| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 534
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت چاہوں گا ۔ اگر دہشت ، گرد بدمعاش یا صرف لٹیرے کا لفظ استعمال کر لیتے تو بھائی مناسب ہوتا۔ کسی کی قومیت کا نام لینا مناسب نہیں لگتا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | J.S (18-10-10), shafresha (17-10-10), پاکستانی (18-10-10), ھارون اعظم (17-10-10), مسٹر شیف (18-10-10), حیدر (17-10-10), شاہ جی 90 (17-10-10), عدنان دانی (17-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی متفق ہوں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,238
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کو شاید لُٹیروں سے اتنی تکلیف نہیں ہو گی۔۔۔جتنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے
![]() اُمید ہے کوئی بھائی ۔۔۔اس مراسلے میں ترمیم کے لیے درخواست دے دے گا۔ Last edited by شاہ جی 90; 17-10-10 at 11:06 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,230
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شریف بھائی آپ اس کو ایڈٹ کر دیں صرف لیڑے کر دے مجھے بھی یہ اچھا نہیں لگ رہا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں نے یہ پوسٹ رپورٹ کردی ہے۔ دیکھتے ہیں انتظامیہ کیا ایکشن لیتی ہے۔ ویسے شریف بھائی کے لگاتار تھریڈز سے ایک بات معلوم ہوگئی، کہ ایک سیٹ جیتنے پر یہ حال ہے تو اللٰہ جانے اگر پورے پاکستان میں ان لوگوں کا ہولڈ ہو، پھر تو جان کے لالے پڑجائیں گے دوسری پارٹیوں کے لوگوں کے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,230
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے جناب وہ سیٹ جو جیتے ہیں تو پہلے کس کی تھی اور ۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑوں جی ۔۔۔۔۔سچ ہضم نہیں ہو گا۔۔۔۔کسی سے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر پولیس زخمی سے بیان لیں کہ حلیہ کیسا تھا کس قوم کے لگتے تھے یا تھے تو زخمی کیا کہے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زخمی کو کہنے دیجئے جو کہے گا۔ لیکن اس طرح قومیت کا نام کسی فورم یا خبر میں لینے سے محبتیں ختم ہوتی ہیں اور فرقہ واریت پھیلتی ہے ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیاری کا علاقہ جرائم پیشہ افراد کی آمجگاہ بنا ہوا ہے۔ تعلیم اور روزگار کی کمی ہے۔اس علاقے میں PPP کی اکثریت ہے جو چار بار فل پاور میں آنے کے باوجود اس علاقے کو ترقی نہیں دے سکی۔ اس علاقے میں پیپلز امن کمیٹی نامی عناصر نے لوٹ مار مچائی ہوئی ہے لوگ کہتے ہیں کہ اس کو PPکی سپورٹ بھی حاصل ہے۔مگر آج رحمن ملک نے کہا ہے کہ پیپلز امن کمیٹی سے پیپلز پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیطان ملک جھوٹ بولتا ہے جس وقت بے نطیر پاکستان آئ امن کمیٹی کا سردار ہی گاڑی چلا رہا تھا۔ ان کا جھنڈا بھی وہی ہے۔ ان کے آفسوں میں بھی بے نظیر کی تصویریں لگی ہوتی ہیں۔ تو ان کا تعلق PPP نہیں ہے تو کیا PML سے ہے؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ بھی سروے کریں لیاری کا لگ پتا جائے گا چل
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کردیا۔, گرد, پاکستان, یا, قومیت, قتل, لفظ, لگتا, لینا, لیاری, لیتے, لائنزایریا, نوجوانوں, چاہوں, نام, مناسب, متفق, معذرت, استعمال, بھائی, بلوچوں, دہشت, زخمی, شدید, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لٹیروں نے حملہ کر دیا | J.S | دلچسپ اور عجیب | 2 | 24-04-10 05:12 AM |
| بجلی کا جھٹکا لٹیروں کو کیوں نہیں لگتا | عبداللہ حیدر | خبریں | 6 | 22-12-09 09:00 PM |
| فیر تسیں ووٹ جے لٹیریاں نوں پاؤ گے (گلگت بلتستان انتخابی نتائج) | راجہ اکرام | عمومی بحث | 6 | 14-11-09 10:00 AM |
| بڑے خاندانوں کےلئے افطار پارٹیاں سٹیٹس سمبل اور فیشن بن گئیں | ابن جلال | خبریں | 0 | 18-09-08 11:41 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |