلی کے ایک لڑکے کی شادی پندرہ سال کی عمر مں‌کردی اب بیچارے کے دو بچے بھی ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 05:56 AM   #13
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

ميں جب جوان تهى تو عمر چهپانے والوں پر حيران هوتى تهى, اور اب جب خود عمر كے اس حصے ميں آئ هوں تو واقعى بتانے كو دل نهيں كرتا,ميں جوانى ميں بهى اپنى جسامت اور چهرے كى وجه سے اپنى عمر سے بڑى لگتى تهى اپنى بہنوں كے بيچ, 27 سال ميں شادى هوئ تو اس وقت تك ميں خود كو بهت بوڑها سمجهتى تهى اور اب تو خير---------------- 2

Last edited by Atia jamali; 08-10-08 at 07:00 AM.
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 06:03 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

لڑکیاں اگر عمر نا چھپائیں تو اُن کو نزلہ ہوجاتا ہے۔ لڑکے عمر اس لیے چھپاتے ہیں کہ شائد اس سے زیادہ دیر آوارہ گردی کرپائیں۔

عطیہ آپ کی عمر میرے اندازہ کے مطابق کم و بیش 30 سال ہے۔ اللہ تعالٰی آپ دونوں کو خوش رکھیں آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 06:05 AM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟

مجھے تو 30 سے38سال کے درمیان لگتی ہے آپ کی عمر

Last edited by ابن جلال; 08-10-08 at 06:18 AM.
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کارڈ, لوگ, لڑکی, نظر, ماں, معلوم, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, بچوں, تعلیم, جواب, جلد, حال, خواتین, خوش, خان, دیکھو, دل, سال, عقل, غرور, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قران پڑھتے ہوئے یا ذکر ازکار کرتے ہوئے ہلا کیوں جاتا ہے ؟؟؟ عادل سہیل اسلامی نظریہ حیات 47 18-10-10 12:26 PM
کیوں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ محمدعدنان عمومی بحث 24 08-09-10 01:59 PM
اجازت کیوں نہیں ہے؟؟؟ محمد عاصم تجاویز اور شکایات 25 17-06-10 07:17 PM
::::: ہر کام میں اسلام کیوں ؟؟؟ ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 13 08-05-10 09:40 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger