واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ماں کی دُعا انسان کے نصیب بدل سکتی ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-10, 10:16 AM   #1
ماں کی دُعا انسان کے نصیب بدل سکتی ھے
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 30-12-10, 10:16 AM

بسم اللہ الرحم?ن الرحيم

السلامُ عليکم و رحم? اللہ و برکاتہ




اولاد کيلئے دُعا


ہمارے ہر دلعزيز شيخ صاحب کا سنايا ہوا يہ مختصر سا قصہ ہر ماں کيلئے ايک کھلا خط ہے?

شيخ صاحب فرماتے ہيں کہ اے ماؤں، اپنے اولاد کے بارے ميں اللہ سے ڈرتي رہو? چاہے کتنا ہي غصہ کيوں نہ ہو اُن کيلئے منہ سے خير کے کلمے ہي نکالا کرو? اولاد کو لعن طعن، سب و شتم اور بد دعائيں دينے والي مائيں سُن ليں کہ والدين کي ہر دُعا و بد دُعا قبول کي جاتي ہے?



يہ سب باتيں شيخ صاحب نے جمعہ کے خطبہ ميں اپنے بچپن کي باتيں دہراتے ہوئے فرمائيں? شيخ صاحب فرماتے ہيں کہ ايک دفعہ ايک لڑکا ہوا کرتا تھا، اپنے ہم عُمر لڑکوں کي طرح شرارتي اور چھوٹي موٹي غلطياں کرنے والا? مگر ايک دن شايد غلطي اور شرارت ايسي کر بيٹھا کہ اُسکي ماں کو طيش آگيا، غصے سے بھري ماں نے لڑکے کو کہا (غصے سے بپھر جانے والي مائيں الفاظ پر غور کريں) لڑکے کي ماں نے کہا؛ چل بھاگ اِدھر سے، اللہ تجھے حرم شريف کا اِمام بنائے? يہ بات بتاتے ہوئے شيخ صاحب پھوٹ پھوٹ کر رو ديئے، ذرا ڈھارس بندھي تو رُندھي ہوئي آواز ميں بولے؛ اے اُمت اِسلام، ديکھ لو وہ شرارتي لڑکا ميں کھڑا ہوا ہوں تمہارے سامنے اِمام حرم عبدالرحم?ن السديس?



اللہ اَکبر، اگر وہ شرارتي لڑکا شيخ عبدالرحم?ن السديس حفظہ اللہ صاحب بذاتِ خود ہو سکتے ہيں جو ماں کي دعا کي بدولت حرم شريف کے ہر دلعزيز اِمام بن کر عالم اِسلام ميں دھڑکنے والے ہر دِل پر راج کر رہے ہيں!!! اِس طرح تو واقعي يہ مختصر سا قِصہ ہر ماں کيلئے ايک درسِ عبرت ہے ??

 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 134
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (30-12-10), عروج (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 10:52 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی شیئرنگ کی ہے بھائی اور ایک اہم بات کی طرف نشاندہی کی ہے۔

بہت بہت شکریہ

خوش رہیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 10:55 AM   #3
Member
اجنبی
 
عمر فاروقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غازی خان
مراسلات: 92
کمائي: 1,307
شکریہ: 13
49 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمر فاروقی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں تجھے سلام!
ماں ایک ہستی ہے جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ماں کے قدموں کے نیچے جنت۔
جس نے ماں کو راضی کر کے جنت حاصل نہ کی اس بہت بڑا بد بخت کوئی نہیں ہے۔
عمر فاروقی آف لائن ہے   Reply With Quote
عمر فاروقی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 12:27 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ آئیندہ اولاد کو غصے اور بدتمیزی پر اچھے لفظوں ھی میں ڈانٹنا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (31-12-10)
جواب

Tags
color, green, کلمے, پھوٹ, قصہ, لو, لڑکا, ماں, ايک, اپنے, اللہ, انسان, بچپن, بدل, جانے, خود, دفعہ, دُعا, ذرا, سامنے, عالم, عبرت, غور, غصہ, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کی مشہور شخصیات شہرت حاصل کرنے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 10 18-01-11 01:01 PM
دنیا کی مشہور شخصیات شہرت حاصل کرنے سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 07-02-10 04:20 PM
جیو حق کی جنگ لڑرہاہے،ممتاز شخصیات کااظہاریک جہتی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:47 AM
کی دہائی میں کہوٹہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بھارتی و اسرائیلی منصوبے کا انکشاف عبدالقدوس خبریں 4 05-11-07 06:09 PM
80 کی دہائی میں کہوٹہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بھارتی و اسرائیلی منصوبے کا انکشاف خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger