واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-09, 02:18 PM   #1
محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 28-01-09, 02:18 PM

پیار ، محنت ، چاہت، الفت، لگاو اور عشق بظاہر مترادف ہیں لیکن اہل لغت اور اہل فن کے ہاں ان میں فرق ہے ۔ ہر کسی کے استعمال کا اپنا مقام ہے

خصوصا محبت اور عشق ۔۔۔۔۔
آپ کے خیال میں "محبت " کیا ہے ؟؟ اور عشق کیا ہے

ان میں بنیادی فرق کیا ہے ؟

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 327
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (31-01-09)
پرانا 30-01-09, 11:38 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

محبت ابتدائی زینہ ہے اور عشق آخری زینہ۔۔۔۔ یہی فرق ہے محبت اور عشق میں۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 11:51 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

بہت خوب جناب

اچھی کاوش ہے ۔۔۔
لیکن بعض حضرات اس سے اتفاق نہیں‌کرتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 01:43 AM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

محبت اور عشق میں صرف اتنا فرق ہے کہ
محبت آپ کو انسان سے جوڑتی ہے اور عضق اللہ سے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 09:57 AM   #5
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,622
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

(جگر مراد آبادی)
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 11:39 AM   #6
Member
اجنبی
 
محمد ارشد مُغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 412
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

میں ام غزل سے متفق ہوں
محمد ارشد مُغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 03:55 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
محبت اور عشق میں صرف اتنا فرق ہے کہ
محبت آپ کو انسان سے جوڑتی ہے اور عضق اللہ سے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد ارشد مُغل مراسلہ دیکھیں
میں ام غزل سے متفق ہوں

لیکن محبت اللہ سے کیوں نہیں ملاتی۔؟؟؟

آخر محبت میں‌ ایسی کیا خرابی ہے جو عشق میں‌نہیں
یا عشق میں ایسی کیا اچھائی ہے جو محبت میں نہیں۔


حالانکہ معشوق خدا نہیں کہا جاتا بلکہ محبوب خدا کہا جاتا ہے۔۔ اور مجنوں ، رانجھا وغیرہ سارے عاشق تھے۔ محب نہیں تھے۔
اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ محبت اللہ سے ملاتی ہے اور عشق بندوں ۔

اور ان دونوں میں جوہری فرق کیا ہے؟؟؟؟/

///
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 11:40 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

یار پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت میں جنون شامل ہو جائے تو پھر وہ عشق بن جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شائد کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-09, 06:42 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,492
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

السلام علیکم
محبت اور عشق دونوں عربی زبان سے آئے ہیں۔ محبت کا مادہ ح ب ب اور عشق کا ع ش ق ہے۔ قرآن کریم اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم میں کسی جگہ بھی عشق کا لفظ استعمال نہیں کیا گیا کیونکہ اس کے اندر جنسی کشش کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ قرآن و حدیث میں اس کے بجائے محبت کا لفظ ملتا ہے جو ایک ستھرا لفظ ہے۔ مثلا:
"جو ایمان لائے ان کی سب سے شدید محبت اللہ کے لیے ہوتی ہے" (البقرۃ
"کہہ دیجیے کہ اگر تمہیں اللہ سے محبت ہے تو میرے اتباع کرو، اللہ بھی تم سے محبت کرے گا" (آل عمران
"اللہ محبت کرتا ہے بار بار اور بہت توبہ کرنے والوں کو اور طہارت اختیار کرنے والوں کو۔(البقرۃ
اللہ ظالموں سے محبت نہیں‌کرتا ۔ (آل عمران
اور حدیث میں‌ہے کہ:
"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں‌اسے اس کے والدین اور اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔" (مفہوم حدیث
یہی وجہ ہے کہ علماء نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے لیے "عشق" کے لفط سے احتراز کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔ کیونکہ یہ ایسا غلیظ لفظ ہے جسے کوئی اپنی والدہ کے لیے سننا پسند نہیں کرتا چہ جائیکہ کائنات کی سب سے محترم اور عزت والی ہستی کے لیے۔ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (01-02-09)
پرانا 01-02-09, 08:23 PM   #10
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

محبت اور عشق

محبت یہ ہے اگر آپ کسی چاہنے والے کو کہتے ہو کہ اس پہاڑ پر چڑھو اور چھلانگ لگاو وہ کہتا ہے کیوں آپ کہتے ہو میری خاطر اور وہ چھلانگ لگا دیتا ہے۔
عشق یہ ہے اگر آپ کسی چاہنے والے کو کہتے ہو کہ اس پہاڑ پر چڑھو اور چھلانگ لگاو اور وہ بغیر کسی سوال کے چھلانگ لگا دیتا ہے۔
مر دونوں ہی جائے گے لیکن فرق ہے ۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
چاچا کمال (02-02-09), منتظمین (04-02-09), راجہ اکرام (07-02-09)
پرانا 07-02-09, 02:36 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت اور عشق میں‌کیا فرق ہے ؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
محبت اور عشق

محبت یہ ہے اگر آپ کسی چاہنے والے کو کہتے ہو کہ اس پہاڑ پر چڑھو اور چھلانگ لگاو وہ کہتا ہے کیوں آپ کہتے ہو میری خاطر اور وہ چھلانگ لگا دیتا ہے۔
عشق یہ ہے اگر آپ کسی چاہنے والے کو کہتے ہو کہ اس پہاڑ پر چڑھو اور چھلانگ لگاو اور وہ بغیر کسی سوال کے چھلانگ لگا دیتا ہے۔
مر دونوں ہی جائے گے لیکن فرق ہے ۔

مر دونوں جائیں گے۔
لیکن فرق ہے

ایک کم بیوقوف ہے اور دوسرا زیادہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فن, پسند, قرآن, محبت, آبادی, ایمان, اللہ, انسان, جواب, حدیث, حضرات, خدا, شخص, عزت, عشق, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عا فیہ صدیقی کو کس نے بیچا؟؟؟؟ dilkash سیاست 1 14-06-11 07:37 PM
آپ سے اوپر والے ممبر کی جیب میں‌کیا ہے ؟؟؟؟ امید گپ شپ 48 14-09-10 12:37 AM
کیا ظلم کی کوئی حد ہے؟؟؟؟ گلاب خان عمومی بحث 5 10-04-10 02:26 AM
کس سے کیا اچھا؟؟؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 4 27-04-09 10:02 PM
اگر آبکو الہ دین کا چراغ مل جائے؟؟؟؟ عائشہ گپ شپ 25 14-03-08 03:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger