| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 545
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے بھی ” دعوت افطاری سے پیار ہے“
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
حیدر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو دعوت افطار ذیادہ سے ذیادہ نصیب فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
نوٹ: آج میری بیٹی فارھہ کی روزہ کُشائی کی تقریب تھی!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس لیے ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں مجھے افطار پارٹی سے بھی پیار ہے ٹی پارٹی سے بھی پیار ہے مینگو پارٹی سے بہت پیار ہے عید ملن پارٹی سے بھی پیار ہے اور اس طرح کی دیگر تمام پارٹیوں سے بھی اچھے مراسم ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,752
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
--------------------------------
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (21-08-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان سب پارٹيوں نے آخر كار پيٹ پارٹي ميں ہي جانا ہے تو ملك كے وسيع تر مفاد ميں آپ سب براہ راست پيٹ پارٹي ہي كيوں نہيںجوائن كر ليتے۔۔۔۔ يہ نت نئےناموںميںكيا ركھا ہے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | skjatala (21-08-11), فیصل ناصر (21-08-11), نبیل خان (24-08-11), اویسی (25-08-11), اسراراحمد چوہدری (21-08-11), حیدر Rehan (21-08-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ نے اپ کے زریعے ایک اور عبادت گزار دنیا میں بھیجا۔ ۔ ۔اور اپ نے اسے اللہ کی عبادت کا طریقہ سکھایا اپکو اس کا اجر بہت ہی بہترین ملے گا ۔۔۔۔ان شااللہ لیکن یہ لفظ کہ روزہ کشائی کی تقریب تھی ۔ ۔ ۔ اگر لفظ ’’تھی‘‘ کی جگہ ’’ہوگی‘‘ یا تقریب ’’ہے‘‘ لکھا ہوتا تو اور زیادہ خوشی ہوتی ۔ ۔ ۔ ![]() کیونکہ مجھے دعوت افطاری سے پیار ہے |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو دعوت اسلامی سے پیار ہے۔
اک بندے کی سائکل پر لکھا تاھ۔ |
|
|
|
| پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (24-08-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اوپر والا جملہ پڑھ کے میں بڑا حیران ہوا کہ پیارا کو سوائے اپنی بات یا سوچ کے اور کسی سے کیسے پیار ہو سکتا ہے نیچے آپ نے خود ہی وضاحت کردی کہ مجھے کسی سے نہیں ہے ۔ ۔ شکریہ
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (21-08-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو جی دعوت سحری سے بھی پیار ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پیر ساب دعوت کڑاہی کو بھو؛ گئے ہیں/..................... ہاں جب کوئی ان کے ہاں جائے تو اس کے لیے دعوت شیراز ہی ہوتی ہے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (24-08-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,232
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (24-08-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسرار بھائی کراچی کے حالات کو کیا کہئے
ورنہ دوچار سال پہلے تک دوستوں میں یہی دعوت چلا کرتی تھی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (24-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, ہونا, ہوتی, ہے۔, ہاں, کرے, پیار, پارٹی, یوں, وقت, نہی, مگر, منسلک, مدعو, مزا, افطار, افطاری, الگ, جزا, داروں, دعوت, روزہ, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف کو گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق پیر کے اجلاس میں شرکت کی دعوت | گلاب خان | خبریں | 0 | 17-12-10 06:33 AM |
| دعوت | وجدان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 12-03-08 11:19 AM |
| شادی کا دعوت نامہ | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 13 | 06-09-07 06:33 PM |