واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محبتوں کادیس سری لنکا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-09, 09:19 PM   #1
محبتوں کادیس سری لنکا
muhammad asif virani muhammad asif virani آف لائن ہے 27-08-09, 09:19 PM

میری آمدسری لنکاکےشہرکولمبوں میں 25 فروری 2008میں ہوئی ایک کاروباری سلسلےمیں اس سےپہلےبڑےبھائی یہاں کافی عرصےسےمقیم تھےیہاں آکرپتہ چلاکہ یہ محبتوں کی سرزمین ہےکیونکہ لڑائی جھگڑادنگافسادسےیہ قوم دوربھاگتی ہےایک چھوٹی مثال دونگاسمجھانےکیلیئےکہ یہاں اکثردکانوں میں شٹرنہیں ہیں صرف کانچ کےدروازےہیں چاھےدوکان الیکٹرونکس کی ہویاکمپیوٹروغیرہ کی لوگ اپنی اپنی دوکانوں میں کانچ کےدروازےہی کولاک کرناغنیمت جانتےہیں بڑے بڑے فرنیچروغیرہ کےشوروم یونہی بغیرشٹرکےصرف کانچ کےدروازےہی لاک نظرآیئنگےھم کہہ سکتےہیں کہ یہ ڈرپوک قوم ہےیہاں تین زبانیں بولی جاتیں ہیں
1)سنہلاجسےیہاں کہ بدھ مذھب والے(سنگلش)بھی کہتےہیں۔
2)تامل جویہاں کےپندواورمسلمان استعمال کرتےہیں۔
3)انگریزی جوکافی لوگ سمجھتےہیں۔
تعلیم کامعیاربہت اچھاہےصرف رٹافکیشن نہیں ہےتعلیم کےذرائع بہت وسیع ہیں۔یہاں دوموسم ہی سال میں اتےہیں گرمی اوربارش خزاں اوربہارکاتصورنہیں ہےاسی لیئےساراسال ہی ھرفروٹ میسرآتاہےمگرلذت ویسی نہیں ہوتی جیسےموسمی فروٹ میں ہوتی ہےمثلاًآم کولےلیں یہاں تقریباً ساراسال ہی ہوتاہےمگرذائقہ اچھانہین ہوتاوجہ مطلوبہ موسم کانہ ملنا۔وطن عزیزسےآلواورکپڑاوافرمقدار مین آتاہےاورسری لنکاسےپان ناریل کھوپرا اورمصالحہ جات جھاڑو وغیرہ کافی مقدارمیں پاکستان بھیجاجاتاہے۔مہنگائی پاکستان سےتین گنازیادہ ہےمگرآمدنی کےذرائع وسیع ہیں۔لوڈشیدنگ کاتصورنہیں ہےسڑکیں پورےملک کی بنی ہوئی ہیں حالانکہ بارشیں شدیدہوتیں ہیں پاکستان اورسری لنکامیں واضح فرق یہاں پرانسانی حقوق کی ادائیگی ہےمثلاً رات کو2بجےکوئی غیرملکی کہیں بھی آجاسکتاہےچاھےلاکھوں روپےنقدہوں یااچھےمیں اچھاموبائل ہوجیولری ہوکوئی یہ نہیں پوچھتاکہ کیاہےکہاں سےآیا۔کیوں کہ پولیس کانظام بہت مربوط ہےجگہ جگہ ملک بھرمیں آرمی نیوی اورائرفورس کی چوکیاہیں۔واکی ٹاکی سےنطام مربوط ہےیہاں 10 فیصد مسلمان آبادہیں تقریباً14 فیصد تامل ہندوہیں اور8فیصد کرسچن ہین بقیہ بدھ مت کےپیروکارہیں کہیں سناتھاکہ پھلےزمانےمیں لوگ انبیاکےانتقال کیبعد نبیوں کےپتلےبناکرپوجناشروع کردیتےتھےتواس میں علماکااختلاف ہیکہ گوتم بدھ کوئی نبی تھاکہ نہیں چونکہ معلوم نہیں ہےاسلیئےگوتم بدھ کونبی نہیں کہاجاسکتالیکن اسکی تعلیم اسلام سےکافی ملتی جلتی ہےان کی مزہبی کتابوں میں بھی لکھاہواہیکہ آخری نبی ضرورآیئنگےمگریہ لوگ کہتےہیں ھمارےمذھب میں آیئنگےیہاں پاکستان اورپاکستانیون کی عزت پاکستان سےبھی زیادہ ہےاسکی وجہ یہ ہےکہ بدھ ازم میں تعصب نہیں ہےاوریہ لوگ مسلمانون کی قدرکرتےہیں اورسب سےبڑی وجہ ہےپاکستان آرمی کاانتہاپسندجماعتLTTEکےخلاف ساتھ دیناسریلنکن آرمی زیادہ ترٹریننگ پاکستان ہی سےحاصل کرتی ہےاورپاکستان کی سری لنکاکی مددکےپیچھےکارفرماہےبھارت کاتامل ہندؤوں کوسپورٹ کرنااوراس دنیامیں اپنےدوست بھی رکھنےچاھیئےکی کہاوت کےمطابق ماضی میں پاکستان سےقریب یعنی پاکستان کےتین زبردست دوست اوراورساتھی ممالک شمارکیئےجاتےتھے
1)افغانستان جوکہ طالبان کیبعد پاکستان کادشمن ہے
2)چین
3)سریلنکا
پاکستان سےسری لنکاکی محبت اس واقعےسےبھی عیاں ہیکہ جب لاہورمیں سریلنکاکی کرکٹ ٹیم پرقاتلانہ حملاکیاگیاپھربھی یہ دوستی نہیں ٹوٹی حکومت توحکومت یہاں کابچہ بچہ کہہ رہاتھاپاکستانی ایساکرہی نہیں سکتےیقیناً یہ کوئی تیسراہےجویہ دوستی میں دراڑڈالناچاھتاہےاور جب وہ ڈرائیورمحمدخلیل جس نےاس بس کی ڈرائیونگ کی تھی جس میں سری لنکن کرکٹ ٹیم موجودتھی اورایک طریقےسےسریلنکن ٹیم کوبچایاتھاجب وہ سریلنکن حکومت کی درخواست پرسریلنکاتشریف لائےتومیڈیانےبھرپورکوریج دی وزیراعظم اورصدرراجاپاکسانےبھی ملاقات کی اورڈھیروں تحائف لےکرپاکستان روانہ ہوئےتقریباً سریلنکن ٹیم کےہرہرکھلاڑی نےدعوتوں مین محمدخلیل کومدعوکیامحمدخلیل خودحیران تھےاوریہ کہہ کروطن لوٹےکہ مجھےیقین نہیں آرہایہ قوم اتنی محبت والی ہےیہاں آنےکیلیئےویزہ کی ضرورت بھی نہیں ہےائرپورٹ انٹری ہےراستے میں چیکنگ کےدوران پاکستانی شناختی کارڈدیکھ کریہاں کی سیکیوریٹی فورسزبلامبالغہ آپس میں یہ کہتےہوئےنظرآتےہیں کہ Dont Check they Are Pakistani From Our Fraind Countryیہاں کی حکومت ہاکستان کی طرح کرپشن کاشکارضرورہےمگرانسان کےبنیادی حقوق میں کوئی سودےبازی نہیں ہےمثلاً
1)بجلی
2)پانی
3)گیس
4)راستے ٹریفک قوانین
5)پولیس کانطام
6)عدالتی نظام
ان سب معاملات میں کوی سودےبازی نہیں ہےاوران 6(چھ) چیزوں میں عوام کوکوی بھی شکایت نہیں ہےمثلا٘ لودشیڈنگ سال میں مشکل سےایک گھنٹہ ہوگی (دن میں ایک گھنٹہ نہیں بھای سال میں ایک دفعہ)پانی کی کوی کمی نہیں گیس باھرسےآتی ہےمگرمیسرپولیس ہرجگہ موجودجہاں آپنےاونچی آوازمیں بات کی پولیس وہاں موجودپولیس کی نفری وافرمقدارمیں ہےاورتعدادبھی نوجوانوں کی زیادہ ہےعدلیہ آزادہےفیصلےکرنےمیں اورنتیجہ ھنگامی بنیادوں پربرآمدہوتاہےاسی لیئےیہاں کےمسلمان جنت جیسی زندگی گزاررہےہیں ہاں ایک چیزکی کمی ہےجومسلمان ممالک ہی میں پای جاتی ہےشرم وحیااورروحانیت جویہاں نہیں ملتی بحرحال بہت سےپاکستانی یہاں آبادہیں اورمزےکی زندگی گزاررہےہیں یہاں سورج کی روشنی کابڑالحاظ رکھاجاتاہےاورصبح سویرےہی تقریبا٘ پوری قوم سڑکوں پررواں دواں نظرآتی ہےاورسورج ڈوبنےکیساتھ ہی گھروں پرواپس ہوجاتےہیں اورراتکوسڑکوں پرسناٹےنظرٓتےہیں یاوہی لوگ نظرآتےہیں جن کوکوی ضروری کام ہوتاہےیاپھرفحاشی کاکام کرنےوالے اگرکسی کوکسی بھی قسم کی رائےیامشورہ سری لنکاکےمتعلق چاھیئےتوبندہ حاظرہےمیں ہرطریقےکاسپورٹ کرنےکیلیئےتیارہوں انشااللہ
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!

Last edited by muhammad asif virani; 27-08-09 at 09:39 PM..

 
muhammad asif virani's Avatar
muhammad asif virani
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 377
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-09), فیصل ناصر (27-08-09), ڈاکٹرنور (01-09-09), محمدعدنان (28-08-09), yashaka (01-09-09), تفسیر حیدر (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (27-08-09), شاہ جی 90 (01-09-09), طاھر (27-08-09), عبداللہ حیدر (28-08-09)
پرانا 27-08-09, 09:51 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

بہت عمدہ ویرانی بھائی، پڑھ کر مزاہ آیا۔

"آدم کی چوٹی" یا Adam's Peak کے بارے میں کیا رائے پائی جاتی ہے، زرا اس پر بھی روشنی ڈالیئے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (27-08-09), shafresha (27-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), شاہ جی 90 (01-09-09)
پرانا 27-08-09, 10:06 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین تحریر ہے
سرورق کے لئے تجویز کرتا ہوں

ساتھ میں سری لنکا کی دوتین خوبصورت تصاویر بھی اپ لوڈ کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (27-08-09), shafresha (27-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), شاہ جی 90 (01-09-09)
پرانا 27-08-09, 10:20 PM   #4
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

بہت عمدہ ویرانی بھائی، پڑھ کر مزاہ آیا۔

"آدم کی چوٹی" یا Adam's Peak کے بارے میں کیا رائے پائی جاتی ہے، زرا اس پر بھی روشنی ڈالیئے۔

والسلام

طاہر
پڑھاہےاورسنابھی ہے(حوالہ یادنہیں)کہ سیدناآدم علیہ السلام سیلون حالیہ سری لنکامیں قدم رنجہ ہوئےتھےاوربی بی حواالسلام علیہاجدہ حالیہ سعودیہ عرب میں اتریں تھیں تویہاں ابھی تک قدم حضرت آدم علیہ السلام موجودہےمگریہاں کےبدھ ازم کےپیروکاروں کاکہاناہیکہ یہ گوتم بدھ کےقدموں کےنشان ہیں بحرحال ہرکوئی اپنےاپنےلحاظ سےزیارت کیلیئےجاتاہےکیونکہ زیارت ہرخاص وعام ہےیہ مقام کافی اونچائی پرہےاسلیئےہرکوئی وھاں نہین جاسکتا
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), شاہ جی 90 (01-09-09), طاھر (27-08-09)
پرانا 27-08-09, 10:23 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
پڑھاہےاورسنابھی ہے(حوالہ یادنہیں)کہ سیدناآدم علیہ السلام سیلون حالیہ سری لنکامیں قدم رنجہ ہوئےتھےاوربی بی حواالسلام علیہاجدہ حالیہ سعودیہ عرب میں اتریں تھیں تویہاں ابھی تک قدم حضرت آدم علیہ السلام موجودہےمگریہاں کےبدھ ازم کےپیروکاروں کاکہاناہیکہ یہ گوتم بدھ کےقدموں کےنشان ہیں بحرحال ہرکوئی اپنےاپنےلحاظ سےزیارت کیلیئےجاتاہےکیونکہ زیارت ہرخاص وعام ہےیہ مقام کافی اونچائی پرہےاسلیئےہرکوئی وھاں نہین جاسکتا
السلام علیکم،

جی ہاں میں نے بھی یہی سنا ہے کہ وہاں نہ صرف بدہ مت، بلکہ ہندو اور مسلمان بھی زیارت کے لیئے جاتے ہیں اور ادھر ان تینوں مذاھب کی عبادگاہیں بھی بنائی ہوئی ہیں۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (27-08-09), shafresha (27-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), شاہ جی 90 (01-09-09)
پرانا 28-08-09, 12:13 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
پڑھاہےاورسنابھی ہے(حوالہ یادنہیں)کہ سیدناآدم علیہ السلام سیلون حالیہ سری لنکامیں قدم رنجہ ہوئےتھےاوربی بی حواالسلام علیہاجدہ حالیہ سعودیہ عرب میں اتریں تھیں تویہاں ابھی تک قدم حضرت آدم علیہ السلام موجودہےمگریہاں کےبدھ ازم کےپیروکاروں کاکہاناہیکہ یہ گوتم بدھ کےقدموں کےنشان ہیں بحرحال ہرکوئی اپنےاپنےلحاظ سےزیارت کیلیئےجاتاہےکیونکہ زیارت ہرخاص وعام ہےیہ مقام کافی اونچائی پرہےاسلیئےہرکوئی وھاں نہین جاسکتا
ویرانی بھائی سلام،

کیا آپ نے "آدم کی چوٹی" کا وزٹ کیا ہے؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (28-08-09), شاہ جی 90 (01-09-09)
پرانا 28-08-09, 12:20 AM   #7
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Red face

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ویرانی بھائی سلام،

کیا آپ نے "آدم کی چوٹی" کا وزٹ کیا ہے؟
شاھد بھائی وعلیکم السلام!اس چوٹی کےقریب سےگزراہوں مگروزٹ اسلیئےنہیں کرسکاکہ موسم شدیدخراب تھااوربھائی یہاں موسم اتناخراب ھوجاتاہیکہ شدیدبارشیں اورکالےبادل چھاجاتےہیں پھربجلی اوربادلوں کی کڑک اتنابہادربھی نہیں ہوں میں کہ ایسی حالت مین میں اوپرجاؤں ھاں گورےایسےموسموں میں بھی جاتےہین وہ توپیداہی ہوئےہین انجوائےکرنے
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), شاہ جی 90 (01-09-09)
پرانا 28-08-09, 12:28 AM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین تحریر ہے۔
شیئرنگ کا شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (30-08-09), shafresha (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09)
پرانا 01-09-09, 12:44 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم ویرانی بھائی
آپ کی باتیں سن کر تو مجھے بھی شوق ہو گیا سری لنکا دیکھنے کا
مجھے کچھہ معلومات دیجئیے گا پلیز ۔
کیا سری لنکا میں سپیشل بچوں کے سکول ہیں
اگر ہیں تو کیا وہاں کسی پاکستانی کو ملازمت ملنا ممکن ہے
اور وہاں سپیشل بچوں کو پڑھانے والے اساتذہ کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے
پلیز آپ کو تھوڑا سرچ کرنا پڑے گا لیکن اگر یہ معلومات مجھے دے سکیں تو بہت مہربانی ہو گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-09-09)
پرانا 01-09-09, 12:53 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویرانی بھائی سلام،
شاہ جی کے سوال کا جواب ضرور دیجیئے گا۔

شاہ جی اللہ عزوجل آپ کو کامیاب کرے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-09-09)
پرانا 01-09-09, 01:15 AM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ویرانی بھائی سلام،
شاہ جی کے سوال کا جواب ضرور دیجیئے گا۔

شاہ جی اللہ عزوجل آپ کو کامیاب کرے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ شا فریشہ بھائی اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو خوش و خرم رکھے
ارے ہاں دو تین دن سے ایک بات آپ سے کہنے کی بابت سوچ رہا تھا لیکن نیٹ پر آ ہی نہیں سکا اور اب اتنی دیر سے آن لائن تھا لیکن یاد نہیں رہا ۔
ایک لفظ صرف ایک لفظ آزما کر اس کی تاثیر دیکھہ لیں
روزانہ بلا تعین اوقات ’’’ یا لطیف ‘‘‘‘ کا ورد جاری رکھیں اگر اس کے اول و آخر درود ابرہیمی کا اضافہ کر لیں تو سونے پر سہاگہ ، اور کم از کم ایک ہفتے بعد مجھے بتائیے گا کہ کیسامحسوس کیا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-09-09)
پرانا 01-09-09, 01:29 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی بات ہے شاہ صاحب میں کرکے دیکھتا ہوں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-09-09)
پرانا 01-09-09, 11:53 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سری لنکا کے بارے میں اتنی شاندار معلومات دینے کا شکریہ ۔۔۔
اگر پاکستان سے میں اپنی فیملی کے ساتھ سری لنکا وزٹ کر تا ہوں تو کون سے منا سب ہوٹل ہوں گے۔۔۔
اور سفر کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کیسی ہے۔۔۔۔
ایک ہفتے کے قیام اور سیر پر اندازہ 4-5 افراد پر کتنے اخراجا ت آ جا ئیں گے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-09, 08:21 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویرانی بھائی مجھے انتظار ہے اپنے سوالات کا اور آپ نظر ہی نہیں آ رہے ۔ خیریت تو ہے ۔ پلیز جلدی سے واپس آ جائیں آپ کو کچھہ نہیں کہا جائے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, pakistani, ہندو, کتابوں, گوتم بدھ, ٹریفک, پولیس, پاکستان, وزیراعظم, لوگ, معلوم, اسلام, تصاویر, درخواست, رات, زندگی, سال, سری لنکا, طالبان, عمدہ, عدالتی, عزت, غیرملکی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یو ایس بی (USB) کی اسکرپٹس وائرس کی مصیبتوں کا حل عرفان حیدر کمپیوٹر سیکورٹی 3 01-10-09 12:33 AM
اوگرانے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا اسلام آباد (مانی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:55 AM
گیس کی قیمتوں میں اضافہ غریبوں کیلئے عذاب بن گیا، ممتاز بھٹو ہالا (نامہ نگ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:55 AM
گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نگراں حکومت اختیارات سے تجاویز کررہی ہے، اشرف قریشی خرم شہزاد خرم خبریں 1 05-01-08 10:07 AM
یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیا جائے،میاں زاہد خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger