واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 09:47 AM   #1
مال
زارا زارا آف لائن ہے 11-02-11, 09:47 AM

السلام علیکم

مال سے انسان عینک تو خرید سکتا ہے، بینائی نہیں خرید سکتا
مال سے انسان اچھا لباس تو خرید سکتا ہے، خوبصورتی نہیں خرید سکتا
مال سے انسان نرم بستر تو خرید سکتا ہے، میٹھی نیند تو نہیں خرید سکتا
مال سے انسان دوا تو خرید سکتا ھے، صحت تو نہیں خرید سکتا
مال سے انسان خضاب تو خرید سکتا ہے، شباب تو نہیں خرید سکتا
مال سے انسان لوگوں کی خوشامد تو خرید سکتا ہے، کسی کے دل کی محبت تو نہیں خرید سکتا
مال سے انسان کتاب تو خرید سکتا ہے، علم تو نہیں خرید سکتا
جب دنیا میں بھی ہر کام مال سے نہیں ہوتا تو آخرت میں تو بالکل ہی کوئی کام نہیں ہوگا

والسلام
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 202
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتا, ہے،, کوئی, کتاب, ھے،, لوگوں, لباس, نیند, میٹھی, مال, محبت, آخرت, السلام, انسان, بالکل, خوبصورتی, خرید, دوا, دل, دنیا, شباب, عینک, علم, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger