واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ماں جیسی ہستی دُنیامیں ہے کہاں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-11, 05:48 PM   #1
ماں جیسی ہستی دُنیامیں ہے کہاں؟
زارا زارا آف لائن ہے 25-01-11, 05:48 PM

السلام علیکم

ماں، کیا تعریف کروں میں اس لفظ کی شاید ایسے الفاظ ہی نہیں بنے جو اس لفظ کی اہمیت کو بیان کر سکے دُنیا کو اگر کبھی تولنا ہو تو اُس کے مقابلے میں ماں کو دوسری طرف رکھ دو۔

ماں،جنت کو پانے کا ایک آسان راستہ۔ ماں،جس کا احساس انسان کی آخری سانس تک چلتا رہتا ہے۔ماں،ایک پھول کہ جس کی مہک کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ماں،ایک سمندر جس کا پانی اپنی سطح سے بڑھ تو سلتا ہے مگر کبھی کم نہین ہو سکتا۔ماں،ایک ایسی دولت جس کو پانے کے بعد انسان مغرور ہو جاتا ہے۔ماں،ایک ایسی دوست جو کبھی بیوفا نہیں ہوتی۔ ماں،ایک ایسا وعدہ جو کبھی ٹوٹتا نہیں۔ ماں،ایک ایسا خواب جو ایک تعبیر بن کر ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے۔ ماں،ایک ایسی محبت جو کبھی کم نہیں ہوتی بلکہ وقت وقت کے ساتھ ساتھ یہ اور بڑھتی رہتی ہے۔ماں،ایک ایسی پرچھائی جو ہر مصیبت سے ہمیں بچانے کے لیے ہمارے ساتھ رہتی ہے۔ماں،ایک ایسی محافظ جو ہمیں ہر ٹھوکر لگنے سے بچاتی ہے۔ماں ایک دُعا جو ہر کسی کی لب پر ہر وقت رہتی ہے۔

ماں،ایک ایسی خوشی جو کبھی غم نہیں دیتی۔


ایک واقعہ بیان کرنا چاہوں گی۔ ایک شخص گرمی میں کچھ کام کر رہا تھا کہ اُس کی ماں اُس کے پاس آئی اور کہا کہ بیٹا گرمی بہت ابھی کام نا کرو کہیں تم بیمار نا پڑ جائو۔ بیٹے نے پمٹ کر جواب دیا کہ ماں کچھ نہیں ہوتا آپ جائو۔ماں یہ سُن کر چلی گئی پھر کچھ دیر بعد وہ واپس آئی اور کہا کہ بیٹا بس کرو اب آجائو گرمی بہت ہے بیٹے نے پھر یہی کہا کہ آپ ٹینشن نا لو کچھ نہیں ہوتا۔ ماں نے اسی طرح دو تین مرتبہ اور کہا مگر بیٹے نے بات نہیں مانی۔پھر اُس کی ماں چلی گئی اور اُس کے بیٹے کو اُٹھا کر لے آئی اور دھوپ میں بیٹھا دیا۔جب اُس کے بیٹے نے دیکھا تو چِلا اُٹھا کہ ماں یہ کیا کیا تم نے،تم نے میرے بیٹے کو گرمی میں بیٹھا دیا وہ بیمار ہو جائے گا۔تو ماں نے پلٹ کر جواب دیا کہ بیٹا تو بھی تو کسی ماں کا بیٹا ہے۔

اللہ ہم سب کی ماوں کا سایہ سلامت رکھے۔ آمین

شکریہ
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 247
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-11, 05:53 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئی لو مائی "ماں جی"
اللہ پاک سب کی مائوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ان کے صدقے میری "ماں جی" کو بھی صحت دے
آمین
__________________
"السلام و علیکم" کی بجائے "السلامُ علیکم" لکھیں
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 07:10 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین یا رب العالمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 09:47 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ

آج کیا ماں کی محبت کا دن ہے ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 04:02 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ

آج کیا ماں کی محبت کا دن ہے ؟
ہر دن ماں سے محبت کا دن ہوتاہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, گئی, پھول, وقت, لو, لب, ماں, محبت, آئی, اہمیت, السلام, انسان, بس, تعبیر, تعریف, جیسی, جواب, جائے, خواب, دُنیا, دُعا, دیکھا, دوست, شخص, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
بزمِ ہستی میں روشنی کیسی وسیم شعر و شاعری 1 20-01-09 04:22 PM
کیسی بستی تیری یادوں کی بسادی ہم نے Shani شعر و شاعری 1 08-11-08 10:19 AM
میں کہاں سوؤں؟ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 01:35 PM
ایسی بستی میں نصیرحیدر شعر و شاعری 3 20-07-07 05:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger