واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محبت ، امن ، مساوات اور انسانیت کی تلاش کا سفر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-11, 07:39 AM   #1
محبت ، امن ، مساوات اور انسانیت کی تلاش کا سفر
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 14-11-11, 07:39 AM

میں ایک سفر کرنا چاہتے ہوں کسی ایسی جگہ کی تلاش کا سفر جہاں پیار ہو محبت ہو امن ہو مساوات ہو بھائی چارہ ہو کل سے ہی اس بارے میں سوچنا شروع کیا ہے۔ شاید آپ میرا یہ ٹھرید پڑھ کے مجھے پاگل سمجھ بیٹھیں لیکن میں مذاق نہیں کر رہا میں یہ سفر کرنا چاہتا ہوں۔ اگر زندگی نے وفا کی ۔
ابھی میرے ذہین میں کچھ نہیں‌کہ سفر کہاں سے شروع کروں گا کہاں پہ ختم ، یہ ضرور ہے کہ یہ سفر پیدل یا سائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ پہ ہوگا۔ مجھے اس سلسلہ میں آپ کے مشورہ درکار ہیں۔
کیا ایسا کرنا ممکن بھی ہے ؟
سفر کا آغار کہاں سے کیا جائے ؟
کیا کیا سامان درکار ہوگا ؟

کسی بھی قسم کا مشورہ جو آپ دینا چاہیں‌سوائے اس کے کہ اپنے دماغ کا علاج کروا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 165
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 01:03 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی بہت ہی متقی اور پرہیزگار بزرگ کے ہاں کچھ وقت گزاریں ان شاءاللہ آپ کی تمنا ضرور پوری ہوگی ،
سامانِ سکوں دل و دماغ ہوگا میسر
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 01:58 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا مشورہ بہت اچھا ہے مہتاب بھائی یعنی پاکستانی کی مختلف درگاہوں کا سفر کیا جائے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 15-11-11, 09:23 AM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی ایک بزرگ کی نسبت ہی کافی ہے جناب ، اور بزرگ بھی ایسا ہو کہ جو اللہ کا راستہ دکھانے والا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر آپ دیکھیں گے سکون ہی سکون ہوگا
انتباہ!ایسے بابوں کی بہتات ہے جو اپنی طرف مائل کرکے دکانداری کرتے ہیں اور اسلام کے نام پر دھبہ ہیں ان سے بچ کر رہیں
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-11-11, 09:54 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یہ شہر تو انسان کے اندر یعنی اس کے دل میں بستا ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 10:02 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی میں کچھ عرصہ پہلے پیر علاوالدین صدیقی صاحب کے آستانے پہ جاتا تھا ایک دن وہاں پیر ساجد الرحمٰن نے ایک واقعہ سنایا تھا کہ ایک بندہ تھا وہ اپنے پیر کی بڑی خدمت کرتا تھا لیکن بہت غریب تھا ایک دن پیر صاحب نے اس کو ایک کاغذ پہ لکھا 1 لکھ کر دیا اب اس کو روز کی ایک اشرفی مل جاتی تھی واقعہ کافی لمبا ہے مختصر یوں کہ وہ وہاں‌سے گیا اورمختلف پیروں کی خدمت کرتا جب کوئی خوش ہوتا اس کے اس ایک کے آگے صفر ڈال دیتا یو اس کو روزانہ کی 1000 اشرفیاں ملنے لگی کافی عرصہ بعد وہ وطن واپس لوٹ گیا لیکن پہلے والے پیر صاحب سے نہیں ملا ایک دن پیر صاحب نے خود ہی اس کو بلالیا اور اس سے پوچھا کہ تم مجھ سے ملنے کیوں نہیں آئے تو مرید نے کہا کے آپ نے تو مجھے کاغذ پہ صرف ایک لکھ کے دے دیا تھا اب مجھے 1000 اشرفیاں ملتی ہیں جو دوسرے پیروں کی مہربانی ہے تو پیر صاحب نے کہا کہ ذارا وہ کاغذ دیکھاو میں دیکھوں پیر صاحب نے اس سے کاغذ لے کے اپنا ایک کاٹ دیا اور کاغذ پہ 000 رہ گیا پیر صاحب نے کہا سارا کام تو میرا ایک ہی کر رہا تھا جس کے ساتھ مل کے باقیوں کے 0 کی بھی قدر بڑھ گئی تھی۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 10:39 AM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی بات بتائی یاسر بھائی
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-11-11, 11:10 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ مہتاب بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کہاں, پہ, پیار, پاگل, وفا, چاہتا, ممکن, محبت, مشورہ, اپنے, ایسی, ایسا, بھائی, تلاش, جہاں, جگہ, جائے, دینا, درکار, زندگی, سفر, شاید, شروع, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فتنہ قادیانیت و مرزائیت کے خلاف حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کی تصنیف سیف چشتیائی ملک اظہر کتاب گھر 10 25-01-12 09:03 PM
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger