واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مادے کی اقسام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-11, 04:06 PM   #1
مادے کی اقسام
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 23-10-11, 04:06 PM

مادے کي تين قسميں ہيں ٹھوس، مايع اور گيس۔ٹھوس کا مطلب ہے ٹھوس، جيسے ٹھوس دلائل، ٹھوس اقدامات، ٹھوس نتائج وغيرہ۔
ٹھوس دلائل ايسے دعوئوں کيلئے لائے جاتے ہيں جو خود کمزور ہوں، سب سے ٹھوس دليل اب تک لاٹھي ہي ثابت ہوئي ہے، بھينسوں کيلئے بھي، انسانوں کيلئے بھي۔
ٹھوس اقدامات اتنے ٹھوس ہوتے ہيں کہ کبھي نہيں کئے جاتے ہيں، بس حکومتيں ان کے ٹھوس وعدے کرتي ہے، ٹھوس نتيجہ نکلتا ہے کہ ايسي حکومتيں بہت دن نہيں رہتي۔
ٹھوس اشيا اپني شکل نہيں بدلتيں، ہاں دوسروں کي بدل ديتي ہيں، پتھر ٹھوس ہے جيسا ويسا ہي رہتا ہے، ليکن آدمي کے لگے تو وہ کيسا ہي ٹھوس ہو اس ميں سے مائع اور گيس وغيرہ نکلنے لگتے ہيں، مايع جيسے آنسو، گيس جيسے آہيں گالياں وغيرہ۔

ابن انشاء
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 151
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (24-10-11), shafresha (24-10-11), فیصل ناصر (23-10-11), wajee (24-10-11), احمد نذیر (24-10-11), حیدر (23-10-11), راجہ اکرام (24-10-11), رضی (23-10-11), سحر (24-10-11), عروج (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:22 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلوکَل تو مَیں اپنی چہارم جماعت کی طالبہ بیٹی کو کچھ اور پڑھا رھی تھی۔ اب۔ ۔ ۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-10-11), عبداللہ آدم (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 09:02 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ُآپ اس کو اردو کی اخری کتاب پڑھائی؃ں اب.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 24-10-11, 02:58 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ٹھوس اشيا اپني شکل نہيں بدلتيں، ہاں دوسروں کي بدل ديتي ہيں، پتھر ٹھوس ہے جيسا ويسا ہي رہتا ہے، ليکن آدمي کے لگے تو وہ کيسا ہي ٹھوس ہو اس ميں سے مائع اور گيس وغيرہ نکلنے لگتے ہيں، مايع جيسے آنسو، گيس جيسے آہيں گالياں وغيرہ
تجربات کی روشنی میں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-11, 03:20 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا مطلب؟؟....................................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہيں, ہوں،, ہوتے, ہے،, کي, کيلئے, کمزور, کئے, پتھر, وعدے, لگے, لائے, نکلنے, نتائج, اقسام, انسانوں, انشاء, ابن, اتنے, بس, ثابت, خود, دوسروں, رہتا, شکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger