واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مجھے بچاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-11, 10:22 AM   #1
مجھے بچاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
حیدر حیدر آن لائن ہے 20-08-11, 10:22 AM

سجاد حیدر یلدرم نے تو اپنے دوستوں کی بے تکلفی سے تنگ آ کر لکھ ڈالا تھا کہ ’’مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ‘‘

لیکن میرے ساتھ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ مجھے تو واقعی بچاؤ
مجھے لگتا ہے کہ خفیہ ادارے اور طالبان ایک ہی وقت میں میرے دشمن ہو گئے ہیں۔ کبھی کسی موبائل نمبر سے کال آتی ہے جو مِس ہو جاتی ہے اور کبھی لاہور کے نمبر سے اور کبھی جمرود کے نمبر سے۔

لاہور والے نمبر کو تو آئی ایس آئی کے کھاتے میں ڈال دیتا ہوں، جمرودسے طالبان کی کال ہو گی۔ لیکن یہ موبائل نمبر کو کس کھاتے میں ڈالوں ؟
سونے پر سہاگا 1250 کے نمبر سے بھی کال آئی رات کے بارہ بجے۔

اے کی رولا پے گیا بھئی۔۔شیدا بازی لے گیا بھئی

مینوں بچاؤ



جس جس نے کال کی تھی، وہ دوبارہ کرے

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 506
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
wajee (20-08-11), راجہ اکرام (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 10:57 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی مرض کے ساتھ پچھلے دنوں ہی ایک۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 12:35 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اسی مرض کے ساتھ پچھلے دنوں ہی ایک۔۔۔۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 01:48 PM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار مجھے اپنا نمبر تو دو میں بھی تو دیکھوں کہ وہ کون لوگ ہیں کہ جنکو کالیں آتی ہیں وہ اتنی کالی کالی ؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 01:53 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,343
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپکے موبائل میں تو صرف ایک کال ہے
یہاں شہر کراچی میں ہر شئے کا کال ہے
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 02:35 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,238
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اسی مرض کے ساتھ پچھلے دنوں ہی ایک۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
نہیںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔۔ ایسا نہیں ہو سکتاااااااااااااااااااا۔۔ ۔
”میں تم لوگوں کی جان اتنی آسانی سے نہیں چھوڑوں گا۔۔۔دنیا والو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (20-08-11), راجہ اکرام (20-08-11), سیفی خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 02:36 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,238
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
یار مجھے اپنا نمبر تو دو میں بھی تو دیکھوں کہ وہ کون لوگ ہیں کہ جنکو کالیں آتی ہیں وہ اتنی کالی کالی ؟؟؟
نمبر انکا مانگو۔۔۔میرے نمبر سے کیا کوئی دم درود کرنا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 02:40 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نمبر انکا مانگو۔۔۔میرے نمبر سے کیا کوئی دم درود کرنا ہے
ہم دم والے نہیں خم والے یعنی دعا والے نہیں دوا والے ہیں سو ڈرو نہیں اور نمبر دو
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (20-08-11), حیدر (20-08-11), رضی (05-09-11)
پرانا 20-08-11, 02:43 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,238
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
ہم دم والے نہیں خم والے یعنی دعا والے نہیں دوا والے ہیں سو ڈرو نہیں اور نمبر دو
یار نمبر تو میں دے دیتا ہوں۔۔۔ لیکن فون نہ کرنا۔
کیوں کہ مجھے باتیں کرتے ہوئے شرم آتی ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (20-08-11), آبی ٹوکول (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 03:12 PM   #10
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یار نمبر تو میں دے دیتا ہوں۔۔۔ لیکن فون نہ کرنا۔
کیوں کہ مجھے باتیں کرتے ہوئے شرم آتی ہے
اب اتنی بھی نہیں آتی کہ جتنی آپ نے لکھ دی ہے ویسے میں خود ہی فری ہوجاتا ہوں سامنے والے کو شرمانے کا موقع ہی نہیں دیتا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 03:18 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,238
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
اب اتنی بھی نہیں آتی کہ جتنی آپ نے لکھ دی ہے ویسے میں خود ہی فری ہوجاتا ہوں سامنے والے کو شرمانے کا موقع ہی نہیں دیتا
یعنی آپ کہنا چاہتے ہو کہ میں بے شرم ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (20-08-11), آبی ٹوکول (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 03:19 PM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یعنی آپ کہنا چاہتے ہو کہ میں بے شرم ہوں
اب میرے کہنے سے کیا ہوتا ہے باقی لوگ خود سمجھدار ہیں
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (20-08-11), حیدر (20-08-11), حیدر Rehan (20-08-11), رضی (05-09-11)
پرانا 20-08-11, 03:49 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر پائی
اے تہاڈے نال چنگی نئیں ہوئی
آبی پائی گلاں گلاں وچ تہاڈے کولوں اقرار کروا گئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 03:59 PM   #14
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
حیدر پائی
اے تہاڈے نال چنگی نئیں ہوئی
آبی پائی گلاں گلاں وچ تہاڈے کولوں اقرار کروا گئے
ویخ لو ہُن فیر ہُن تے گواہی وی آ گئی او وی پیراں دی ۔ ۔
اونھے آکھیا
شہادتِ پیراں رُسْوائے جَہاں
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
حیدر (20-08-11), رضی (05-09-11), سیفی خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 04:05 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
ویخ لو ہُن فیر ہُن تے گواہی وی آ گئی او وی پیراں دی ۔ ۔
اونھے آکھیا
شہادتِ پیراں رُسْوائے جَہاں
اجے گواہی نہیں آئی جناب، اجے تے جائزہ ہو رہیا اے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (20-08-11), حیدر (20-08-11)
جواب

Tags
ہے۔, کال, کرے, گی۔, یلدرم, وقت, واقعی, لگتا, لاہور, موبائل, آئی, آتی, اپنے, ایسا, بے, بارہ, بازی, حیدر, خفیہ, دیتا, دوستوں, رات, ساتھ, سجاد, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger