| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 259
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ہمیں ایک الگ سیکشن پراپرٹی گائیڈ کے نام سے بھی کھول لینا چاہیئے
بھائی شائد سب گلبرگ گئے ہیں کرایہ معلوم کرنے جلد آجائیں گے مثبت سوچ رکھیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,752
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم بھائی صاحب میں لاہور کا رہنے والا ہوں اور کسی سے بھی یہ معلومات فراہم کروا سکتا ہوں مگر آپ یہ بتائیں کہ کمپنی آپ کو 1 لاکھ روپے ماہوار تنخواہ دے گی۔ آپ سے گذارش ھے آپ پہلے اپنی تنخواہ اور الاؤنس بھی ساتھ لکھ دیں تو میں آپ کو اس کے مطابق معلومات فراہم کروا سکتا ہوں۔ بچہ کے۔جی میں سکول جائے گا اس کے لئے کچھ اچھے سکول بھی بتا دیں گے مگر جہاں تک دینی تعلیم کی بات ھے تو بھائی ایک سال کے لئے آپ نے لاہور رہنا ھے تو اس کے لئے یسرن القرآن تو گھر میں ہی پڑھایا جا سکتا ھے یا مسجد یا گھر میں کوئی بھی عورت پڑھانے والی لگائی جا سکتی ھے میں آپکی طرف سے یہ انفارمیشن کا انتظار کروں گا پھر بات آگے بڑھے گی۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,752
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی صاحب
1- آپ کے لئے انفارمیشن اکٹھی کی ہیں گلبرگ 1،2،3،4 لاہور میں تو کرایہ پر گھر بہت مہنگے پھر بھی گلبرگ کے ایریا میں سب سے کم کرایہ پر گھر 28000 روپے میں ھے۔ میں آپ کو گلبرک لیٹنگ کی ویب سائٹ دے رہا ہوں آپ اس کا سروے کر لیں اور سب سے بہتر یہی ہو گا کہ اس ویب کے انکوائری فارم میں آپ اپنے اگست کا مہینہ کا لکھیں اور اپنی ڈیمانڈ لکھیں کہ اس ریجج تک آپ کو فلاں مہینہ میں 3 بیڈ روم کا گھر چاہئے یہی طریقہ سب سے اچھا ھے۔ GULBERG LAHORE, Project Details- Plots for Sale- Houses on rent- Houses on Sale- Propety rates- more 2- رینٹ اے کار کے لئے بھی نوٹ فرما لیں اس کا کرایہ اور مزید کرائے ویب لنک کے ساتھ یہ بھی گلبرگ کا ہی ھے۔ ![]() Address 239 A/3 Gulberg III Lahore, Pakistan 5711201 Tel Welcome To Rencho Rent A Car, Car Rental Lahore Pakistan رینٹ ریٹ Welcome To Rencho Rent A Car, Car Rental Lahore Pakistan کار اینڈ کپیسٹی اگر مزید کوئی معلومات چاہئے تو حاضر ہیں اور اگر گھر کے لئے کوئی امرجینسی ہوئی تو وقت آنے پر اسے بھی پورا کر دیا جائے گا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا بات ہے کنعان بھائی۔ اتنی زبردست معلومات شئیر کی ہیں آپ نے۔
گلبرگ 3 کو میں اس لیے چن رہا ہوں کہ وہاں سے آفس قدرے قریب ہوگا۔ ہمارا کلائنٹ منی مارکیٹ پر ہے جس کے پاس ہمیں شاید ایک سال تک تو رہنا ہی پڑے۔ مگر میرا اپنا دفتر تو گارڈن میں بتایا جا رہا ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور سستا مگر اچھا علاقہ ہے تو ضرور بتائیے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہے،, کلاس, کار, کراچی, گا۔, پہلے, لوگ, لاہور, منتقل, مطابق, آئی, اپنے, السلام, از, اسلام, تعلیم, دینا, سال, شہر, شروع, ضرورت, طور, علاقے, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|