| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 309
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک لڑکی تو صآف نظر آ رہی ہے باقی ایک پر شک ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لڑکی ھے
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قمیض کا انداز بتا رہا ہے کہ لڑکی ہے۔ عموماً قمیض نیچے کرکے اوپر سے اونچا سا کوٹ یورپ میں لڑکیاں ہی پہنا کرتی ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,727
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بالوں کی کٹنگ لڑکوں جیسی ھے اس سے لڑکا تصور کیا جا سکتا ھے، ایک کان میں "پینڈل نما ائر رنگ" ھے دوسرا خالی ھے اس سے اوریجنلی اندازہ تیسرا بھی ہو سکتا ھے، مگر ایک اور خاص پہچان ھے جس سے لڑکی ہی ھے وہ میں نہیں لکھ سکتا۔ باقی جوتے میں نے چیک کر لئے تھے وہ لیڈیز ہی ہیں کیونکہ لیڈیز شوز میں زپ باہر کی طرف ہوتی ھے اور مین شوز میں زپ اندر کی طرف ہوتی ھے۔ ![]() یہاں پر ان کا ایک لباس ھے "ہالف سکرٹ" جسے یہاں پر آدمی خاص موقع پر پہنچے ہیں، شہزادہ چالس کو بھی سکرٹ پہنے دو تصاویر سے دیکھا جا سکتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بظاہر نظر آنے والی تمام نشانیاںتو لڑکی ہی ہیںلیکن یہ ایک ٹرکی سوال ہوسکتا ہے لہذا یہ ایک لڑکا ہے!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لمبے بوٹوں کے اندر دی ہوئی سکینی جینز (skinny jeans) اور انکے اوپر لمبا ٹاپ اسطرح کی (outfit) عام طور پر لڑکیاں ہی پہنتی ہیں۔اگر چہ اسکا ہیر سٹائل لڑکوں جیسا ہے، مجھے اس لڑ کی کی پہچان کرنے میں کوئی کنفیوژن نہیں ہوئی۔ پاکستان کی نسبت یورپی ممالک میں لباس کی ورائٹی زیادہ پائی جاتی ہے۔ عورتوں اور مردوں کے لباس اکثر مخصوص ہیں اور بہت سےمختلف موقعوں کیلیے بھی مخصوص لباس پہنے جاتے ہیں۔ گرمیوں اور سردیوں کیلیے بھی علیحدہ طرز کے کپڑے پہنے جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں شلوار ہر موسم اور موقعے پر مرد اور عورت دونوں پہنتے ہیں۔ کیا یورپی ممالک کے لوگوں کو پاکستانی مرد اور عورت کے درمیان پہچان کرنے میں دقت پیش آتی ہے؟ غیر ملکی لوگوں کی پہچان میں دقت پیش آنے پر وہاں کے لوگ اکثر کیا کہتے ہیں؟ They All Look The Same To Me! (یہ سب مجھے ایک جیسے ہی نظر آتے ہیں!) |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (28-04-11) |
![]() |
| Tags |
| com, jpg, see, shoes, ہے۔, کنفیوژن, کرکے, کرتی, پہچان, ھے, یورپ, یا, وجہ, لڑکی, لڑکیاں, لڑکا, نظر, آپکو, اوپر, انداز, باقی, تصویر, تصاویر, سمجھ, شک |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|