واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 22-09-07, 03:50 PM   #1
لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 22-09-07, 03:50 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

دوستو

آج کل کی عورت یا لڑکی (زیادہ تر) نقاب کیوں کرتی ہے۔؟ پردہ اپنے چہرے کا یا حرکتوںکا۔

اس کے پیچھے کیا ذہنیت کارفرما ہو تی ہے۔؟

نوٹ: میرے اس سوال کو پازیٹو لیا جائے۔

By The Way

My Question Is Right, Am I Right

Last edited by پاکستانی; 25-09-07 at 05:00 PM..

 
مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4985
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (14-03-11), شبنم (15-03-11), طارق راحیل (15-07-09), عروج (09-03-11)
پرانا 22-09-07, 05:17 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

اگر کوئی لڑکی پردے کے نظریے سے نقاب کرتی ہے تو کیا ہی بات ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 05:41 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
اگر کوئی لڑکی پردے کے نظریے سے نقاب کرتی ہے تو کیا ہی بات ہے۔
مگر سرمد صاحب، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اکثریت لڑکیوں کی اس نیت سے نقاب کرتی ہے کہ پردہ کر رہی ہو۔؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 07:44 PM   #4
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

پردے والی عورت کی کبھی آنکھیں دیکھنا کیسے سجاٰی ھوتی ھیں پردہ تو ین کے گھر والے کرواتے ھیں نا
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 09:44 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

اجکل تو برقعہ ، اپنے گندے کپڑے چھپانے کے لئے پہنا جا تا ہے، اور بطور فیشن بھی استعمال ہو رہا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-09-07, 01:55 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

میرے خیال سے تمام کی تمام خواتین تو نہیں لیکن بعض خواتین کا پردہ اس طرح کا ہوتا ہے کہ وہ لوگوں کو دوسری خواتین کی نسبت انکی طرف زیادہ اٹریکٹ کرتا ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (24-08-09), کشورناہید (24-09-07), م۔م۔مغل (13-07-09), ایس اے نقوی (24-08-09), عمیر نعیم (08-05-08)
پرانا 23-09-07, 10:12 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

پردہ اگر فیشن میں ہی آجائے تو بہت سے لڑکے گناہوں سے بچ جائیں۔ باقی ہم لڑکوں کو بھی تو دیکھو ایک بچاری نے پردہ کیا اور کچھ نہیں تو اس کی آنکھوں کو گھورنا شروع کر دیتے ہیں۔ ویسے ایک بات ایمان سے بتایئے اگر ایک جگہ بہت ہی فیشن ایبل لڑکی کھڑی ہو اور ایک طرف پردے والی تو لڑکے کس کو دیکھیں گے ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-08-09), ھارون اعظم (28-10-11), ایس اے نقوی (24-08-09), ام حازم (10-03-11), احمد بلال (09-09-09)
پرانا 23-09-07, 12:01 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 19
کمائي: 156
شکریہ: 8
9 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

پردے سے پہلے نظریں نیچی رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کی طرف بھی خیال کرنا چاہیے۔
دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے دوست کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-08-09), مہک (18-07-08), مسافر (13-07-09), ایس اے نقوی (24-08-09), ام حازم (10-03-11), رضی (13-07-09)
پرانا 23-09-07, 01:07 PM   #9
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

یقیناً یہ تو سب سے پہلے کرنا چاہیے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 03:42 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

کہا گیا ہے کہ نظر شیطا ن کے تیر ہوتےہیں۔

اور آجکل زیا دہ تر لڑکیاں اپنی آنکھوں کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے نقاب کرتی ہیں(میں شرطیہ کہتا ہوں کہ اگر آپ ان کو نقاب کے بغیر دیکھ لیں تو آپ ان کو بہن جی کہنے پر مجبور ہو جائیں گے۔) اور اکثر کی نیت پردے کی نہیں ہوتی ہے آپ خود دیکھ لیں وہ نقاب سے ایسے بٹر بٹر دیکھ رہی ہوتی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔
میرا اپنا مشاہدہ ہے کہ ادھر نقاب کیا ہوتا ہے اور ساتھ ہی بھرے بازار میں ناقاب الٹ دیتی ہیں۔جیسے کوئی بات ہی نہ ہو۔ پلیز برا نہ منائیں بات اکثریت کی ہوتی ہے۔
بہر حال سبھی انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں بہت شریف خواتین بھی ہوتی ہیں جو نقاب اور نقاب کے بغیر ہی ہوتی ہیں مگر اپنی نظر اور حیا کا انہیں بہت اچھی طرح احساس ہوتاہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
م۔م۔مغل (13-07-09), محمدعدنان (26-09-07), ایس اے نقوی (24-08-09), ام حازم (10-03-11), رضی (13-07-09), عمیر نعیم (08-05-08)
پرانا 23-09-07, 07:04 PM   #11
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

میں ان سب سے اتفاق کرتا ھوں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (13-07-09)
پرانا 24-09-07, 10:25 AM   #12
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
دوستو

آج کل کی عورت یا لڑکی (زیادہ تر) نقاب کیوں کرتی ہے۔؟ پردہ اپنے چہرے کا یا حرکتوںکا۔

اس کے پیچھے کیا ذہنیت کارفرما ہو تی ہے۔؟

نوٹ: میرے اس سوال کو پازیٹو لیا جائے۔

By The Way

My Question Is Right, Am I Right
ظاہری بات ہے نقاب چہرے کو چھپانے کےلئے ہی کیا جاتا ہے۔
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
کشورناہید کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (13-07-09)
پرانا 24-09-07, 10:27 AM   #13
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
اگر کوئی لڑکی پردے کے نظریے سے نقاب کرتی ہے تو کیا ہی بات ہے۔
بالکل بھائی درست کہا آپ نے اور میرا خیال ہیکہ 90فیصد لڑکیاں پردے کےلئے ہی نقاب کرتیں ہیں
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کشورناہید کا شکریہ ادا کیا
م۔م۔مغل (13-07-09), مسافر (13-07-09), ایس اے نقوی (24-08-09), ام حازم (10-03-11)
پرانا 24-09-07, 10:28 AM   #14
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مگر سرمد صاحب، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اکثریت لڑکیوں کی اس نیت سے نقاب کرتی ہے کہ پردہ کر رہی ہو۔؟
تو جناب آپ کو کیا لگتا ہے؟
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کشورناہید کا شکریہ ادا کیا
م۔م۔مغل (13-07-09), ام حازم (10-03-11)
پرانا 24-09-07, 10:29 AM   #15
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
اجکل تو برقعہ ، اپنے گندے کپڑے چھپانے کے لئے پہنا جا تا ہے، اور بطور فیشن بھی استعمال ہو رہا ہے
بہت بری بات ہے کہ آپ اس طرح سے سوچتے ہو
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کشورناہید کا شکریہ ادا کیا
م۔م۔مغل (13-07-09), مسافر (13-07-09), ام حازم (10-03-11)
جواب

Tags
فوٹو, فرض, ٹیک, پاک, پاکستان, لڑکی, نظر, موقع, موجودہ, آج, آدمی, اللہ, اسلامی, بھائی, تصویر, جواب, حکم, حال, حضرات, خواتین, دیکھو, دل, شخص, عورت, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جناب صدر لوگ اپ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟ حیدر خبریں 6 30-04-12 06:39 PM
بستیاں کیوں اجڑتی ہیں؟ زارا گپ شپ 9 10-03-11 07:15 PM
کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے نہیں؟ عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 9 23-10-10 08:44 PM
قتل کیوں ہوتے ہیں؟ Zullu230 دیس ہوئے پردیس 0 12-05-08 12:05 PM
عمرانہ نقاب کیوں پہنتی ہیں؟ چاچا کمال اسلام اور مغربی دنیا 0 04-10-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger