واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مجھے اس سے ملواؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-04-09, 03:23 AM   #1
مجھے اس سے ملواؤ
رضی رضی آف لائن ہے 09-04-09, 03:23 AM

اس فورم کا موجد کون ہے کسی کو پتہ ہے کیا، اسے ڈھونڈو اور مجھے اس سے ملواؤ

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 638
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
yashaka (07-05-09), ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (23-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09)
پرانا 22-04-09, 11:56 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھائی بندہ حاضر ہے۔ کوئی حکم ؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-05-09), yashaka (07-05-09), ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (23-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), رضی (24-04-09)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-04-09 رضی i have no more 150
پرانا 23-04-09, 12:22 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,230
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اپنا شجرہ نصب بتائیں پہلے یہ حکم مکمل کریں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (23-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), رضی (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 01:25 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جی بھائی بندہ حاضر ہے۔ کوئی حکم ؟
سر آپ ہیں بہت اچھے بھیا بہت اچھا کام کیا ہے, How can i meet you
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 01:27 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی خدمات کے مد نظر آپ کو آپ کے فورم سے ہی دئیے گئے پوائینٹس دے رہا ہوں، قبول کریں
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 01:32 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جانی منتظمین بھائی سےملنا اتنا آسان نہیں ہے میں وہ واحد ممبر ہوں جو منتظمین بھائی سے مل چکا ہوں بھائی کوئی بھی نہیں ملا اور نا مل سکتا ہے اور میں کس طرح ملا ہوں یہ ایک الگ کہانی ہے اگر آپ منتظمین سے ملنا چاہتا ہیں تو آپ کو کچھ کام کرنے ہونگے ان میں سے سب سے پہلا کام یہ ہے کہ جتنے رنگ والے ممبر ہیں ان سب سے ملنا پڑے گا جب ان سب سے مل لے گے تو اس کے بعد آپ کو باقی باتیں بتائی جائیں گی اس کے جب آپ وہ سب کام کر لیے گے تو پھر اور کام بتائیں جائے گے پھر ایک دن ایسا آئے گا جب آپ کہہ گے میں منتظمین سےنہیں ملنا چاہتا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (25-04-09), ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (24-04-09), رضی (24-04-09), سیپ (24-04-09), عبدالقدوس (02-11-10)
پرانا 24-04-09, 02:20 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بہت سارے کام بغیر ملے بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر کوئی پاکستان کے مفاد عام کا پروگرام ہے تو پیش کریں ہر طرح کی مدد مہیا کی جائے گی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (25-04-09), ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), رضی (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 03:22 AM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے منتظمین آپ کیوں نہیں ملتے اپنے ممبرز سے سب آپ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ، آپ انسان ہی ہیں ناں پھر ملاقات کیا مشکل ہے۔
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-05-09), ایس اے نقوی (24-04-09), رانا امر (24-04-09), رضی (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 12:16 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیونکہ میں‌"کھرلی" پر نام نہیں‌لکھنا چاہتا۔ جب تک سانس ہے یہ فورمز چلتے رہیں گے۔ بعد میں کوئی اور "منتظمین" آ جائیں گے۔ سب سے اہم بات مقاصد کا حصول ہے ناکہ ذاتیات کی ترویج۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-05-09), محمدخلیل (24-04-09), wajee (24-04-09), waseemsv (17-05-09), Zullu230 (25-04-09), ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (25-04-09), رانا امر (24-04-09), رضی (24-04-09), عبدالقدوس (02-11-10)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-05-09 فیصل ناصر یہی لمٹ ہے فلحال 8
24-04-09 رضی Thats the spirit 100
24-04-09 ایس اے نقوی jb tak zindagi nye wafa ki hum tery hai sanam 100
24-04-09 محمدخلیل I like the way.. yehi soch huni chayee. hum kaam per nai shakhsiat per towaja dity hian. 100
پرانا 24-04-09, 03:19 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہاں تک رازی بھائی ملاقات کا معاملہ ہے تو زندگی کے ساتھ ساتھ بہت کچھ ہوتا ہے کبھی وہ ہو جاتا ہے جو ہم نہیں چاہتے اور کبھی جو ہم نہیں چاہتے اور جس کی توقع بھی نہیں رکھتے وہ کام ہو جاتے ہیں
جہاں تک منتظمین سے ملنے کا تعلق ہے تو میرا خیال ہے کہ جب تک وہ نظروں کے سامنے رہتے ہوئے بھی نظروں سے اوجھل رہیں گے ہم تصور کرتے رہیں گے کہ کون ہے کیسا ہو گا شخصیت کیسی ہو گی وغیرہ وغیرہ
اور اداکارہ کاجل کا ایک گانا سنا تھا
میرے خوابوں میں جو آئے آ کہ مجھے چھیڑ جائے
اس سے کہو زرا سامنے تو آئے

رازی آپ سمجھ گئے ہو گے اس گانے کے بول کو
اور ایک اور بات
کہ
آپ اپنے آپ کو منتظمین میں ہی سمجھو اس طرح آپ اپنے کام کو بہتر انداز سے پیش کر سکو گے کیونکہ آپ کو یہ لگے گا
جب ہم کسی چیز کو اپنا سمجھتے ہیں اپنا گردانتے ہیں تو اس میں ہماری دپچسپی اور بڑھ جاتی ہے
آپ کے تعاونکا شکریہ اور محبت کی خواہش
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-04-09), محمدخلیل (24-04-09), Zullu230 (25-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (25-04-09), رضی (24-04-09), سحر (24-04-09), عبدالقدوس (02-11-10)
پرانا 24-04-09, 11:36 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نہایت مشکور ہوں آپ سب کا ، مجھے آج لگتا ہے میں بالکل ٹھیک جگہ پر آ گیا ھوں انشاءاللہ پھر بات ھو گی وقت کی کمی کی وجہ سے ابھی مجھے جانا ھو گا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (25-04-09), خرم شہزاد خرم (25-04-09), عبدالقدوس (02-11-10)
پرانا 24-04-09, 11:53 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,230
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیونکہ میں‌"کھرلی" پر نام نہیں‌لکھنا چاہتا۔ جب تک سانس ہے یہ فورمز چلتے رہیں گے۔ بعد میں کوئی اور "منتظمین" آ جائیں گے۔ سب سے اہم بات مقاصد کا حصول ہے ناکہ ذاتیات کی ترویج۔

والسلام
کیا بات کہہ دی آپ نے اب تو میرا بھی دل چاہ رہا ہے آپ سے ملنے کا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-04-09, 09:10 AM   #13
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رازی بیٹا یہ تصویر آپ کی اپنی ہے اگر آپ کی اپنی ہے تو براہِ کرم اپنا شناختی کارڈ دکھائیں ذرا۔۔ اور اس چھوٹی سی عمر میں اتنی بڑی بڑی باتیں کہاں سے سیکھ لیں آپ نے؟ دل چھوٹا نہ کرنا یہ سب آپ کی حوصلہ افزائی کےلئے لکھا ہے۔ جیتے رہو اور پاکستانیت کا اظہار کرتے رہو۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-04-09), رضی (25-04-09), عبدالقدوس (02-11-10)
پرانا 25-04-09, 12:30 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
رازی بیٹا یہ تصویر آپ کی اپنی ہے اگر آپ کی اپنی ہے تو براہِ کرم اپنا شناختی کارڈ دکھائیں ذرا۔۔ اور اس چھوٹی سی عمر میں اتنی بڑی بڑی باتیں کہاں سے سیکھ لیں آپ نے؟ دل چھوٹا نہ کرنا یہ سب آپ کی حوصلہ افزائی کےلئے لکھا ہے۔ جیتے رہو اور پاکستانیت کا اظہار کرتے رہو۔
شکریہ آپکا، آپ مجھے یہاں دیکھ سکتے ہیں
میری تصاویر
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (25-04-09)
پرانا 05-05-09, 10:13 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امتحانات شروع ہیں اس وجہ سے دوستوں سے دوری ہے بھائیوں اور بہنوں کی دعا ؤں کی ضرورت ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (06-05-09), ام غزل (06-05-09)
جواب

Tags
php, فورم, فورمز, کارڈ, گانے, پاکستان, نظر, مکمل, ماں, محبت, معلوم, آج, اللہ, اچھا کام, انسان, امتحان, اسلام, بھائی, تصویر, حکم, خدا, دل, دعا, زندگی, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger